اردو ایڈیٹر کا پلگ ان

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میں نے ورڈ پریس کو آپ ڈیٹ کیاتو اس میں تبصروں میں تو اردوایڈیٹر کام کررہاہے لیکن پوسٹ لکھنے کےلئے وہ کام نہیں کررہاہے اس کی کیاوجہ ہوسکتی ہےبراہ مہربانی اس سلسلہ میں میری رہنمائی کی جائی اور اگر اس کا کوئی نیاوژن موجود ہے توبراہ مہربانی اس کا لنک بھی دے دیں۔ آپکی مہربانی ہوگی۔ شکریہ
والسلام
جاویداقبال
 
نبیل بھائی نے اس کی اپڈیٹ پر کچھ کام کیا تھا جس کی تکمیل ان کی علالت کے باعث وقت پر ممکن نہ ہو سکی۔ آج ہماری ان سے گفتگو رہی، ان کا ارادہ ہے کہ وہ عید کے بعد کسی وقت اس کی اجرا کا مژدہ سنا سکیں گے۔ :)
 

جاویداقبال

محفلین
اور بھائی، اس میں ٹیگ کا کوڈ بھی کام نہیں کررہاہے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہےکہ ٹیگ کومیں ایڈ کرناچاہتاہوں وہ ناں ہی اردو اور ناں ہی انگریزی میں ہورہے ہیں۔ اس کے لئے کیاحل ہے۔
 
Top