مبارکباد امین بھیا اور مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک 3>

غدیر زھرا

لائبریرین
السلام علیکم!
ایک خوشگوار خبر سننے کو ملی ہے کہ محمد امین بھیا کو اللہ نے ایک اور بیٹے سے نوازا ہے اور بے بی کی مہ جبین دادو بھی اس خوشی پر نہال ہیں :love::love::love:
اور بھئی خوشی کی انتہا تب ہوئی جب اسی روز یعنی کل مہ جبین بہنا ایک اور پیارے سے بےبی کی نانو جان بھی بن گئیں :love::love::love:
محمد امین بھیا اور میری بہت پیاری سی مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک ہوں :) :love:
اللہ دونوں بیٹوں کو اپنی امان میں رکھے اور سعادت مند بنائے آمین :)
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ ۔۔بہت بہت خوشی کی خبر ہے۔بہت بہت مبارک ہو امین صاحب اور مہ جبین آنٹی کو:):):)
اللہ پاک سے دعا ہے نیک اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

محمدظہیر

محفلین
وعلیکم السلام! خوشی کی خبر سنانے کے لیے شکریہ.
ماشاءاللہ مبارک ہو امین بھائی اور آنٹی دونوں کو اور سب گھر والوں کو : )
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا نومولود شہزادوں کو اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کےعلوم نافع سے نوازے ۔
والدین کے لیئے سکون کا سبب فرمائے آمین
بہت دعائیں
 
Top