نتائج تلاش

  1. جاوید مرزا

    Winrar Password

    السلام علیکم کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ Winrar Password کو کیسے بریک کیا جائے اس کے لیے کوئی سوفٹ وئیر ہے تو کونسا جس سے میں پاسورڈ کو ختم کرسکوں ۔
  2. جاوید مرزا

    آج اُردو کے مزاح گو شاعر "اکبر الہ آبادی " کا یوم ولادت ہے

    ولادت : 16 نومبر 1846ء وفات : 15 فروری 1921ء اکبر الہ آبادی الٰہ آباد کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔آپ کا اصل نام سید اکبر حسین تھا اور تخلص اکبر تھا. آپ 1846ء مین پیدا ھۂے. ابتدائی تعلیم سرکاری مدارس میں پائی اور محکمہ تعمیرات میں ملازم ہوگئے۔ 1869ء میں مختاری کا امتحان پاس کرکے نائب...
  3. جاوید مرزا

    پاکستان کے نامور موسیقار فیروز نظامی

    آج پاکستان کے نامور موسیقار فیروز نظامی کا یوم ولادت اور یوم وفات ہے۔ فیروز نظامی 15 نومبر 1910ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے ان کا تعلق لاہور کے ایک فن کار گھرانے سے تھا۔ اسلامیہ کالج لاہور سے گریجویشن کیا ساتھ ساتھ ہی اپنے گھرانے کے مشہور استاد استاد عبدالوحید خان کیرانوی سے موسیقی کے اسرار و...
  4. جاوید مرزا

    روہت شرماکا ون ڈے کاعالمی ریکارڈ

    بھارتی اوپنر روہت شرما نے سری لنکا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں دوسوچونسٹھ رنزبنا کر عالمی ریکارڈقائم کرلیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی بلے بازوریندرسہواگ کے پاس تھا۔ انہوں نے دوسوانیس رنز بناکر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔ اننگ میں سب سے زیادہ چوکوں،چھکوں اور دو ڈبل سنچریزکاعالمی ریکارڈ بھی روہت...
  5. جاوید مرزا

    سوفٹ وئیر انجینئر فارم

    السلام علیکم مجھے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں سوفٹ وئیر انجینئر کے لیےایڈمیشن فارم چاہیے ۔ اگر کسی دوست کے پاس آن لائن لنک ہو جہاں سے میں فارم ڈانلوڈ کر سکوں ؟؟
  6. جاوید مرزا

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیں کیجیئے جو سِتم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں قافلے والے منزل پہ پہنچے یہ نہ دیکھا کہ ہم رہ گئے ہیں اب نہ اُٹھنا سِرہانے سے میرے اب تو گِنتی کے دَم رہ گئے ہیں اللہ اللہ یہ...
  7. جاوید مرزا

    السلام علیکم

    مجھے کچھ دنوں سے ایک مسلہ درپیش آ رہا ھے میرے لیپ ٹاپ سے بعض اوقات فیس بُک کا پیج اُپن نہیں ہوتا This webpage is not available یہ لکھا آتا ہے کیا مسلہ ہو سکتا ہے رہنمائی فرمائیں
  8. جاوید مرزا

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام جاوید مرزا ہے میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ہوں میں موبائل کے شعبے سے وابسطہ ہوں
Top