نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    اشعار ڈیزائنگ

    السلام علیکم. دوستو اشعار کی ڈیزائنگ کیلئے رہنمائی درکار ہے. اس کیلئے کون سا سوفٹوئیر استعمال ہوگا؟(آسان سا) اور پی ڈی ایف میں اگر اسکا ٹیوٹوریل بھی ہو تو آگاہ کیجئے شکریہ. :)
  2. فرحان عباس

    نظم

    السلام علیکم. نظم پر ایک مشق. بحر ہندی فعلن کی تکرار. الف عین ابن رضا صبح سویرے گھاس پہ شبنم جب چمکے ہم کو لگتا ہے جیسے رات کو گھاس بہت ہی خوش رہی ہوگی اور پھر اس خوشی میں جی بھر کر ہنسی ہوگی پاگل گھاس کے پھر خوشی سے کچھ آنسو نکلے ہونگے جو سورج کی شعاؤں سے اب موتی بن کر یوں چمکے ہیں کاش...
  3. فرحان عباس

    غزل

    السلام علیکم. الف عین ابن رضا ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﺎﺯﮦ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﮨﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﺒﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺟﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺗﻌﻮﯾﺰ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﻗﮧ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﮎ ﮐﺴﮏ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﮔﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﮯ ﯾﮧ ، ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻼﻑ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ...
  4. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    ‏@الف عین محمد یعقوب آسی اور تمام دوستوں السلام علیکم. جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں فرحاں تخلص رکھتا ہوں لیکن کافی عرصے سے اساتذہ مجھے کہتے رہے ہیں کہ تخلص میں غنا جائز نہیں لہذا میں نے کافی سوچا لیکن کوئی تخلص پسند نہیں آیا اور جو آیا وہ پہلے سے کسی کا تھا. اب گھوم پھر کر میں اپنے نام پر ہی آگیا...
  5. فرحان عباس

    مشاعرے کیلئے رہنمائی درکار ہے

    السلام علیکم۔ ہمارے ادارے میں ٹرینگ ختم ہونے پر جونیئر پیئر ویل پارٹی دے رہے ہیں۔ جس میں سب کچھ نہ کچھ پرفوم کرینگے میں شاعری پرفوم کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن پہلے کبھی مشاعرے میں شرکت نہیں کی۔ مجھے آپ سب کی رہنمائی درکا ہے، میں مندرجہ زیل غزلیں پڑھنا چاہتا ہوں، اور اس کے بیچ بیچ کیا بولنا چاہئے الف...
  6. فرحان عباس

    غزل

    السلام علیکم۔ اساتذہ اور دوستوں سے اصلاح کی گزارش کے ساتھ' الف عین محمد یعقوب آسی فاعلاتن مفاعلن فعلن "سامنے اپنے آئنہ رکھنا" نام تب میرا بے وفا رکھنا مسکراہٹ سے بات جب نہ بنے روٹھ جانے کی تم ادا رکھنا ہائے دل غم اسی سے بانٹو جو چاہتا ہے مجھے خفا رکھنا جو نہیں سنتا والدین کی...
  7. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    السلام علیکم اساتذہ سے اور دوستو سے اصلاح کی گزارش ہے سر الف عین سر محمد یعقوب آسی مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن جاناں کی کیا ادا ہے کہ ظلم و جفا کے بعد پھر ما نگنا معافی بھی فورا" خطا کے بعد چارہ گروں نے مجھ کو یہ نسخہ ہے اب دیا ملتا رہوں میں روز ہی تم سے شفا کے بعد...
  8. فرحان عباس

    آج سے میں بھی سیاسی ہوگیا

    السلام علیکم: کافی عرصہ پہلے لکھے اشعار جنہیں آج وزن میں لایا گیا ہے ، سر محمد یعقوب آسی سر الف عین اور تمام اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے فاعلاتن فاعلاتن فاعلن وہ مرے وعدوں سے راضی ہو گیا آج سے میں بھی سیاسی ہو گیا جرم ہے اپنی زباں اب تو یہاں پڑھنا لکھنا سب اے بی سی ہو گیا جو بھی انکے من...
  9. فرحان عباس

    نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم سر الف عین اور تمام محفلین سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ. فاعلاتن مفاعلن فعلن ‏۱. ﮐﯿﺎ ﻣﺰﺍﺡ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ "ﺍﻧﮑﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ" ۲. ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻏﻢ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﯿﺪﮦ ﺩﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻧﮑﺎ ﮔﺮﻭﯾﺪﮦ ۳. ﻓﻌﻞ ﮨﺮ ﺍﮎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﻧﮑﺎ ﻗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ۴. ﺁﭖ ﻧﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺩﯼ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﭘﻮﺟﺘﺎ ﺩﮨﺮ ﺗﮭﺎ...
  10. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    السلام علیکم سر محمد یعقوب آسی سر الف عین ایک غزل اصلاح کیلئے بحر: فاعلاتن مستفعلن فاعلاتن ۱. عقل والوں میں کوئی ناداں نہ ہوتا دنیا میں پھر جینا بھی آساں نہ ہوتا ۲. خاک ہوتا، شعلہ بیاں اور شاعر جان جاں گر تو دشمن جاں نہ ہوتا ۳. قابو کرلیتے خواہشوں کو اگر ہم غیر ہاتھوں میں یہ گریباں نہ ہوتا ۴...
  11. فرحان عباس

