نتائج تلاش

  1. zeeakbar

    ایک غزل اصلاح کے لیے حاضر

    ﮨﺮ ﭼﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﻬﻪ ﺳﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺗﻬﺎ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﯾﺎ ﺑﻬﯽ ﺗﻮ تها ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﻬﺎ ﺗﻬﺎ ﺻﺒﺢ ﺍﺯﻝ ﮨﻢ ﻧﮯ ﻭﮨﯽ ﺟﻠﻮﻩ ﮨﯽ ﺁﺧﺮ ﺭﻭﺑﺮﻭ تها ﺍﺩﺍﺀ ﮔﻞ ﺗﻬﺎ ﺑﺰﻡ ﻧﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﭼﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺮﻭﺭ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺑﻮ تها ﺷﺐ ﺩﻝ ﺟﻮﺋﯽ، ﺻﺒﺢ ﺩﻟﺮﺑﺎﺋﯽ ﻏﻀﺐ ﺩﺳﺘﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﺧﻮﺑﺮﻭ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺗﻮ ﺳﺮ ﻣﻘﺘﻞ ﺑﻬﯽ ﺍﮐﺒﺮ ~ ﺍﺳﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺳﮯ ﻣﺤﻮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﻬﺎ
  2. zeeakbar

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    خوش آمدید :D
  3. zeeakbar

    افسانے کی تعریف؟

    بہت اچهی وضاحت صائمہ شاہ نے کی ہے.
  4. zeeakbar

    پختون کی بیٹی - گُل و بُلبُل - پہلی قسط

    بہت عمدہ تحریر.
  5. zeeakbar

    آدابِ عقیدت

    بہت خوبصورت
  6. zeeakbar

    اصلاح و مشورہ

    بہت عمدہ کاوش اور عمده اصلاحات.
  7. zeeakbar

    تعارف من آنم کہ من دانم

    خوش آمدید سر!
  8. zeeakbar

    تعارف السلام علیکم

    شکریه
  9. zeeakbar

    لگے ہاتھوں ہائکو پر ایک طبع آزمائی

    شکریه. موضوع کی طرف آتے ہوئے، یہ بات صحیح ہے ک چاپانی ہائیکو عام طور پہ موضوع فطرت ہوتا ہے. البتہ ہائیکق کے طرح کی اور اسی کے اصولوں پر ایسی نظم جس میں موضوع کی پابندی نہ ہو اسے سینریو کہا جائے گا. دوسرے الفاظ میں ایسا ہائیکو جس میں موضوو فطرت نہ ہو اسے سینریو کہیں گے. میں نے کچه انگریزی هائیکو...
  10. zeeakbar

    تعارف السلام علیکم

    میں نے یہ فورم کل ہی جوائن کیا ہے. میں ایک ایم اے کی طالبہ ہوں اور شاعری میرا شوق ہے. اس کے علاوہ سائنس،(خاص طور پہ فلکیات)، نفسیات اور روحانیت میرے پسندیدہ موضوعات ہیں. تصوف کہ سٹو ڈنٹ بهی ہوں. اور میری خواہش ہے کہ اردو زبان کو اس کا مقام مل پائے. امید ہے یہاں کافی کچه سیکهنے کا موقع ملے گا.
  11. zeeakbar

    تعارف فائزہ صدیقی

    السلام علیکم فائزہ.
  12. zeeakbar

    لگے ہاتھوں ہائکو پر ایک طبع آزمائی

    فعلن کیا ہوتے ہیں. وضاحت فرمائیں.
Top