نتائج تلاش

  1. ذیشان راجپوت

    تعارف ذیشان راجپوت

    مسئلہ آدمی کا کوئی بھی۔۔ زندگی سے بڑا نہیں ہوتا۔۔۔ ویسے تو ہم فیملی بزنس پرسن ہیں لیکن شاعری جان ہے، کمزوری ہے اور جانے کیا کیا ہے۔۔ ذیشان نام ہے، محبت کام ہے۔ اردو سے محبت خدا کا انعام ہے۔۔ حساس طبیعت رکھتے ہیں، لیکن کبھی کسی کو محسوس نہیں ہونے دیتے۔ آپ دوستوں سے مل کر بہت اچھا لگا۔۔
Top