انگریزی سے اردو ترجمہ

علی وقار

محفلین
ایک لڑی آج نظر سے گزری جس میں اردو فقروں کے انگریزی ترجمے کے حوالے سے اہل علم سے رہنمائی طلب کی جاتی ہے۔ ایسی کوئی لڑی میرے سامنے سے نہیں گزری کہ جس میں انگریزی جملوں کا اردو میں ترجمہ کرنے کے حوالے سے ماہر لسانیات اور محفل کے اہل علم احباب سے رہنمائی لی جا سکے سو یہ اس لڑی کے آغاز کا محرک ہے۔ کوئی بھی انگریزی جملہ اس حوالے سے پیش کیا جا سکتا ہے اور انگریزی سے اردو ترجمہ کے ماہرین سے گزارش ہے کہ وہ اس حوالے سے معاونت فرما دیا کریں۔ نوازش!
 
Top