نتائج تلاش

  1. ر

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    ایک میل لسٹ پر اس شعر کے بارے میں پوچھا گیا ہے کہ کس شاعر کا ہے چند تصویرِ بتاں چند حسینوں کے خطوط بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا عمومی طور پر اسے غالب کا سمجھا جاتا ہے، جبکہ دیوان میں نہیں ہے۔ کوئی اگر اس شعر کی غزل یا اصل شاعر سے واقف ہو تو ضرور مدد کیجیے۔ شکریہ۔
  2. ر

    وسٹا بزینس میں اردو؟

    کیا وسٹا بزینس میں اردو لکھنے کی سہولت ہے؟ مجھے کہیں پتا نہیں چل رہا۔ یونیورسٹی کی طرف سے یہی ایڈیشن ملا ہے۔
  3. ر

    کاپی رائٹ؟

    صرف یہ پتا کرنا تھا کہ کتابو‌ں کو برقیانے سے کسی قسم کی کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں‌ہو رہی؟‌ اس بارے میں قانون کیا ہے؟‌ آیا مصنف یا پبلشر کی رضامندی حاصل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ شکریہ۔
Top