نتائج تلاش

  1. سید ابو بکر عمار

    برطانوی رکن پارلیمنٹ اسرائیل کے خلاف بولنے پر مشکلات کا شکار

    08 اگست 2014 لندن (نیوز ڈیسک) مغربی دنیا میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی حمایت اس حد کو پہنچ گئی ہے کہ کوئی عام شخص تو درکنار اگر کوئی رکن پارلیمنٹ بھی اسرائیل کے خلاف زبان کھولے تو اسے بدترین مخالفت اور یہاں تک کہ پولیس کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے یہی کچھ رکن پارلیمنٹ جارج کیکووے کے...
  2. سید ابو بکر عمار

    سنت نبوی معانقہ (گلے ملنے) کے طبی فوائد

    نیویارک (ویب ڈیسک) لوگوں سے گلے ملنے سے نہ صرف ایک دوسرے کو اپنائیت کا احساس ہوتاہے بلکہ ایسا کرنے سے بڑھاپے کی جانب سفر بھی سست ہوجاتاہے۔امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب ہم کسی سے گلے ملتے ہیں تو ہمارے جسم میں ایک ہارمون اکسیٹوکن خارج ہوتا ہے جو ہمارے پرانے یا عمر رسیدہ پٹھوں...
  3. سید ابو بکر عمار

    برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خصوصی بحث کا فیصلہ کر لیا

    لندن (اے این این) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرخصوصی بحث کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈوارڈ نے مسئلہ کشمیر کو علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ قراردیتے ہوئے بیک بنچ بزنس کمیٹی کو بتایاکہ بھارت کی نئی حکومت نے کشمیرکے حوالے سے جارحانہ روش...
  4. سید ابو بکر عمار

    داعش سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے، ایڈورڈ سنوڈن کا انکشاف

    ماسکو: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے اور اسے اسرائیل میں تربیت فراہم کی گئی۔ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے نزدیک صیہونی ریاست کی حفاظت کے لئے اسکی سرحدوں کے قریب ایک...
  5. سید ابو بکر عمار

    آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ لائوڈ سپیکر پر اذان مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ لائوڈ اسپیکر پر اذان کی آواز سنائی دینے پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سڈنی میں واقع اوبرن گیلی بولو جامع مسجد میں جمعہ الوداع کے موقع پر لائوڈ سپیکر کے ذریعے اذان کی آواز بلند ہونے پر مسلمان کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر مسجد کے باہر...
  6. سید ابو بکر عمار

    دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی؟ سائبر حملے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں: ماہرین

    نیویارک (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کے ذریعے آلات کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ اکثر لوگوں کے ٹیلی وژن، کمپیوٹر اور موبائل فونز ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں۔ نیویگیشن سسٹم بھی اب سمارٹ فونز میں موجود ہیں۔ اب آفس میں موجود رہتے ہوئے گھر کے ہیٹنگ سسٹم کو کھول بھی سکتے ہیں اور بند بھی...
  7. سید ابو بکر عمار

    ہاتھی کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز

    ٹوکیو (ویب ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں انسان سے پانچ گنا اورسب جانوروںسے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت ہاتھی میں موجودہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کی جانب سے کی گئی اس تحقیق کے نتائج کے مطابق افریقی ہاتھیوں کی سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز ہوتی ہے۔ اس نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ افریقی ہاتھیوں...
  8. سید ابو بکر عمار

    مسئلہ کشمیر سے عالمی اور علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے،ڈیوڈ وارڈ

    خطے میں کشیدگی،انسانی حقوق مسائل کے جنم لے رہے ہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ لندن(اے پی پی)برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جانا چاہئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بریڈ فورڈ ٹیلی گراف نے ایک...
  9. سید ابو بکر عمار

    زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کے فوائد سائنس نے بھی مان لئے

    زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کے فوائد سائنس نے بھی مان لئے برمنگھم (نیوز ڈیسک) دور جدید میں کھانا کھانے کیلئے کرسی میز کا رواج عام ہوگیا ہے اور ہمارا روایتی طریقہ جس میں چٹائی پربیٹھ کر کھانا کھایا جاتا تھا اب تقریباً ختم ہوتا جارہا ہے۔ مغربی سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں ثابت کیا ہے کہ کرسی...
  10. سید ابو بکر عمار

    بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف

    بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف ہوا ہے ،بھارتی میڈیاکے مطابق یہ انکشاف ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے کیا، بھارت کی ایڈیشنل سیشن جج کا منی لانے سماعت کے دوران...
  11. سید ابو بکر عمار

    اے شافع محشر ﷺکوئی اعجاز دکھا دو، جواد رضا خان جامی

    آہ! آج تیری قوم بھی غفلت شعار ہے دنیا میں گم ہے دین بھی ناپائیدار ہے ہر سمت ہے اسلام پر محشر کا سا عالم کفار مومنوں سے برسرپیکار ہے امریکا اس عراق کو جینے نہیں دیتا اور اس کی پشت پر سعودی نابکار ہے اسرائیل فلسطین کو بھنبھوڑ رہا ہے چیچنیا پہ روس کی پیہم یلغار ہے کشمیر پہ ہندو نے ڈھائے ہیں مظالم...
  12. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لیسکو ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے اور مختلف علاقوں میں ہر پندرہ منٹ بعد بجلی کی ٹرپنگ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو کے حکام بخوبی اس بات سے...
  13. سید ابو بکر عمار

    نو بھائیوں کی کئی بیویاں اور 320 بچے

    آئی ڈی پیز کے کیمپ میں ایک ایسا خاندان بھی ہے جس میں شمالی وزیرستان کے نو بھائیوں کی کئی بیویاں اور 320 بچے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) کم بچے خوشحال گھرانہ، بچے دو ہی اچھے ، یہ سلوگن سننے میں تو اچھے معلوم ہوتے ہیں مگر رحمت اللہ اور انکے بھائیوں کو ان سلوگنز سے بالکل اتفاق نہیں۔ ان کے...
  14. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    نیٹ پہ کسی موضوع کے لئے سرچ مارتا تھا تو اکثر اردو محفل سامنے آ جاتی۔ جس سے خوشہ چینی بھی کرتا اور کئی مقامات پہ اضافہ یا درستگی کی ضرورت بھی محسوس ہوتی، قومی زبان سے فطری لگاؤ بھی محفلین بننے پر مجبور کرتا رہا۔ لیکن مصروفیات نے محفلین بننے کی اجازت نہ دی۔ 19 مئی 2014ء کو اپنے گھر قصور سے ایک...
  15. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید یروشلم (نیوز ڈیسک) تین اسرائیلی لڑکوں کی گمشدگی اور ہلاکت کا ذمہ دار فلسطینی تنظیم حماس کو قرار دینے کے بعد اسرائیل نے فلسطین کے نہتے اور معصوم عوام پر میزائلوں کی بارش کرتے ہوئے فلسطین اسرائیل تنازعے کی تاریخ کے سب سے بڑے حملوںمیں سے ایک کا...
  16. سید ابو بکر عمار

    مسئلہ کشمیر: ہمارے حکمران خواب خرگوش میں۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    مسئلہ کشمیر پر مبصر گروپ کو دہلی آفس خالی کرنیکی ہدایت نئی دہلی: ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے نمائندوں کو نئی دہلی میں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ بنگلہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے منگل کو بتایا کہ حکومت نے پاکستان اور ہندوستان کے لیے اقوام...
  17. سید ابو بکر عمار

    تعارف مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا

    محفلین بنتے وقت کوائف میں یہ الفاظ لکھے:”میری پیدائش قصور شہر کی ہے۔ حصول علم کے لئے بارہ سال لاہور گزارے۔ اب ایم فل کے لئے اسلام آباد آیا ہوں۔ دعاکریں ملک و ملت کی بہتری کے لئے کچھ کر سکوں۔ کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو یا رب! وہ درد جس کی کسک لازوال ہو.“...
  18. سید ابو بکر عمار

    دو دن میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو گرام اضافہ

    دو دن میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 15 روپے فی کلو گرام اضافہ ایل پی جی کی قیمتوں میں 2 دن میں دوسری مرتبہ اضافہ، ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ اسلام آباد : (دنیا نیوز) ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل پی جی کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گھریلو سلنڈر میں 50 روپے، کمرشل 200روپے بڑھ گیا۔ قیمتوں میں اضافہ...
  19. سید ابو بکر عمار

    تعارف دل مضطرب

    سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں ، جاہل ہوں میں میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی جو نمود حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدست وائے محرومی! خزف چین لب ساحل ہوں میں ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیل جس کی...
Top