    خوب کار بے کار کرتے ہیں

    السلام علیکم اساتذہ کرام سے اصلاح کیلئے ایک غزل پیش ہے. بحر خفیف.... افاعیل. فاعلاتن مفاعلن فعلن ‏@الف عین محمد یعقوب آسی ادب دوست ۱. خوب کار بے کار کرتے ہیں زخم دل کے شمار کرتے ہیں ‏۲. ہم جنہیں کچھ نہیں تھا آتا آپ کا انتظار کرتے ہیں ‏۳. تم سنوارو اسی سبب جاناں غلطیاں بار بار کرتے ہیں ‏۴. دل...
  12. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    السلام علیکم. اساتذہ کرام سے اصلاح کیلئے ایک طرحی غزل پیش کرتا ہوں. ‏@الف عین ‏@محمد وارث ۱. ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۲. ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۳. ﺟﺲ ﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﻓﻀﻮﻝ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﻮ ﻗﺪﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۴. ﺻﻨﻒ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺣﺠﺎﺏ ﻟﯿﺎ ﺗﺐ ﺳﮯ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ...
  13. فرحان عباس

    رباعی

    السلام علیکم. ‏@الف عین محمد یعقوب آسی محمد اسامہ سرسری اوزان 1,2,4 مفعول مفاعیل مفاعیل فعل ‏۳.مفعولن مفعولن مفعول فعول ‏ جب نفس پہ تیرے کوئی زنجیر نہیں انساں کی بھی جو کرتا تو توقیر نہیں فرحاں کس منہ سے شکوہ کرتا ہے اور کہتا ہے دعاؤں میں کیوں تاثیر نہیں
  14. فرحان عباس

    ہائیکو

    السلام علیکم سر الف عین ۱. باقی سب بھولا ہوں دل میں میرے رہتا ہے بس اک رب اور تو ‏۲. ہائے وہ منظر اسکا مجھ سے ٹکرانا اور پھر مسکراہٹ
  15. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    السلام علیکم بحر: متدارک مثمن مخبون محذوف فعلن فعلن فعلن فاع ‏@محمد یعقوب آسی ‏@الف عین اندھے بچھو کالے ناگ افراتفری بھاگم بھاگ @فرحاں ایسے عالم میں ہی شعلے بن جاتے ہیں آگ نام:فرحان عباس تخلص: @فرحاں
  16. فرحان عباس

    کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں

    السلام علیکم محمد یعقوب آسی ‏@الف عین ‏@محمد وارث بحر متقارب مثمن سالم فعولن فعولن فعولن فعولن زمین غالب ‏۱. کبھی جو تری چشم نم دیکھتے ہیں نکلتا ہوا اپنا دم دیکھتے ہیں ‏۲. ہمیں کیا رقیبوں سے لینا و دینا فقط ہم صنم کا ستم دیکھتے ہیں ‏۳. عروض غزل سیکھ گئے ہم بھی یاروں ابھی اپنا زور قلم دیکھتے...
  17. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    السلام علیکم اساتذہ کرام ایک غزل اصلاح کیلئے پیش ہے. جناب محمد یعقوب آسی جناب الف عین جناب محمد وارث بحر کامل مسدس سالم: متفاعلن متفاعلن متفاعلن ۱. ﻧﮧ ﺗﺮﯼ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺲ ﮐﯽ ہوئی یہاں ﮨﮯ ہوﺱ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺲ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ یہاں ۲. نہ سنگت کو دیکھے،نہ خونی رشتہ،نہ احساںکو ہے ازل سے اندھی یہ...
  18. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    السلام علیکم! سر محمد یعقوب آسی سر الف عین مہربانی فرما کر اصلاح کریں. شکریہ بحر: فاعلاتن فاعلاتن فا ‏۱.دل اگر ان کو دیا ہوتا اب تلک تو مر گیا ہوتا ‏۲.چاہے وہ پھر روٹھ ہی جاتا آہ! گلہ کچھ تو کیا ہوتا ‏۳.درد یکسر ختم ہوجاتا آب زم زم جو پیا ہوتا ‏۴.سادگی نے مار ڈالا ہے سج کہ نہ جانے وہ کیا...
  19. فرحان عباس

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم! نام:فرحان عباس تخلص:فرحاں رہائش:ٹیکسلا،پاکستان تعلیم: ڈپلومہ آف کیمیکل انجنئیرنگ اور بی ٹیک کیمیکل انجنئیرنگ(جاری) پانچواں سمسٹر دلچسپی: شاعری، مزاح احباب میں اس فورم پر عروض کی تلاش میں آیا تھا لیکن یہاں نہ صرف عروض بلکہ مجھے بہت قابل اور شفیق اساتذہ دکھائی دیئے. یقین جانو دل...
  20. فرحان عباس

    اصلاح

    اسلام و علیکم! ماشاءاللہ بہت اچھا صفح ہے. عرض ہے کے اگر کسی کو عروض کا علم نہ ہو (یعنی کہ میں) تو کیا وہ یہاں اصلاح کے لئے اپنی شاعری پوسٹ کر سکتا ہے
Top