نتائج تلاش

  1. مومن مخلص

    ’’وہ جس کے لیے محفلِ کونین سجی ہے‘‘ کیا کوئی اس نعت کے پورے اشعار یہاں بھیج سکتا ہے

    ’’وہ جس کے لیے محفلِ کونین سجی ہے‘‘ کیا کوئی اس نعت کے پورے اشعار یہاں بھیج سکتا ہے؟
  2. مومن مخلص

    جون ایلیا کے ایک غزل کے ایک مصرعہ کا مطلب ’خراباتیان خرد باختہ‘

    جون ایلیا صاحب کی ایک غزل ہے ’بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے۔۔۔‘ اس کا ایک مصرعہ ہے جو کچھ اس طرح ہے یہ خراباتیان خرد باختہ کیا برائے مہربانی کوئی مجھے بتا سکتا ہے اس کا مطلب کیا؟؟
  3. مومن مخلص

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔۔اس شعر کے شاعر کا نام؟

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے اس شعر کے شاعر کا نام کیا ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ علامہ اقبال ہے کوئی کہتا ہے کہ حالی ہے۔ ثبوت کے ساتھ بتائیں گے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  4. مومن مخلص

    بذلہ سنجان کراچی کے بار ے میں آپ کی رائے

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بذلہ سنجان کراچی کس قسم کی کتاب ہے؟ اور اس میں موجود مواد مزاحیہ ہے یا سنجیدہ باتوں پر گفتگو کی گئی ہے؟
  5. مومن مخلص

    شعر اور شاعر کی تلاش

    ایک شعر ہے جو مجھے ٹھیک سے یاد نہیں جو کچھ اس طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی پیچھے سے ہُو کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو میں گفتگو کرتے کیا آپ میں سے کوئی اسے پورا بتا سکتا یے اور اس شعر کے شاعر کا نام بھی؟؟؟
  6. مومن مخلص

    ایک مصنّف کی تلاش۔۔۔

    کیا مرزا حیدر عباسی نامی کسی مصنف یا شاعر کو آپ میں سے کوئی جانتا ہے کیا؟ وہ طنزومزاح نگار تھے
  7. مومن مخلص

    الل ٹپ کا مطلب

    کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ الل ٹپ کا کیا مطلب ہے؟
  8. مومن مخلص

    اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی

    کیا کوئی محترم؍محترمہ یہ بتا سکتے ہے کہ اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی کا کوئی نیا ایڈیشن شائع ہوا ہے کیا ،۲۰۰۳ء کے بعد سے؟؟؟ اور کیا مجھے اس کی یا پہلے ایڈیشن کی ہی پی۔ڈی۔ایف فائل کی لنک مل سکتی ہے کسی سے؟؟
  9. مومن مخلص

    کلک 2010 انسٹال ہو کر چلنے کے بعد بند کر کے پھر سے شروع کرنے میں مسئلہ

    میں نے کلک 2010 انسٹال کر کے اسے رن بھی کیا اور استعمال بھی کیا بنی کسی پریشانی کے۔لیکن جب میں نے اگلے دن اُسے شروع کرنے کی کوشش کی تو وہ صرف اس کلک کی اسٹارٹ اب اسکرین بتا کر بند ہوجاتا ہے۔کیا کوئی اس پریشانی کا حل بتا سکتا ہے برائے مہربانی؟؟؟
  10. مومن مخلص

    "کارواں" لفظ کے اشعار

    مجھے ایسے اشعار چاہیے جن میں لفظ "کارواں" موجود ہو۔برائے مہربانی یہاں ارسال کر دیجیے۔ اس شعر کے علاوہ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
  11. مومن مخلص

    ایک نئی اردو تنظیم کے نام سے متعلق مشورہ

    ہمیں ایک تنطیم بنانی ہے اردو زبان کے فروغ کے لیے جیسے کاروانِ اردو وغیرہ۔ کوئی اچھا اثر دار نام ہو تو برائے مہربانی یہاں پیش کریں۔ تنظیم کے نام میں اردو آئے تو زیادہ بہتر رہے گا تا کہ کسی سامنے والے کو نام سے ہی سمجھ آجائے کہ کس مقصد کے لئے تنظیم بنی ہے۔ انجمن ترقی اردو یا انجمن فروغ اردو نام...
  12. مومن مخلص

