نتائج تلاش

  1. دوست

    ہمیں غصہ دلایا جا رہا ہے

    مجھے غصہ دکھایا جا رہا ہے تبسّم کو چبایا جا رہا ہے وہیں تک آبروئے ضبطِ غم ہے جہاں تک مُسکرایا جا رہا ہے دو عالم میں نے چھوڑے جس کی خاطر وہی دامن چھُڑایا جا رہا ہے قریب آنے میں ہے اُن کو تکلّف وہیں سے مُسکرایا جا رہا ہے
  2. دوست

    مبارکباد عید الاضحٰی 2023 مبارک

    سب احباب کو عید الاضحٰی مبارک ہو تقبل منا و منکم
  3. دوست

    مبارکباد سالِ نو 2023 کی مبارکباد

    تمام احباب کو نیا سال 2023 مبارک ہو۔ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ۔
  4. دوست

    تاسف ڈاکٹر عامر لیاقت حسین چل بسے

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
  5. دوست

    عشق کا راز گر نہ کھل جاتا

    عشق کا راز گر نہ کھل جاتا اس قدر تو نہ ہم سے شرماتا آ کے تب بیٹھتا ہے وہ ہم پاس آپ میں جب ہمیں نہیں پاتا زندگی نے وفا نہ کی ورنہ میں تماشا وفا کا دکھلاتا مر گئے ہم توکہتے کہتے حال کچھ تو، تُو بھی زبان سےفرماتا میں تو جاتا ہی آپ سے لیکن تیرے کہنے سے اب نہیں جاتا سب یہ باتیں ہیں چاہ کی ورنہ اس قدر...
  6. دوست

    ٹِڈ

    اس ٹِڈ کے بڑھنے نے رسوا کیا مجھے (شاعر + روح یا بدروح سے اور بے وزنی پر معذرت) لاک ڈاؤن کا ایک منطقی نتیجہ یہ نکلا کہ ہمارا ٹِڈ جسے انگریزی میں ڈھِڈ اور اردو میں پیٹ کہتے ہیں بڑھنے کی لت میں مبتلا ہو گیا، کہ ہم نے ورزش چھوڑے رکھی اور کھانا کھانے میں ہاتھ ہولا رکھنے کی بجائے ذرا زیادہ ہی رکھا۔...
  7. دوست

    پتھر کے صنم تُجھے ہم نے محبت کا خُدا جانا

    میرے ماموں محمد رفیع کے گائے گیت بڑے شوق سے سنتے ہیں، آج محبت بھرا یہ گیت سُنا تو ٹائپ کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتھر کے صنم تُجھے ہم نے محبت کا خُدا جانا بڑی بھول ہوئی ارے ہم نے یہ کیا سمجھا یہ کیا جانا چہرہ دل میں لیے جلتے رہے انگاروں پہ تُو ہو کہیں سجدے کیے ہم نے تِرے رُخساروں پہ ہم سا...
  8. دوست

    سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہو گا

    سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہو گا اب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہو گا تری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا تری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہو گا مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سے نجانے آج بہاروں کا حال کیا ہو گا نقاب ان کا اُلٹنا تو چاہتا ہوں مگر بگڑ گئے تو نظاروں کا حال کیا ہو گا مذاقِ دید ہی صہبا اگر بدل...
  9. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    اسلم کی مرغی نے کل دوپہر ایک بجے سے ذرا قبل انڈہ دیا۔
  10. دوست

    یہ محسوس ہوتا ہے چھُٹ کر کسی سے

    یہ محسوس ہوتا ہے چھُٹ کر کسی سے کوئی چیز کم ہو گئی زندگی سے زمانہ ابھی تک سزا پا رہا ہے خطا ہو گئی تھی کبھی آدمی سے ستاتی ہے غُربت میں یادِ وطن جب گلے مِل کے روتا ہُوں ہر اجنبی سے ابھی تو مَیں اپنا گِلہ کر رہا ہُوں یہ دُنیا خفا ہو گئی کیوں ابھی سے بس اِتنے پہ دیوانہ ٹھہرا دیا ہے ہم اپنا پتہ...
  11. دوست

