نتائج تلاش

  1. س

    مدد درکار ہے

    جی جناب سب دوستوں کو سلام پیش ہے بعد از سلام میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے مثلا میں ان پیج میں لکھتا ہوں “ بسم اللہ الرحمن الرحیم “ لیکن جب میں اس کو کورل ڈرا میں پیسٹ کرتا ہوں تو پھر اس طرح بن جاتا ہے میں کورڈرا 11 استعمال کرتا ہوں “ابسم للہ احمن لرحیم“ اگر کوئی دوست رہنمائی کریں تو بندہ کا...
  2. س

    ایم الس ورڈ کا ایک مسئلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم سب دوستوں کو دل کی گہرائی سے سلام اور محبت میرے ساتھ ایک مسئلہ جب میں ایم ایس ورڈ میں ٹائپنگ یا کچھ مضامیں اردو رسم الخط(اردو فانٹس نفیس ویب نسخ، پاک ستعلق، نفیس نسح ۔۔) میں لکھتا ہوں تو لکھائی کے دوران میرا سسٹم بہت سلو ہو جاتا اس کی کیا وجہ ہے؟ لیکن جب...
Top