نتائج تلاش

  1. ع

    نصیر الدین نصیر وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر

    وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر سمائے وہ میرے دل میں نہیں معلوم کیا ہو کر میرا کہنا یہی ہے تو نہ رُخصت ہو خفا ہو کر اب آگے تیری مرضی، جو بھی تیرا مُدعا ہو، کر نہ وہ محفل، نہ وہ ساقی، نہ وہ ساگر، نہ وہ بادہ ہماری زندگی اب رہ گئی ہے بے مزہ ہو کر معاذاللّه! یہ عالم بتوں کی خود نمائی...
  2. ع

    عدم کس قدر مضحکہ خیز ہے انساں ہونا

    جورِ خُلّاق کی تفریح کا سامان ہونا کس قدر مضحکہ خیز ہے انسان ہونا بندہ پرور یہ حجابوں کا تکلف کیسا مستئ حُسن کی تکمیل ہے عریاں ہونا تیری رسوائی نہ بن جائے کہیں موت میری آج میرے لئے ہرگز نہ پریشاں ہونا زیست ہے یا کسی مفلس کا چراغِ خانہ اس نے سیکھا ہی نہیں کُھل کے فروزاں ہونا عقل ہر چیز کو اک...
  3. ع

    پسندیدہ کلام کی نذر

    بہت امید رکھنا بھی، اور پھر بے آس ہونا بھی بشر کو مار دیتا ہے بہت حسّاس ہونا بھی سنو اک کان سے اور دوسرے سے نکال دو باہر بہت نقصان دہ ہے صاحبِ احساس ہونا بھی اگرچہ تم دکھاوے کے لیے ہی ساتھ ہو میرے چلو، کافی ہے تمھارا پاس ہونا بھی یونہی تو ابر رحمت کی طلب کرتا نہیں ہوں میں ضروری ہے مقدر...
  4. ع

    فراز سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے ربط ھے اُس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے دن میں اُسے تتلیاں ستاتی ہیں سُنا ہے رات کو جگنو ٹھہر...
  5. ع

    تعارف رِزقِ حلال عین عبادت ہے

    عبدالر حمن
Top