انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

فہد اشرف

محفلین
زبردست مقابلہ رہا، اب اگلے میچ میں انگریز عزت بچانے اتریں گے۔
جو کہ وہ ٹسٹ سیریز میں پہلے ہی گنوا چکے ہیں :p
 

فہد اشرف

محفلین
اگلے میچ میں اگر خدمات درکار ہوں تو ہچکچائے بغیر بتائیں
ہاں ہاں کیوں نہیں کلین سویپ جو کروانی ہے۔
مراسلہ پڑھ کے تاجرانہ ریٹنگ کی بہت شدید ضرورت محسوس ہوئی حالانکہ آپ یہ کام فی سبیل اللہ کرتے ہیں لیکن انداز بڑا تاجرانہ ہے۔ :p
 

یاز

محفلین
آج کا میچ یووراج اور دھونی کے نام۔
ویسے تو دونوں جانب سے بھرپور مار دھاڑ کا مظاہرہ کیا گیا، لیکن دھونی اور یووراج نے انتہائی مشکل صورتحال سے شروعات کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ کے چند بڑے سکورز تک ٹیم کو پہنچایا۔ کسی نے درست ہی کہا تھا کہ فارم عارضی ہو سکتی ہے، لیکن کلاس مستقل ہوتی ہے۔
 
Top