نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن ویڈیو کو بڑا کر کے دیکھیں ۔۔۔ آپ کو سمجھنے میں آسانی رہے گی
  2. پردیسی

    قندیل بلوچ تجھے سلام

    وہ بد کردار تھی ۔۔۔۔کسی نے دیکھا ؟ اس نے بہت سے مردوں کے اذہان کو ننگا دکھایا ۔۔۔۔ کیا برا کیا اس نے ملا کی غلیظ فطرت سے پردہ اٹھایا ۔۔۔۔ کیا غلط کیا ہاں وہ منہہ پھٹ تھی ، فیشن ایبل تھی مگر ایک کمزور عورت تھی ۔۔۔۔اس لئے قتل کر دی گئی قندیل بلوچ ۔۔۔ اللہ تیرے گناہ معاف کرے۔۔آمین
  3. پردیسی

    لو جی کر لو باتاں ۔۔۔ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے ۔مولانا فضل الرحمان کا بیان

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔۔۔۔۔۔ لاہور ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ انہیں یقین تھا کہ عمران خان...
  4. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز ( باباجی ) ، عاطف بٹ ، نیر احمد اور...
  5. پردیسی

    لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کی میٹنگ کا انعقاد

    لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کا اکٹھ مورخہ ستائیس اپریل ( ٢٧ اپریل ) بمقام پاک ٹی ہاؤص مال روڑ نزد انارکلی ، بوقت ٢ بجے دوپہر ہو رہا ہے ۔ آپ سب محترم بلاگرز اور محفلین کو اس میں شرکت کی دعوت ہے ۔دوسرے شہر سے آنے والوں کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ زیر صدارت خاور کھوکھر (...
  6. پردیسی

    مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ‘ پرویز مشرف گرفتاری کا حکم سنتے ہی کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے ججزنظر بندی کیس میں پروز مشرف کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی ،گرفتاری کا حکم جاری مگر مشرف فرار ۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد ‘( اردو ویب نیوز ڈاٹ کوم ) ججز نظر بندی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز...
  7. پردیسی

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    باتیں سچی اور کڑوی ضرور ہیں مگر جھوٹی ہر گز نہیں ہیں میرے بہت سے رشتہ دار دوست احباب امریکہ اور دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔مگر امریکہ میں سب سے زیادہ ہیں ۔وہ پاکستانی ہیں ، وہاں رہتے ہیں، امریکہ کے قانون فالو کرتے ہیں ۔اپنے مذہب پر بھی عمل پیرا ہیں اور اس میں انہیں کوئی روک ٹوک بھی نہیں ہے ۔ ان...
  8. پردیسی

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    نئے پوپ کے چناؤ سے قبل پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملے نے زور پکڑ لیا ۔۔۔۔۔۔۔ پوپ بینیڈکٹ نے آٹھ سال تک پوپ رہنے کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ویٹیکن سٹی ‘(اردو ویب نیوز) رومن کیتھولک عیسائیوں کے نئے مذہبی پیشوا کے چناؤ سے قبل پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملے نے زور پکڑ لیا ہے...
  9. پردیسی

    انسانی دل پر نوٹ لکھیں

    ہمارے بچے کتنے اچھے ۔۔۔ پیالے پیالے آپ بھی انسانی دل پر نوٹ لکھیں۔۔۔:) دل دریا سمندروں ڈونگے کون دلاں دیاں جانے ہو
  10. پردیسی

    غلام علی میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں۔۔۔۔آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا

    میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں ۔۔۔۔۔ آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا اینوں لڑن بہانڑے لبھناایں ۔۔۔۔۔۔کی تو سوچناایں سِتمگار آ جا بھانویں ہجرتے بھانویں وصال ہووئے ۔۔۔۔ وکھووکھ دوہاں دیاں لذتاں نیں میرے سوہنئیا جا ہزار واری ۔۔۔۔۔آ جا پیاریا تے لکھ وار آجا ایہہ رواج مسجداں مندراں دا ۔۔۔۔۔ اوتھے ہستیاں...
  11. پردیسی

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    پشاور ‘(اردو ویب نیوز) پشاور کے شاہین بازار کے محلہ مین بازار کی مسجد میں نماز ظہر کے وقت دھماکہ کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد مسجد کے محراب میں چھپایا گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے والے نمازیوں میں امام مسجد بھی شامل ہے ۔ دھماکہ نماز ظہر کی پہلی رکعت میں...
  12. پردیسی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    محترم ایڈمن حضرات اگر فورم کے مین پیج پر ریفریش کوڈ ڈال دیاجائے تو میرے جیسے بہت سے کاہلوں کا بھلا ہو گا۔میرا مطلب ہر ساٹھ سیکنڈ یا اس سے تھوڑا زیادہ میں اگر فورم کا پیج ریفریش ہو سکے تو آسانی ہو گی۔میرے خیال میں اس سے ریسورسز پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔باقی آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں
  13. پردیسی

