نتائج تلاش

  1. اردوساگر

    ورڈپریس پلگ ان درکار ہے

    محترم مجھے ایک سائٹ بنانی ہے اس کا حوالہ نیچے لنک میں دے رہا ہوں۔ اس سائٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس میں وزیٹر اپنے لباس کی پوری طرح کسٹمائزیشن کرتا ہے۔ جیسے گلے کا ذیزائن ، بیک کا ڈیزائن اسی طرح ملبوسات سے متعلق دیگر اسٹائل وہ خود ترتیب دیتا ہے فائنل میں اسے ان ساری چیزوں کی قیمت کے ساتھ کارٹ میں ایڈ...
  2. اردوساگر

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    یہ سائٹ نوٹو نستعلیق فونٹ سے چل رہی ہے یوور اسٹوری ڈاٹ کام یہ فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟ گوگل کی رپوزٹری سے کیسے استعمال کریں؟؟ اس امید سکیساتھ کہ مفاد عامہ اور میرے آسانی کے لیے کوئی اردو میں رہنمائی کر دے شکریہ
  3. اردوساگر

    مدد: ورڈپریس اردو ایڈیٹر

    مجھے اپنی ایک ویب سائٹ میں ورڈپریس کے اندر اردو ایڈیٹر نسب کرنا ہے ۔ یعنی پوسٹ کرنے والا اپنی غزل یا جو بھی لکھنا چاہے اسے اردو رسم الخط میں لکھ سکے اورنوری نسعلیق کا فونٹ ہو۔ مجھے عربی بھی قرآنی فونٹ کے ساتھ ایڈیٹڑ میں اور پوسٹ میں دکھانا ہے۔ کافی روز سے محفل کے کئی ایک صفحے دیکھ چکا کوئی تسلی...
Top