آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا ایک روزہ سیریز

پہلا ایک روزہ میچ:11 جنوری 2013 بمقام میلبورن،آسٹریلیا

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے
آسٹریلیا کی طرف سے فلپ ہیوز نے 112،جارج بیلی نے 89 اور ڈیوڈ ہسی نے صرف 34 گیندوں پر 60 رنز بنائے
فلپ ہیوز اپنے پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے ہیں
سری لنکا کی جانب سے میتھیوز،ملنگا،مینڈس اور کولاسیکرا نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

جوب میں سری لنکا کی ٹیم 40 اوورز میں 198 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
سری لنکا کی جانب سے چندی مل نے 73 اور دلشن نے 51 رنز بنائے
آسٹریلیا کی طرف سے کلنٹ میکائے نے 4 مچل جانسن نے 2 اور مچل سٹارک نے ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا
نتیجہ:آسٹریلیا نے 107رنز سے مقابلہ جیت لیا
مین آف دی میچ:فلپ ہیوز
 
153345.jpg
 
Top