آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
نہیں بیٹا دراصل ایسا نہیں ،بلکہ ہم ذرا کچھ مسائل سے دوچار ہیں ۔ دعاؤں کی درخواست ہے سب دوستوں سے۔
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آپکو اور آپ سے وابستہ تمام لوگوں کو !!تمام مسائل بخیر و خوبی حل کرے مالک آپکے حق میں ۔۔آمین
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
دوبارہ بھول گئے ہیں تو دوبارہ سے تُکا لگائیے اور لگ جانے کی صورت میں ہمیں ہماری یاداشت میں محفوظ رکھنے کا موقعہ دیجئیے
آپ نے ماریہ سحر کے تعارف کی لڑی کو بچا لیا۔ ورنہ اُن کے آنے تک لڑی کا کیا حال ہوجانا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top