نتائج تلاش

  1. قمر اِقبال

    چلو کچھ ہنستے ہیں

    چلو کچھ دیر ہنستے ہیں محبت پر عنایت پر.....! کہ بے بنیاد باتیں ہیں سبھی رشتتے سبھی ناتے.....! ضرورت کی ہیں ایجادیں، کہیں کوئی نہیں مرتا.....! کہ سب ہے پھیر لفظوں کا، ہے سارا کھیل ہرفوں کا...! نہ ہے محبوب کوئی بھی،سبھی جملے سے کَستے ہیں....! چلو کچھ دیر ہنستے ہیں،محبت پر 'عنایت پر....! جِسے ہم...
Top