نتائج تلاش

  1. عبدالحفیظ منور

    اقبال

    خداوندا! یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری ! مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے باطن میں گرفتاری! تو اے مولائے یثرب آپ میری چارہ سازی کر مری دانش ہے افرنگی مرا ایماں ہے زناری
  2. عبدالحفیظ منور

    تعارف السلام علیکم

    میں عبدالحفیظ منور ، سوفٹ وئیر انجینیر ہوں- فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے تعلق ہے ، آجکل نوکری کے سلسلے میں ریاض (سعودی عرب)میں ہوں- اسلام اور پاکستان کے معاملے میں متعصب اور تنگ نظر ہوں، دونوں کی مخالفت یا منفی بات میری برداشت سے باہر ہوتی ہے۔ محفل والوں کی خدمت میں سلام عرض ہے -
Top