اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

محمداحمد

لائبریرین
اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔

اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
 
قیصرانی

اس بابت عائشہ عزیز ہی کچھ بہتر بتا سکتی ہیں
انفرادی طور پر میں جنگل لور پر کام کر رہا ہوں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔

اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
جی جو اراکین ہیں۔ ان میں سے ایک تو یہ خاکسار بھی ہے۔ لیکن مجھے لائبریری کی کسی بھی بات کا نہ پوچھیں۔۔۔ :p کیوں کہ مجھے پتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔ :D
البتہ مانو گڑیا کے ساتھ ساتھ بڑے ڈان شاید کچھ رہنمائی کر سکیں۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
میں نے تو نور اللغات کے پروف ریڈنگ کے لئے حامی بھری ہے. دیکھتے ہیں کب گرین سگنل ملتا ہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔

اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
بھیا ایک تو شگفتہ آپی نے بک شروع کی ہے ناں جس کا نام سوانح عمری فردوسی ، اس پر کام ہو رہا ہے
اس سے پہلے 'فکر وفن' پر کام ہو رہا تھا اور اس کا کچھ کام ابھی رہتا بھی تھا جو کہ شاہد شاہنواز بھائی نے کرنا تھا ۔ ابھی تک اس کی کوئی اپڈیٹ نہیں ملی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی جو اراکین ہیں۔ ان میں سے ایک تو یہ خاکسار بھی ہے۔ لیکن مجھے لائبریری کی کسی بھی بات کا نہ پوچھیں۔۔۔ :p کیوں کہ مجھے پتا ہی نہیں ہے۔۔۔ ۔ :D
البتہ مانو گڑیا کے ساتھ ساتھ بڑے ڈان شاید کچھ رہنمائی کر سکیں۔ :)
آپ کو کیوں نہیں کچھ پتا ، بتائیں ناں ذرا!
اور بھیا آپ نے فکر و فن کے وہ ٹیبلز وغیرہ بنانے تھے یاد ہے ناں :)
 
عمر سیف

محفلین
میں نے تو نور اللغات کے پروف ریڈنگ کے لئے حامی بھری ہے. دیکھتے ہیں کب گرین سگنل ملتا ہے
green-signal.jpg

مذاق :D
 
محمداحمد

لائبریرین
اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔

بہت شکریہ تمام دوستوں کا اور اپڈیٹس کا۔ یقیناً لائیبریری کے لئے آپ تمام دوستوں کی کاوشیں لائقِ ستائش ہیں۔

اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔

اس سوال کا جواب بھی اگر مل جاتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
جی جو اراکین ہیں۔ ان میں سے ایک تو یہ خاکسار بھی ہے۔ لیکن مجھے لائبریری کی کسی بھی بات کا نہ پوچھیں۔۔۔ :p کیوں کہ مجھے پتا ہی نہیں ہے۔۔۔ ۔ :D
البتہ مانو گڑیا کے ساتھ ساتھ بڑے ڈان شاید کچھ رہنمائی کر سکیں۔ :)

نین بھائی ! آپ کو تو کم از کم ہفتے میں دو کتابیں تیار کرنی چاہیے۔ :)

کیوں مقدس ؟ :p
 
مقدس

لائبریرین
واقعی آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین نہیں لکھا۔ لیکن میں پڑرہا تھا کہ لائبریری میں آپ نے بہت کام کیا ہے:)
ایسا کوئی خاص کام نہیں کیا بھائی۔۔۔ باقی سب کی طرح تھوڑا بہت ٹائپ کر لیا کرتی تھی۔۔۔ اب تو فرصت ہی نہیں۔۔ اس لیے لائبریری میری ترجیحات میں دور دور دکھائی نہیں دے رہی :rollingonthefloor:
 
دلاور خان

لائبریری میں آنے کا میرا ارادہ ڈانواڈول ہورہا ہے:)
 
Top