نتائج تلاش

  1. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    برسوں پرانے فوٹوگرافی کے شوق کو آج میں پورا کرسکا ہوں۔ چونکہ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں یہاں کھلے عام تصویر نکالے میں کافی مسائل پیش آتے ہیں۔ ساتھ ہی سرسبز نظارے بھی نہیں ہیں۔ پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ تصاویر لے سکوں۔ حال ہی میں انڈیا اور ترکی کے دورے میں کافی تصاویر لیں ہیں۔ لہذا دل کیا کہ...
  2. راج

    اردو کتابوں کی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام

    آداب اپنی کوششوں اور لگن سے میں نے کافی حد تک پی ایچ پی سیکھ ہی لی اور اس میں بنائی ہوئی میری پہلی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام جو کہ کتابوں کا آن لائن آرڈر کرنے والی پہلی مکمل نستعلق ویب سائٹ ہے۔ آپ سبھی سے گذارش ہے کہ ویب سائٹ کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں - ہوسکتا ہیں آپ پی ایچ پی کے ماہرین کی نظر...
  3. راج

    جملہ کا ایک مسئلہ

    جملہ کی سائٹ میں نے بنائی ہے یہ لنک دیکھیں لیکن مسئلہ یہ آرہا ہے کہ اچانک سائٹ کے سارے مینو غائب ہوگئے ہیں۔ یہاں تک کہ ایڈمن میں بھی نظر نہیں آرہے اور اگر میں نیا مینو بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو نہیں بن رہا ہے۔ اور آرٹیکل میں چیک باکس نہیں نظر آرہا ہے جس کے ذریعے آرٹیکل کو سیلیکٹ کرکے حذف یا...
  4. راج

    یوبنٹو میں اردو

    حضرات بڑی مشکل سے میں ونڈوز سے یوبنٹو پر آیا مگر یہاں مجھے اب تک یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ اردو فونٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں یعنی انسٹال کیسے کریں اور پھر اپنی مرضی کا کی بورڈ کیسے چلائیں- ایک مسئلہ جو سب سے بڑا نطر آریا ہے وہ ٹرمینل کا استعمال - (شاید میں ٹرمینل سے نا بلد ہوں اس لئے مجپے ایسا...
  5. راج

    حج 2010 نومبر میرے آئی فون سے چند تصاویر

  6. راج

    ورڈ پریس میں اردو کا ایک مسئلہ

    میں نے ایک تھیم کو پہلے اردو میں ڈھالا مگر کسی وجہ سے ڈیٹابیس ختم ہوگیا میں نے پھر سے اسے نئے ورڈ پریس پر دوبارہ کرنا چاہا مگر اب وہی تھیم اردو میں نہیں ہورہی ہے ۔ اس تھیم میں لینگویج فائل دی ہوئی ہے جس کو بدل کر اردو کیا جاسکتا ہے۔ اب میں نئے انسٹالیشن میں جیسے ہی اردو لینگویج فائل استعمال کرتا...
  7. راج

    اردو ورڈپریس ایڈمن میں اردو ڈسپلے کا مسئلہ

    اردو ورڈ پریس میں اردو ایڈیٹر پلگ ان انسٹال کرنے سے اردو ٹائپنگ کا مسئلہ تو کافی حد تک مکمل ہوگیا مگر اب بھی کیٹیگری میں اردو پیڈ نہیں آرہا ہے اور پوسٹ کی لسٹ میں بھی الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس کا کیا حل ہوسکتا ہے۔
  8. راج

    ان پیج 3 اور السٹریٹر

    میں السٹریٹر مڈل ایسٹ ورژن استعمال کرتا ہوں میں نے جب ان پیج 3 سے ٹیکسٹ کاپی کرکے اسے السٹریٹر میں پیسیٹ کیا تو اس کا نتیجہ کچھ یوں رہا جو کہ مختلف فانٹ میں ہے-
  9. راج

    کمپیوٹر کو خوبخود اپنی مرضی کے وقت پر اسٹار کریں

    کمپیوٹر کو خوبخود من چاہے وقت پر اسٹارٹ ہونے کے لئے ٹائم سیٹ کریں وہ اپنے آپ ہی اُس وقت شروع ہوجائے گا- طریقہ کار یوں ہے کہ یہ سافٹ وئیر سسٹم کو ہائبرنیٹ پر بند کرتا ہے اور دیئے گئے وقت پر خوبخود سسٹم کو اسٹارٹ کردیتا ہے - آپ بھی اسے دیکھیں ویب سائٹ کا لنک
  10. راج