    امریکی فوج کو کراچی میں آپریشنز کمپاؤنڈ کی تعمیر کی اجازت '' آپ کیا کہتے ہیں ؟

    سینٹ کی امریکی فوج کو کراچی میں آپریشنز کمپاؤنڈ کی تعمیر کی اجازت دینے پر تشویش اسلام آباد ‘(اردو ویب نیوز) سینٹ آف پاکستان نے امریکی فوج کو کراچی میں آپریشنز کمپاؤنڈ کی تعمیر کی اجازت دینے کے بارے میں معاہدے سے وزیر خزانہ کی لاعلمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے حکومت کو تفصیلات پیش کرنے کے لئے ایک...
  14. پردیسی

    پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    پاکستان کے کئی شہر اس وقت تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔اطلاعات میں مطابق نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہونے سے پاکستان کے کئی شہر تاریکی میں ڈوب چکے ہیں میرے لیپی کی بیٹری میں اس وقت پون گھنٹے کا چارج باقی رہ گیا ہے۔اس کے بعد ہم بھی اندھیرے میں:LOL:
  15. پردیسی

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی جان بحق ہونے والوں افراد کا تعلق ہزارہ کیمونٹی سے ہیں، زخمیوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ دھماکہ ریمونٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیرانی روڈپر ہزارہ ٹاؤن میں کی گئی، ڈی آئی جی اپریشن وزیر خان ناصر...
  16. پردیسی

    منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے ۔۔ سجنی کا چھیمو کے ہمراہ خصوصی ڈانس

    بہت دن سے یار لوگ فرمائش کر رہے تھے کہ کوئی دیسی ۔۔۔۔ یعنی ڈانس ہونا چاہئے ۔۔ تو میں اپنے محترم دوستوں کی خوشنودی کے لئے خالص دیسی ۔۔۔ ڈانس کا تحفہ لایا ہوں لیں جی آپ بھی دیکھئے '' سجنی کا چھیمو کے ہمراہ خصوصی ڈانس ساجد عاطف بٹ باباجی حسیب نذیر قیصرانی نیرنگ خیال پاکستان میں یو ٹیوب بند ہونے کی...
  17. پردیسی

    فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

    لاہور ‘(اردو ویب نیوز) بروز بدھ 13فروری اردو ادب کے ممتاز وعظیم شاعر فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ بھرپور طریقہ سے منائی جا رہی ہے۔معروف شاعر فیض احمد فیض 13فروری 1911ء کو سیالکوٹ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔وہ ایک ترقی پسند شاعر اور دانشور صحافی تھے وہبلا شبہ مرزا غالب اور علامہ اقبال کے...
  18. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد اور اردو بلاگر

    پہلی اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد مورخہ 26-27 جنوری 2013ء کو ایوانِ صنعت و تجارت لاہور پاکستان میں کیا گیا اچھی مینجمنٹ کی بدولت اس کانفرنس کو سال کے شروع کی بہترین کانفرنس کہا جا سکتا ہے ایسی کانفرنس جو نظم ظبط کا اعلی ترین نمونہ تھی جس میں تمام اردو بلاگرز کو عزت و احترام دیا گیا اس کانفرنس...
  19. پردیسی

    اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد

    اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس کے دو دن اچھے گزرے۔آخری دن یعنی آج اتوار کو آخر میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں اردو محفل اور خصوصا نبیل نقوی کی اردو کے لئے خدمات کے طور پر سند دی گئی جسے شعیب صفدر نے وصول کیا۔بعد ازاں وہ سند مجھے دے دی...
  20. پردیسی

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    محترم دوستو ہماری اردو ویب نیوز جو کہ ایک پاکستانی ہوسٹنگ کمپنی ویب سول پر عرصہ دو سال سے ہوسٹ تھی ہیک کر لی گئی ہے۔۔۔ہمارے خیال میں اس کمپنی کی سیکورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ایسا ممکن ہوا ہے۔ اب ہمیں کوئی پاکستانی یا باہر کی اچھی کمپنی جس کی سروس بہت بہتر ہو کی ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات درکار...
Top