نتائج تلاش

  1. نذر حافی

    پاکستانی معیشت۔۔۔مجھے ہے حکمِ اذاں

    پاکستانی معیشت۔۔۔مجھے ہے حکمِ اذاں نذر حافی گزشتہ کالم تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا۔ عنوان تھا اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید۔ آج برائی پر مبنی مستقبل کی بات کرتے ہیں۔ یعنی آج ہمارے پاس بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں گیا۔ یہ دور سازشی تھیوریوں کا دورہے۔لوگ سازشوں کو سمجھنے کے بجائے اُن پر اپنےعقائد بناتے...
  2. نذر حافی

    پرندوں کا یکساں قومی نصاب

    پرندوں کا یکساں قومی نصاب ایک تجریدی کالم نذر حافی آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی ۔ دیوار پر پھرشور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غُل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار تھی۔ پرندوں کے پر اس غار میں گر رہے تھے۔ منظر بہت...
  3. نذر حافی

    شعورِآزادی اور پشاور مسجد

    Voice of Nation شعورِآزادی اور پشاور مسجد نذر حافی غُلامی کیا ہے!؟ یہ صرف کشمیری ہی بتا سکتے ہیں۔ کشمیر کہ جہاں انسانوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا۔ جہاں کے لوگ مجبور ہیں کہ وہ اپنے کاروبار، باغات، فصلیں، تجارت، تحفظ، عزت و ناموس سب کچھ پامال ہوتے دیکھیں۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہم بھی کر...
  4. نذر حافی

    نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری

    یکساں نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری تحریر: نذر حافی ہارس ٹروجن تھیوری صرف یونانیوں تک محدود نہیں۔ یہ نسل در نسل ہماری اس دنیا میں چل رہی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ ایک حملہ آور بادشاہ جب کئی سال تک ایک قلعے کو فتح نہیں کرسکا تو اس نے ایک جنگی چال چلی۔ چال کے مطابق اس نے ایک...
  5. نذر حافی

    ہمارے دانش مند۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم نذر حافی نوٹ:۔ یہ تحریر کافی عرصہ پہلے میں نے لکھی تھی،اس یومِ آزادی پر اس میں کچھ اضافہ کر کے دوبارہ اربابِ زوق کی خدمت میں پیش کررہاہوں ہے۔ دانش مندی کی دو قسمیں ہیں، مسائل حل کرنا اور مسائل پیدا کرنا۔آپ کو یہ جان کر تعجب نہیں ہونا چاہیے کہ پوری دنیا میں دانشمند...
  6. نذر حافی

    ہمارے دانش مند۔۔۔انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم ہمارے دانش مند۔۔۔انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں نذر حافی دانش مندی کی دو قسمیں ہیں، مسائل حل کرنا اور مسائل پیدا کرنا۔آپ کو یہ جان کر تعجب نہیں ہونا چاہیے کہ پوری دنیا میں دانشمند اقلیت میں پائے جاتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اکثریت میں دستیاب ہیں۔مزے کی بات تو یہ ہے...
  7. نذر حافی

    ہمارے ملّی مسائل۔۔۔اٹکی ہوئی سوئیاں

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم ہمارے ملّی مسائل۔۔۔اٹکی ہوئی سوئیاں نذر حافی دانش مند کہلانا کسے پسند نہیں!؟البتہ دانش مندوں کی بھی اقسام ہیں، ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر لکھنے لکھانے اور میڈیا سے کوئی اثر اور فائدہ ہوتا تو سارے انبیائے کرام ؑ آکر پہلے لوگوں کوانٹر نیٹ...
  8. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں! نذر حافی خاموش اکثریت اور گنگ زبانیں بڑے بڑے حادثات کو جنم دیتی ہیں۔ایک زمانہ تھا کہ جب ہمارے ہاں کسی فرقے کے لوگ قتل ہوتے تھے تو عام لوگوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی تھی،ہمارے ہاں کی اکثریت تو اس بارے میں کچھ بولنے کی ضرورت ہی...
  9. نذر حافی

    شخصیتِ اقبال پر نگاہِ نو

    تحریر: نذر حافی تاریخِ بشریت شاہد ہے کہ افراد، ممالک اور معاشروں کی طرح اقوام بھی زندگی اور موت سے دوچار ہوتی ہیں، شکست و ریخت کا سامنا کرتی ہیں، عروج و زوال کی منازل طے کرتی ہیں، امارت و غربت کا ذائقہ چکھتی ہیں، عزّت و ذلت کو لمس کرتی ہیں اور فتح و شکست کی وادیوں سے گزرتی ہیں۔ چونکہ اقوام کے...
  10. نذر حافی

    درخت۔۔۔یومِ مزدور کی مناسبت سے لکھی گئی ایک تحریر

    بسم اللہ الرحمٰنِ الرّحیم درخت نذر حافی یومِ مزدور کی مناسبت سے لکھی گئی ایک تحریر nazarhaffi@gmail.com مجھے درختوں سے محبت ہے اورشاید درخت بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں چونکہ محبت یکطرفہ نہیں ہوتی۔مشینی دور آگیاہے ،کسی کے پاس درختوں کو دیکھنے کی فرصت اور وقت نہیں۔ بچپن کے ایّام میں جب میں ایک...
  11. نذر حافی

    دفاعی بجٹ۔۔۔ دفاعی حکام سے تین سوال

    دفاعی بجٹ۔۔۔ دفاعی حکام سے تین سوال تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com سانحہ مستونگ کے بعد لوگوں کی نظریں آل پارٹیز کانفرنس پر لگی ہوئی تھیں، یہ اتنی اہم کانفرنس تھی کہ وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت متعدد اہم شخصیات اس میں شامل تھیں، ان ساری شخصیات نے سرجوڑ کر بیٹھنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا کہ...
  12. نذر حافی

    سانحہ مستونگ۔۔۔ ہاں اے اہلیانِ گلگت و بلتستان!

    تحریر: نذر حافی امید، انسانی زندگی کا ستون، بے کسوں کا سہارا، مظلوموں کا عصا اور اہلِ ہمّت کی شاہراہ ہے۔ کسی بھی انسان کی نااہلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ نااہل لوگوں سے اپنی امیدیں وابستہ کرلے۔ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے دلخراش واقعات صرف حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان نہیں بلکہ...
  13. نذر حافی

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو! نذر حافی اس دنیامیں ظلم سے بڑھ کر قابلِ نفرت کوئی اور شئے نہیں۔ظلم کرنا بھی معیوب ہے اور ظلم سہنابھی جرات و بہادری کے خلاف ہے۔ظلم کو روکنا اور ظالم کو ٹوکناشجاعت کی علامت ہے۔کسی بھی معاشرے میں ظلم جتنا زیادہ ہوتاجائے،انصاف اور عدل اتناہی کم...
  14. نذر حافی

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو! نذر حافی اس دنیامیں ظلم سے بڑھ کر قابلِ نفرت کوئی اور شئے نہیں۔ظلم کرنا بھی معیوب ہے اور ظلم سہنابھی جرات و بہادری کے خلاف ہے۔ظلم کو روکنا اور ظالم کو ٹوکناشجاعت کی علامت ہے۔کسی بھی معاشرے میں ظلم جتنا زیادہ ہوتاجائے،انصاف اور عدل اتناہی کم...
Top