نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    صولت مرزامتحدہ کے خلاف بیان دینے پر کیوں مجبور؟

    اس مظلوم عورت، اس قوم کی بیٹی کی پریس کانفرنس اس لنک پر دیکھئے۔ اس ظلم پر آپکے بھی آنسو نکل آئیں گے:۔ بزرگ کہتے ہیں کہ جھوٹ اپنے تضادات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ ایجنسیاں جو "جبری" اعترافات کرواتی ہیں، ان میں صاف تضادات صولت مرزا کیس میں دیکھئے۔ صولت مرزا کی پرانی ویڈیو دیکھئے اس لنک پر (جس...
  2. مہوش علی

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    وکیپیڈیا پر یہ مضمون اس لنک پر موجود ہے (یونیکوڈ شکل میں)۔ اگر کسی کو مزید بحث کے لئے اقتباس لینا ہے تو وہاں سے لے سکتا ہے۔ ذیل میں میں اسکو تصویری شکل میں پیش کر رہی ہوں کیونکہ بہت سے لوگوں نے اسے تصویری شکل میں مانگا ہے تاکہ وہ اسے آگے دوسرے لوگوں تک پہنچا سکیں۔ ابتک اس مضمون کا کوئی جواب نہیں...
  3. مہوش علی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    لوگ کنفیوژ ہیں کہ آیا داعش واقعی خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں یا یہ خبر غلط ہے۔ تو جواباً عرض ہے کہ ایک دفعہ آپ داعش کے نظریہ توحید کو سمجھ لیجئے، پھر ہرگز کوئی غلط فہمی باقی نہ رہے گی۔ سب سے پہلے خبر پڑھیے:۔ ISIL terrorists to demolish Kaba and kill all pilgrimages One of members of...
  4. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اگر جناب آدم 6 ہزار سال قبل تشریف لائے، تو پھر یہ کون ہے؟ الہامی مذاہب (اہل کتاب و اسلام) کہتے ہیں کہ جناب آدم 6 ہزار سال قبل دنیا میں تشریف لائے۔ تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کون ہے جس کے ڈھانچے جناب آدم سے بھی ہزاروں سال پرانے ہیں؟ یہ آج کا انسان نہیں ہے، بلکہ یہ "نیندرتھال" ہے، جو...
  5. مہوش علی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/05/140515_sudan_woman_faces_death_apostasy_zz.shtml اس لڑکی کا باپ مسلمان تھا، مگر بچپن میں ہی ماں اور اسکو چھوڑ کر چلا گیا تھا، اور اس لڑکی کی پرورش مکمل طور پر عیسائی ماحول میں ہوئی۔ اب اس نے ایک عیسائی مرد سے شادی کر لی۔ اس جرم پر اسے "زنا" اور پھر "مرتد"...
  6. مہوش علی

    عمران خان: آپریشن ناکام ہو گیا تو کیا کرو گے؟

    10 طالبان مل کر بھی پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتے جتنا کہ عمران خان جیسے حکمران اپنی بے وقوفیوں کی وجہ سے پہنچا رہے ہیں۔ اگر آپ کو مذاکرات بھی کرنا ہیں، تو اسکا بھی ایک ڈھنگ ہے۔ کامیاب سٹریٹیجی میں مذاکرات کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑنے پر طاقت کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے...
  7. مہوش علی

    آپریشن میں تاخیر کے نتائج

    عمران خان کا بیان: مذاکرات فیل ہوئے تو آپریشن، آپریشن فیل ہوا تو کیا کرینگے؟ 1۔ یہ مذاکرات ہو ہی نہیں رہے ہیں۔ طالبان نے مذاکرات کی حامی بھرنے کے بعد 18 دہشتگرد حملے کیے جن میں درجنوں پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ 2۔ طالبان ترجمان نے 'کھل' کر کہا ہے کہ وہ ملا عمر افغانی النسل کو اپنا امیر...
  8. مہوش علی

    پاکستانی آئین کے کفر پر مولانا عبدالعزیز کے دلائل

    مولانا عبدالعزیز نے ابتک فقط 3 دلائل دیے ہیں: 1۔ خلفائے راشدین کے دور میں آئین نامی کوئی کتاب نہ تھی بلکہ فقط قرآن و سنت ہی آئین تھے۔ چنانچہ آئین کی کتاب کفر و بدعت ہے۔ 2۔ پاکستانی آئین کفر ہے کیونکہ یہ آئین انگریزی میں لکھا ہوا ہے۔ چنانچہ یہ اسلامی نہیں بلکہ انگریزوں کا آئین ہے۔ 3۔ تیسرا...
  9. مہوش علی

    طالبان شرائط: تفصیلی تجزیہ و جواب

    ہمارے لیڈران فقط "طالبان سے مذاکرات" کی رٹ لگاتے رہے، مگر انہوں نے "طالبانی سوچ" کا دلائل سے جواب دینے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ اس لیے آج طالبان غلط ہوتے ہوئے بھی شریعت کے پاسبان بن کر سامنے آ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست اور آئین کافرانہ نظام بن کر سامنے آ رہا ہے۔ مذاکرات میں بنیادی طور پر 3 اہم...
  10. مہوش علی

