نتائج تلاش

  1. احمدبسراء

    مجھے خدا یاد آ رہا ہے

    محترم محفل ممبران، اور قارئین، السلام علیکم! آج کافی دنوں کے بعد محفل پر واپس آیا ہوں کچھ کاروباری مصروفیات کی بناء پر دیس دیس گھومتا رہا اور محفل قارئین کو وقت نہ دے پایا۔ کچھ دوستوں کو مجھ سے شکوے بھی ہیں ان سے معافی کا خواست گار ہوں۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ...
  2. احمدبسراء

    اردو کی قدر دانوں کے خوش خبری

    گزشتہ ماہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اردو زبان کو سرکاری اور دفتری زبان بنانے کے حوالے سے درخواست دی گئی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار ایم کوکب اقبال نے کہا کہ پاکستان کے 1973 کے آئین آرٹیکل 251 کے تحت اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور اس کو سرکاری و دفتری زبان بنانے کے لیے عرصہ 15 سال میں حکومت کو...
  3. احمدبسراء

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    سب ممبران کو میرا سلام معزرت خواہ ہوں کافی وقت سے کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر رہا۔ آج مجھے سب دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے میں اپنے ورڈ پریس بلاگ میں اردو پیڈ شامل کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی دوست مجھے تفصیل سے اس کا طریقہ بتا سکتا ہے تاکہ میں اور میری طرح کہ اور دوست اسے سیکھ سکیں۔
  4. احمدبسراء

    جب پندرہ جرائم ہوں گے تو زلزلے آئیں گے

    جب پندرہ جرائم ہوں گے تو زلزلے آئیں گے ۱:۔”وعن أبی ہریرة قال: قال رسول الله ا: إذا تخذ الفیئ دولاً والأمانة مغمناً والزکوٰة مغرماً وتُعلّم لغیر الدین وأطاع الرجل امرأتہ وعق أمہ وأدنیٰ صدیقہ وأقصیٰ أباہ وظہرت الأصوات فی المساجد وساد القبیلة فاسقہم وکان زعیم القوم أرذلہم وأکرم الرجل مخافة شرہ...
  5. احمدبسراء

    اردو سانچہ کی سی ایس ایس فائل

    مجھے صحیفہ اور جریدہ کی سی ایس ایس فائلز جن میں اردو فونٹس کی ترتیبات کی ہوں درکار ہیں کافی عرصہ سے کوشش کر رہا ہوں لیکن خاطر خواہ نتائج نہیں ملے۔ اگر کوئی دوست یہ کام کر دے یا مکمل تیار شدہ اردو صحیفہ تھیم مہیا کر دے تو میں مناسب معاوضہ دینے کو تیار ہوں۔ مجھے اس طرح کی تھیم کی ضرورت ہے۔...
  6. احمدبسراء

    صحیفہ اور جریدہ اردو سانچہ

    صحیفہ اور جریدہ اردو سانچہ کے لیے اردو لنگویج فائل یا تیار شدہ سانچہ کی ضرورت ہے اگر کوئی دوست ارسال کر سکتا ہو تو شکر گزار ہوں گا۔
  7. احمدبسراء

    پیٹ کی چربی فوری پگھلانے کے لیے مفید مشہورے

    پتلی کمر صرف خواتین کی ہی ضرورت نہیں بلکہ مردوں کیلئے بھی ضروری ہے کہ وہ پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کریں۔ عام طور پر غیر مناسب ورزشوں کی وجہ سے یہ مقصد حاصل نہیں ہو پاتا اس لئے ان خصوصی ورزشوں کو اختیار کریں تاکہ آپ خوبصورت جسم باآسانی حاصل کر پائیں۔ 1۔ اپنے پاؤں، کندھوں کی چوڑائی کے برابر کھول...
  8. احمدبسراء

    شادی کی پہلی رات دلہن نے دولہا کی پٹائی کردی

    کروڑ پتی شوہر کنگلا نکلا، سہاگ رات کو منہ دکھائی میں ہیرے کی انگوٹھی دینے کی بجائے الٹا دلہن سے قرضہ مانگنے پر دلہن نے پہلی رات ہی اپنے دولہے کی جوتوں سے مرمت کر دی۔ نئی نویلی دلہن شادی کے اگلے روز ہی طلاق کیلئے سرگودھا کی عدالت میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی ایک سول عدالت میں اس وقت...
  9. احمدبسراء

    وہ باتیں جو ہر فیس بک صارف کو ضرور معلوم ہونی چاہئیں

    فیس بک کا استعمال ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور اکثر لوگ اپنے متعلق پل پل کی خبر اس ویب سائٹ پر بھیجتے رہتے ہیں ا ور یہی وجہ ہے کہ اب فیس بک ہمارے متعلق ہم سے بھی زیادہ جانتی ہے۔ نفسیات دان اور صحافی ایرک بارک کہتے ہیں کہ فیس بک کے متعلق یہ باتیں ہم سب کے علم میں ہونا ضروری ہیں۔ -1 آپ...
  10. احمدبسراء

    خدا کی قدرت کے سامنے سائنس کی بے بسی

    انسان نے بے پناہ ترقی کی ہے اور سائنس کے بعض کمالات تو ایسے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیکن اس تمام تر ترقی کے باوجود یہ بات بھی حقیقت ہے کہ کائنات کے بارے میں انسان کا علم بے حد محدود ہے اور خدا کی قدرت کے سامنے سائنس بھی بے بس ہے۔ کینیڈا کی ”ڈلہوزی یونیورسٹی“ کی جانب سے کی جانے...
  11. احمدبسراء

    ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامنا ،

    ایپل کمپنی کے ڈیجیٹل آلات ،خصوصاً آئی فون ، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹروں کو ایک نیا خطرنا ک وائرس حملے کا نشانہ بنا رہاہے ۔انٹرنیٹ سکیورٹی کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایپل کے ڈیجیٹل آلات پر وائرس کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اس وائرس کا نا م wirelurkerبتایا گیا ہے اور یہ میک کمپیوٹرو ں کے علاوہ ان ایپل...
  12. احمدبسراء

    کیا آپ کو معلوم ہے لفظ Wi.Fiکا مطلب کیا ہے ؟

    آج کل وائی فائی (wifi)کے الفاظ سے بچہ بچہ واقف ہے اور یہ وائر لیس انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکاہے ۔لیکن آ پ کو معلوم ہے کہ یہ کن الفاظ کا مخفف ہے؟اگر آپ کسی ٹیکنالوجی ماہر سے پوچھیں تو وہ کہے گا کہ wi-fiکے حروف wireless fidelityکا مخفف ہیں اور دلچسپ بات یہ کہ بڑے سے بڑا...
  13. احمدبسراء

    انسانی جذبات سمجھنے والا کمپیوٹر ایجاد

    لندن ، جدید دور کے روبوٹ کیا نہیں کرسکتے دوڑنے، بھاگنے اور کھیل کود سے لے کر روز مرہ کاموں میں انسانوں کی مدد کرنے جیسے سب کام یہ بآسانی کرسکتے ہیں بس ان میں ایک ہی کمی تھی کہ یہ انسانوں کی طرح احساس وجذبات نہیں رکھتے تھے، مگر اب یہ کمی بھی پوری ہوگئی ہے۔ لندن برطانوی کمپنی Emoshape نے پہلی دفعہ...
  14. احمدبسراء

    وہ امریکی جیل جہاں داعش پیدا ہوئی

    واشنگٹن ، شام اور عراق کی سرزمین کے ساتھ ساتھ اس وقت مغربی دنیا بھی عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) یا داعش کے نام سے گونج رہی ہے اور اب بھارت اور پاکستان میں بھی ان خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ تنظیم ادھر کا رخ کررہی ہے۔آج امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر آئی ایس کو انسانیت اور...
  15. احمدبسراء

    نیپالی بندر کی بہاری بندریا سے دھوم دھام سے شادی

    13 سالہ رامو کو دلہن رام دلاری کیساتھ پھولوں سے بھری جیپ پر بٹھا کر لے جایا گیا کارڈ بھی چھپے اور ایک راک بینڈ بھی بلایا گیا،تقریب میں 2سو دیہاتیوں کی شرکت پٹنہ، شمالی بھارت میں 2سو سے زائد دیہاتیوں نے ایک بندر بندریا کی شادی کی تقریب دھوم دھام سے منائی۔ نو شادی شدہ جوڑے کے مالک نےشادی کی یہ...
  16. احمدبسراء

    بچو ں کو شرارتیں کرنے سے مت روکیں

    آپ کے بچے بڑے ہو رہے ہیں تو اپنے بچوں کو شرارتیں کام کرنے سے مت روکیں، کیونکہ اس سے بچے میں اعتماد اور خود اعتمادی کی تعمیر ہوتی ہے ۔بچے کی حوصلہ افزائی کو فروغ ملتا ہے زندگی کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں زندگی کے ساتھ منسلک خطرات کے بارے میں شعور میں اضافہ ہوتا ہے آنے والے وقت کے لئے منصوبہ...
  17. احمدبسراء

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹس شدت پسندوں کا موثر ہتھیار بن گئیں

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو شدت پسندوں نے اپنے نظریات کے ابلاغ کا موثر ذریعہ بنالیا ہے،شدت پسند بھی دور جدید کے تقاضوں کو اپنانے لگے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق داعش کے شدت پسند اپنے موقف اور نظریے کے فروغ کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ویب...
  18. احمدبسراء

    سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے اہل خانہ کےلئے نوکری کی تلاش انتہائی آسان کر دی

    جدہ، سعوی وزارت لیبر کی طرف سے غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کے لئے پرائیویٹ سکولوں میں ملازمت کے اعلان کے بعد اب یہ وضاحت آ گئی ہے کہ یہ سہولت اہل خانہ میں سے ایک فرد کے لئے دستیاب ہوگی۔ وزارت کے سینیئر افسر سمیع الحمود کے مطابق غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ میں سےصرف ایک فرد جس کی عمر 18 سال سے...
  19. احمدبسراء

    آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز دوصفر سے جینے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون کی پوزیشن برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے...
  20. احمدبسراء

    پیٹ کی چربی پگھلانے والی غذائیں

    پیٹ کی بڑھی ہوئی چربی سے نجات کے لئے آپ نے کئی طریقے آزمائے ہوں گے لیکن ذیل میں ہم آپ کو کچھ ایسے قدرتی طریقے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہت افاقہ ہوگا۔ سبز چائے سبز چائے میں موجو د اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ناصرف جسم کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے...
Top