    رمضان مبارک

  11. راج

    Captch کا اردو ترجمہ

    کیا کوئی Captch کا اردو ترجمہ بتا سکتا ہے
  12. راج

    برقی کتابیں بنانے کے لئے ایک مفت اور بہترین سافٹ وئیر

    ! TreePad Asia 3.0 freeware download ڈاونلوڈ ٹری پیڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے اس میں لکھنے کے بعد ای بک کرئیٹر سے اسے کمپائل کر کے ای ایکس ای فائل بنائیں- exe-eBook Creator 1.5 ڈاونلوڈ
  13. راج

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    http://sahafat.in (ممبئی ، دہلی اور لکھنو سے شائع ہوتا ہے) http://www.inquilab.com (ممبئی سے شائع ہوتا ہے) http://www.siasat.com (حیدرآباد سے شائع ہوتا ہے) http://www.munsifdaily.com (حیدرآباد سے شائع ہوتا ہے) http://www.urdusahara.net (دہلی ، ممبئی، لکھنو اور دیگر کئی شہروں سے شائع ہوتا ہے)
  14. راج

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    ورڈ پریس کے لئے اردو اخبار یا میگزین تھیم پیش خدمت ہے نیا ڈاونلوڈ لنک
  15. راج

    جملہ میں اردو ٹیمپلیٹ کنورزن

    میں ایک ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں مگر وہ نہیں ہو پارہا ہے- یہ تصویر دیکھیں اس طرح لفظوں کو توڑ رہا ہے- کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے -
  16. راج

    جملہ میں نستعلق

    میں جملہ 1٫5میں سائٹ بنا رہا ہوں اور اس کا فونٹ نستعلق رکھنا چاہتا ہوں- مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں نستعلق کے حساب سے سی ایس ایس کو سیٹ کرتا ہوں تو جن لوگوں نے اپنے کمپیوٹر میں نستعلق فونٹ نہیں رکھا ہوا ہے ان کو دیگر فونٹ کافی بڑے دیکھائی دیتے ہیں- تو کیا ایسا کوئی راستہ ہے کہ جملہ کے ساتھ...
  17. راج

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    میں نے حال ہی میں اپنی کمپنی کے لئے ویب سائٹ بنائی ہے جس کے لئے ڈیزائنگ کا کام میں نے کیا اور ڈیویلپمینٹ اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کا کام میرے ساتھی نے کیا ہے آپ سے گذارش ہے اپنی رائے ضرور دیں- ویب سائٹ کا لنک
  18. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    میں نے حال ہی میں ایک سائٹ بنائی سادی ایچ ٹی ایم ایل میں مگر اس سائٹ میں پی ایچ پی کا ایک پیج کمنٹس کے لئے استعمال کیا وہ کام تو برابر کر رہا ہے مگر پھر بھی وارنگ دیتا ہے جس کے لئے بہت کوشش کی کہ کسی طرح نکل جائے مگر نہیں نکل رہا ہے ایرر: Warning: session_start() [function.session-start]...
  19. راج

    جملہ میں ای میل تبدیل کرنا ہے

    جملہ میں کونٹیکٹ فارم کو سبمٹ کرنے سے جو ای میل آتا ہے یا رجسٹریشن کے وقت جو میل آتا ہے اس کو تبدیل کرنا ہے تو کہاں سے کیا جاسکتا ہے- کیا کوئی اس بارے میں بتا سکتا ہے؟
  20. راج

    سی ایس ایس پیج فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلور پر یکساں ۔۔۔

    میں سی ایس ایس کی ٹیسٹنگ کر رہا تھا کہ کس طرح یہ دونوں براوزر فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورو پر یکساں نظر آئے مگر بہت کوشش کے بعد بھی نہیں ہو سکا- کنڈیشنل کمنٹ پر نظر ثانی کی مگر وہ بھی مکمل طور پر کام نہ آیا سی ایس ایس فائل کو ایچ ٹی ایم ایل پیج پر میں نے لنک دیا اور اب میں چاہتا ہوں کہ...
Top