نتائج تلاش

  1. محمدعبیداللہ

    اوقات سحروافطار

    نام ایام | رمضان المبارک | ستمبر 2007 | انتحائے سحر | انتحائے افطار جمعہ | 01 | 14 | 04:26 | 06:16 ہفتہ | 02 | 15 | 04:27 | 06:15 اتوار | 03 | 16 | 04:28 | 06:13 پیر | 04 | 17 | 04:29 | 06:12 منگل | 05 | 18 | 04:29 | 06:11 بدھ | 06 | 19 | 04:30 | 06:10 جمعرات | 07 | 20 | 04:31 | 06:09...
  2. محمدعبیداللہ

    فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

    [align=justify:6d50eed33f]ساتھیو آپ سب فرحان علی قادری صاحب کی نعتیں تو سنتے ہی ہوں گے۔ اور یقیناً آپ سب کو انتظار بھی رہتا ہو گا تو آپ سب کا یہ مسلہ بھی حل ہو گیا ہے اب یعنی اب فرحان علی قادری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ جہاں سے آپ جان سکتے ہیں فرحان علی قادری صاحب کے نئے البم اور ان کی...
  3. محمدعبیداللہ

    مائیکرو سافٹ ایکسل سے متعلق

    [align=justify:66ba48eeb1]السلام علیکم! میرا ایک سوال ہے کہ مائیکرو سافٹ ایکسل میں اگررقم پانچ ہندسوں سے بڑھ کر چھ ہندسوں میں جائے تو رقم کے آخر میں خود بخود صفر شامل ہو جائے ۔مثلا اگر میں(222 ) لکھوں تو( 222 ) ہی رہے لیکن میں جب ( 222222) لکھوں تو کمپیوٹر اسے(2222220) کر دے اگر کسی کو معلوم...
  4. محمدعبیداللہ

    جو آج کرو گے وہی کل بھرو گے

    جب توپیدا ہوا تو کتنا مجبور تھا یہ جہاں تیری سوچوں سے بھی دور تھا ہاتھ پائوں بھی تب تیرے اپنے نہ تھے تیری آنکھوں میں دنیا کہ سپنےنہ تھے تجھ کو آتا تھا جو کام وہ صرف رونا ہی تھا دودھ پی کے تیرا کام صرف سونا ہی تھا تجھ کو چلنا سکھایا ماں نے تیری تجھ کو دل میں بسایا ماں نے...
  5. محمدعبیداللہ

    تعارف میں محمد عبید اللہ

    السلام علیکم میرا نام محمدعبیداللہ ہے میری عمر24 سال میری رہائش (کہوٹہ) مستقل (تلہ گنگ) پاکستان سے ہے تعلیم سٹوڈنٹ(گریجوایشن) مشاغل (کمپیوٹر سیکھنا اور سیکھانا) مصروفیات (ایمیسن نیٹ ورک کے ساتھ ویب ڈیزائننگ) میراپیارا دوست : ذیشان(سنی) [align=left:d2b022a1d6]اللہ...
  6. محمدعبیداللہ

    چرنوبل وائرس

    ہر سال اپریل کے مہینے ميں دنیا بھر کے تجارتی اداروں اور سا‎ئبرورلڈ سے منسلک دیگر صارفین کو اپریل کے مہینے میں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پرتا ہے جب CIHنامی واۂرس ہر سال کی 26تاریخ کوکمپیوٹر نیٹ ورک اور سائبرورلڈ میں تباہی مچادیتا ہے۔CIHکو عام طور پر چرنوبل وائرس بھی کہا جاتا ہے ۔ عام طور پر یہ...
Top