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    آساں نے سرائیکی بھراواں لئی ڈاڈی خوش خبری ٹائرفروش نے سرائیکی کی بہترین لغت مرتب کر دی طارق سعید برمانی سعودی عرب میں ایک روز اکبر مخمورؔ نے اس جگہ پر جہاں وہ عربوں اور دوسری اقوام کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرتے تھے، سرائیکی حرف ’الف‘ اور اردو اور سرائیکی میں اس کی تعریف کے ساتھ کام کا...
  11. مہوش علی

    عمران سز سوال: کیا فوجیں نکالنے سے مذاکرات ہو جائیں گے؟

    http://e.dunya.com.pk/news/2014/January/2014-01-25/ISL/detail_img/x849329_20797581.jpg.pagespeed.ic.tKSr48iM6o.jpg آج 25 جنوری 2014 کو عمران کا بیان آیا ہے کہ اگر وزیر اعظم بنتا تو پہلے ہفتے میں تمام فوجیں واپس بلا کر مذاکراتشروع کر دیتا۔ خان صاحب! آپکو یاد ہو یا نہ یاد ہو، مگر سوات امن ڈیل کے...
  12. مہوش علی

    سندھ کوٹہ سسٹم+سفارش کلچر: تلخ حقائق

    سندھ کی سطح پر ایک خاص قسم کا کوٹہ سسٹم نافذ ہے جو کہ پاکستان کے کسی اور صوبے میں نافذ نہیں۔ اس نظام کے تحت سندھ کو شہری سندھ (کراچی، حیدر آباد اور سکھر) اور دیہی سندھ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ شہری سندھ کا حصہ 40 فیصد ہے، جبکہ دیہی سندھ کا حصہ 60 فیصد ہے۔ یہ نظام 40 سال قبل قائم کیا گیا اور اس...
  13. مہوش علی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    اس بات میں اختلاف ہے کہ پاکستان کا موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و حدیث کے مظابق ہے یا نہیں۔ ۔1۔ امام ابو حنیفہ کا فتوی امام قرطبی نے اپنی تفسیر میں سورۃ توبہ کی آیت 12 کے ذیل میں، اور عون المعبود میں "باب الحکم فیمن سِب النبی" کے ذیل میں امام المنذری کے حوالے درج ہے کہ:۔ أبا حنيفة والثوري...
  14. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    پہلے مرتبہ طالبان کے آفیشل ویب سائیٹ سے خود کش حملوں کے جواز میں دلائل پڑھنے کو ملے کہ جس کو طالبان کے حمایت یافتہ حضرات کافی فخر سے نیٹ پر پیش کرتے نظر آئے۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ دلائل خاصے بوگس ہیں، اور کوئی بھی ذی الشعور شخص اگر پہلے طالبان اور خود کش حملوں کے معاملے میں کسی شک و شبہ کا...
  15. مہوش علی

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو کر کہاں جائے؟

    محترم مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: کیا پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو سکتی ہے؟ ۔۔۔ کیا پاکستانی ریاست اپنی ہی شہری آبادی کو طالبان کی طرح ڈرون حملوں کے خلاف بطور ڈھال استعمال کر سکتی ہے؟
  16. مہوش علی

    بلیک بیری اور اینڈرائڈ سسٹم میں اردو سپورٹ؟

    السلام علیکم ٹیبلٹ کے حوالے سے فیس بک پر ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ کیا بلیک بیری اور اینڈرائڈ میں مکمل اردو سپورٹ موجود ہے؟ چونکہ میں نے کبھی کوئی ٹیبلٹ استعمال نہیں کی ہے اس لیے مجھے اسکا جواب معلوم نہیں۔ ذرا مدد کیجئے۔ شکریہ۔
  17. مہوش علی

    الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں: راجہ پرویز کو لانے والے خود چیف جسٹس کے حامی ہیں

    عین اس دن جب شہاب صاحب کی نامزدگی ہونی تھی، اس وقت ناقابل ضمانت حراستی آڈرز جاری کر کے عدالت کے جج نے جو سازش کی، اسی سازش کی وجہ سے قوم کو آج راجہ پرویز اشرف بطور وزیر اعظم ملے ہیں۔ افسوس کہ چیف جسٹس کے حامی حضرات کو اپنی صفوں سے اٹھنے والی یہ سازش نظر نہیں آئے گی۔ کاش کہ ہمارے اینکر اور...
  18. مہوش علی

    اجمل قصاب "بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا"

    اجمل قصاب کا انٹرویو سامنے آیا ہے۔ اس میں چند چیزیں غور کرنے کی ہیں: 1۔ اجمل قصاب کا لب و لہجہ ہرگز کسی پنجاب کے علاقے کا نہیں ہے۔ بلکہ آج کے پاکستان کی نوجوان نسل میں کوئی اس لب و لہجے میں نہیں بولتا۔ یہ ہو سکتا ہے کہ 1947 میں انڈیا سے ہجرت کرنے والوں میں تو ہو سکتا ہے کہ کوئی اس لب و لہجے...
  19. مہوش علی

    سوّروں کی حکومت

    میں کوئی تبصرہ نہیں کر رہی، مگر اس آرٹیکل کو پڑھیں۔ نوبل انعام یافتہ ناول نگار جارج آرویل اپنے شہرہ آفاق ناول ’اینیمل فارم‘ کے بارے میں خود لکھتے ہیں کہ اگرچہ ان کی اس تحریر کا اطلاق روس پر ہوتا ہے لیکن اس کا اطلاق کہیں بڑے پیمانے پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے درست ہی کہا تھا، کیوں کہ...
Top