    چائے میں الائچی کی مہک

    روزانہ چائے میں الائچی ڈال کر تقریباً ضائع ہی کرتا ہوں، الائچی کی مہک اور سواد چائے میں محسوس نہیں ہوتا۔ کتنی دیر پکایا جائے؟ دم دینا چاہیے؟
  12. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    السلام علیکم میں نے دو عدد اچھی سرائیکی (نیلی) اجرک خریدنی ہیں۔ اردو محفل سے کوئی رکن جو ملتان یا گرد و نواح کے رہنے والے ہوں اور خرید کر (پاکستان میں ہی) ٹی سی ایس کروا سکیں؟ تمام اخراجات ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے ادا ہو سکتے ہیں۔ وسلام
  13. دوست

    سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے، عشق بھٹکا تو حق آشنا ہو گیا

    سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے، عشق بھٹکا تو حق آشنا ہو گیا رشک کرتا ہے کعبہ میرے کُفر پر، میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا گُم رہی ہے کہ معراج ہے عشق کی، اے جنوں بول منزل ہے یہ کونسی، اس کے گھر کا پتہ پُوچھتے پُوچھتے، پُوچھنے والا خود لاپتہ ہو گیا وقت، احباب، پرچھائیں، سورج ، کرن، لوگ، دنیا، خوشی،...
  14. دوست

    جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو

    جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو دل ہے نازک اسے تم ایسے دکھایا نہ کرو میری آنکھوں میں جو اچھے نہیں لگتے آنسو تو جلایا نہ کرو مجھ کو ستایا نہ کرو تم کسی اور کی قسمت میں ہو تم میرے نہیں یہ اگر سچ بھی ہے تو مجھ کو بتایا نہ کرو یا تو تعبیر بتاؤ میرے سب خوابوں کی یا کوئی خواب اِن آنکھوں کو دکھایا...
  15. دوست

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    وہی جتھوں اے مسئلہ شروع ہویا. اردو ڈکشنری بورڈ والی تریخی اصول پر.
  16. دوست

    سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

    سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا بات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا دردِ سر کر لیا لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا ذکر اک بے وفا اور سِتَم گَر کا تھا آپ کا ایسی باتوں...
  17. دوست

    وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے

    وہ ہٹا رہے ہیں پردہ، سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں، سر شام چپکے چپکے یہ جھکی جھکی نگاہیں، یہ حسیں حسیں اشارے مجھے دے رہے ہیں شاید، یہ پیام چپکے چپکے نہ دکھاؤ چلتے چلتے، یوں قدم قدم پہ شوخی کوئی قتل ہو رہا ہے، سرعام چپکے چپکے کبھی شوخیاں دکھانا، کبھی ان کا مسکرانا یہ ادائیں کر نہ ڈالیں...
  18. دوست

    مبارکباد کرسمس مبارک ہو

    جہاں جہاں کرسمس کا تہوار منایا جاتا ہے وہاں سب کو جنابِ مسیح علیہ السلام کا یوم پیدائش مبارک ہو. آپ علیہ السلام خدا کے جلیل القدر پیغمبر اور آپ کی معجزانہ پیدائش بلاشبہ خدا کی عظیم الشان نشانیوں میں سے ایک ہے. رب العزت ان پر اور ان کے باپ ابراہیم پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور ہمارے...
  19. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    مندرجہ بالا کام کے لیے انٹرنیٹ سے جھاڑو پھیر کر ایک فہرست تیار کر رہا ہوں بذریعہ سافٹویئر۔ اس دوران مختلف مراحل پر نظرثانی کی ضرورت ہو گی، اگر احباب وقت دے سکیں تو بسم اللہ۔ تعداد الفاظ: اندازاً بیس ہزار پلس نظرثانی کی نوعیت: اسی تا نوے فیصد کام پروگرام کرے گا، حتمی صورت دینے کے لیے سیمی سپرویژن...
  20. دوست

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    آداب عرض ہے اپنے جرمن کولیگز کو پراٹھا (آلو والا) کھلانے کا ارادہ ہے۔ ساتھ کیا پیش کیا جائے؟ سادہ دہی، چٹنی (کونسی؟)، چائے۔۔۔۔ مشورے دے کر ممنونِ احسان کریں۔
Top