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    میں نے Sinasoft کی ویب سائٹ سے کیلک 2010 ڈاؤن لوڈ کیا اور وہ انسٹال بھی ہوا۔لیکن اس کے بعد جب میں اسے رن کرنے جاتا ہوں تو وہ کریش ہو جاتا ہے۔میں نے از این ایڈمنسٹریٹر اور ونڈوز بیسک کی تھیم کے ساتھ بھی رن کی کرنے کی کوشش کی لیکن پھر بھی نہیں چلا۔اور اسے رن کرتے وقت سسٹم بہت سست ہو جاتا ہے۔...
  13. مومن مخلص

    کیلک سافٹ ویئر سے متعلق مدد

    کیا کوئی مجھے کیلک سافٹ ویئر کے نئے ورژن کی لنک بھیج سکتا ہے جو ونڈوز 7 میں چل سکے؟؟؟
  14. مومن مخلص

    تعارف تعارف : اپنے مزاج سے میں خوب واقف ہوں؛ تھوڑے لوگوں سے ملتا ہوں مگر مخلص ہو کر

    السلام علیکم دوستوں، میں مخلص بن محمد فاروق ممبئی، مہاراشٹر، انڈیا سے۔ یہاں تعارف پیش کرنے کی وجہ جو یہ ہر ورق پے اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کریں آتا ہے، اس سے چھکارا پانا چاہتا ہوں بس۔ ویسے کافی عمدہ فورم ہے لیکن ایکٹیو افراد کی تعداد کم لگتی ہے۔
  15. مومن مخلص

    مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’غبارخاطر‘ کےفارسی اشعار کے معنی

    مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’’غبارِخاطر‘‘ میں کئی فارسی اشعار درج ہیں۔کیا آپ میں سے مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر انکا اردو میں مطلب دیکھنا ہو تو کہاں ملے گا مجھے یا کوئی ایسا پبلکیشن ہے جس میں ان اشعار کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ساتھ درج ہو؟
  16. مومن مخلص

    اردو کتابیں خریدنے کی ویب سائٹس؟؟؟

    کیا آپ میں سے کوئی ایسی ویب سائٹ جانتا ہے جہاں سے میں تقریباً ہر طرح کی اردو کتابیں خرید سکوں؟میری رہائش ممبئی ،انڈیا کی ہے۔یہاں سے جب مجھے خریدنا ہوتا ہے تو مقامی بک اسٹور والے کو تقریباً ایک مہینہ لگ جاتا ہے کوئی ایسی کتاب لاتے وقت جو زیادہ مقبول نہیں ہوتی یہاں پر۔جیسے میں نے 3، 2 ہفتے پہلے ان...
  17. مومن مخلص

    گلزار صاحب کی دو غزلوں سے متعلق مدد

    گلزار صاحب کی ایک نظم ہے مرزا غالب کے لئے جس کا نام کچھ اس طرح ہے "غالب بلّی مرن کے محلے میں"، کیا آپ میں سے کوئی پوری نظم جانتے ہیں؟ اور دوسرا ایک شعر کہ " میں سگریٹ تو نہیں پیتا لیکن ہر آنے والے سے پوچھ لیتا ہوں کہ ماچس ہے؟ بہت کچھ ہے جسے میں پھونک دینا چاہتا ہوں"۔مہربانی کر کے مجھے کوئی اس...
  18. مومن مخلص

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    کیا کوئی بتا سکتا ہے اس جملہ کا مطلب کیا ہے "علی سبیل التوالی والتعاقب"؟؟؟
  19. مومن مخلص

    پیر کامل کتاب کے بارے میں اآپ کی رائے

    میں نے سوشل میڈیا پر بہت سی جگہوں پر پیرِکامل نامی کتاب کے اقتباسات دیکھیں ہیں۔انھیں دیکھ کر لگتا ہے کوئی ناول ہی ہوگی یہ لیکن اس کے نام تو ایسا نہیں ہے کہ کسی ناول کے لئے یہ نام رکھا جائے۔ آپ میں سے جن حضرات یا خواتین نے یہ کتاب پڑھی ہے کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس قسم کی کتا ب ہے؟ اور اس کا...
  20. مومن مخلص

    آپ کا پسندیدہ طنزومزاح نگار

    طنزومزاح میں آپ کا پسندیدہ طنزومزاح نگار کون ہے؟؟؟؟
Top