فونٹ القلم جانِ اشتیاق فونٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
القلم جانِ اشتیاق فونٹ
alqalamjann-306x300.jpg

ڈاؤن لوڈ کریں​
 

فاتح

لائبریرین
سبحان اللہ! ایک اور خوبصورت فونٹ۔ اللہ آپ کی رفتار کو نظرِ بد سے بچائے۔ مجھے واقعی لگ رہا ہے کہ چند روز میں انشاء اللہ اردو وہ زبان ہو گی جس کے یونی کوڈ فونٹس کمپیوٹر کی دنیا میں سب سے زیادہ ہوں گے۔:) بہت شکریہ جناب۔
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، ابھی چند منٹ پہلے ہی میں نے یہاں آپ کا ذکرِ خیر کیا تھا اور سوچ رہا تھا کہ آپ نجانے کب دیکھیں گے وہ مراسلہ اور چند منٹ بعد ہی آپ تشریف لے آئے ایک اور خوبسورت فونٹ کے ساتھ۔
 
Top