نتائج تلاش

  1. کارتوس خان

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ گرامی قدر خرم صاحب۔۔۔ میں بس آپ کو ایک نصیحت کرنا چاہوں گا۔۔۔ کہ کسی انسان کی عظمت اس کے اچھے کردار اور سیرت پر منحصر ہے۔۔۔ لیکن سیرت وعظمت کارناموں کی اہمیت پر منحصر ہے اور سیرت اور کردار میں جب تک رفعت عمل نہ ہو تو اچھی صورت...
  2. کارتوس خان

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ گرامیِ قدر خرم صاحب۔۔۔ افسوس کہ ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ آپ اپنی جہالت میں جس کمی کے خواہش مند ہیں۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ وہ ایک جوش فہمی سے زیادہ اور کچھ نہ ہو؟؟؟۔۔۔ محترم بلبلے کی بقا کا راز ہے پانی کی گود۔۔۔ کیونکہ گود سے باہر نکلتے...
  3. کارتوس خان

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ علماء کے درمیاں علمی اختلاف کے مسائل پر تفصیل سے پڑھنے کے لئے یہاں پر‌ کلک کریں۔۔۔ وسلام۔۔۔
  4. کارتوس خان

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!؛ محترم خرم صاحب!۔ دینی معاملات میں عرض یا عرضیاں نہیں چلتیں۔۔۔ اور پھر جو بات آپ نے کی علماء کی تو بھائی علماء تو حنفی بھی ہیں، شافعی بھی ہیں، مالکی بھی ہیں، حنبلی بھی ہیں شیعہ علماء بھی ہیں اور اب جب کے آئیں معطل ہے تو قادیانی...
  5. کارتوس خان

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ علماء کی اختلاف ہوسکتا ہے کہ اجتہاد کا شاخسانہ ہو۔۔۔ لیکن اس اختلاف کا حدیث سے اگر کوئی تعلق ہے تو یہ بات ذرا وضاحت طلب ہے۔۔۔ اور میں آپ کی وضاحت کا بےچینی سے انتظار کروں گا۔۔۔ وسلام۔۔۔
  6. کارتوس خان

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ بلی کو خواب میں چھیچھڑے ہی نظر آتے ہیں۔۔۔ مثال اچھی ہے کیا خیال ہے۔۔۔ نبیل؟۔۔۔ وسلام۔۔۔
  7. کارتوس خان

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ ہوسکتا ہے یہ حرکت ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو۔۔۔ کیونکہ اس واقعے کے بعد ایسا دوسرا کوئی واقعہ رونما ہوا۔۔۔کیا خیال ہے اس پر بھی کچھ سوچا جانا چاہئے کہ نہیں؟؟؟۔۔۔ وسلام۔۔۔
  8. کارتوس خان

    مولویت اور کتب مولویت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم اگر آپسی برتری سے فرصت پالیں‌ تو اس لنک کی طرف بھی رجوع کیجئے بڑے مفید نسخے موجود ہیں۔ وسلام۔۔۔
  9. کارتوس خان

    توجہ فرمائیے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ بھیا نبیل میں اردو مجلس پر ہوں جہاں‌ پر کچھ دنوں پہلے شاکر القادری تھے۔۔۔ اور اب جہاں‌ پر آپ رات کی تاریکی میں آتے ہیں اور شاکر القادری بھی خیر اچھا لطیفہ سنایا پڑھ کر بہت ہنسی آئی اسی طرح لطیفے اور شوشے چھوڑتے رہا کریں طبعیت...
  10. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ خان صاحب کیسے ہیں اُمید ہے ان شاء اللہ خیریت سے ہونگے۔۔۔ فَسَأَلَهَا - پس اس (عورت)‌سے پوچھا۔ حیرت ہوتی ہے جیسا کہ آپ کو اعتراض ہے روایت پر آپ کا دعوٰی ہے کہ!۔ [ پس اس (عورت) سے پوچھا] اور روایت میں ہے کہ سر پر پانی بہایا۔۔۔ بقول آپ کے...
  11. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ خان صاحب آپ کہاں اشاروں میں پھنس رہے ہیں یہ تو انداز ہے ہمارا۔۔۔ خیرا اب مصنف موصوف کی نشاندہی پر جو تشریح آپ نے کی ہے کہ [ ایک خاتون کے برہنہ ہو کر مردوں کو دکھانے] تو یہ بتائیے کہ جو روایت پیش کی گئی ہے اس میں برہنہ ہو کر اُس پورے عمل کو پیش کیا گیا ہے...
  12. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم۔ خان صاحب!۔ اب ذرا قرآن حکیم میں سے کوئی ایک ایسی آیت جو اس عمل سے روکتی ہے ذرا یہاں‌ پیش کریں۔۔۔ وسلام۔۔۔
  13. کارتوس خان

    انکارِ حدیث : ایک تاریخی جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ۔۔۔بعد!۔ عزیز دوستوں!۔ قرآن سے ہدایت ورہنمائی حاصل کرنے کے لئے دو شرطیں ضروری ہیں۔ ١۔ قلب سلیم۔ ٢۔ اور صحیح عقل سلیم۔ اگر کوئی شخص دو شرطوں کو ملحوظ رکھ کر یعنی خلوص نیت سے اور خالی الذہن ہو کر قرآن کا مطالعہ کرے تو وہ رسول اللہ صلی...
  14. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ خان صاحب۔۔۔۔ محترم مصنف نے اپنی کتاب میں ایک صحیح حدیث کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔ ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اور عائشہ رضی اللہ عنہ کے بھائی عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غسلِ جنابت کے بارے میں پوچھا انہوں نے...
  15. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ بزرگوارِ محترم یہ فن بھی ہم نے آپ کے پیر و مرشد فارسی کا(شیخ) السلام سے ہی سیکھا ہے کیا کریں مجبور ہیں نہ کیونکہ لوہا ہی لوہے کو کاٹتا ہے۔۔۔ ابن ماجہ کی وہ روایت جس میں ناموں کے ہیر پھیر سے قادریوں کے جدامجد نے احادیث کو نشانہ بنایا تھا لنک جہاں پر پوری...
  16. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ خان صاحب کیسے ہیں اُمید کرتا ہوں کے خیریت سے ہوں گے۔۔۔ آپ کا موقف یہ ہے کہ کُتب روایات میں غلطی ہے۔۔۔ یہ جو میں نے کوٹ کیا ہے میں چاہوں گا کہ اُس کتاب میں سے حرف با حرف اعتراض یہاں پر پیش کریں تاکہ ہم بھی تو پڑھیں آج کے دور میں ایسا کون سا سورما...
  17. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ بزرگوارِ محفل اگر آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کھڑے ہوکر پیشاب کرنا جائز نہیں لگتا تو مجھے قرآن مجید کی کوئی ایسی آیت دکھا دیں جس میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی ممانعت کی گئی ہو؟؟؟۔۔۔بزرگو کیا قرآن ہمیں بول براز کے مسائل سمجھاتا ہے؟؟؟۔۔۔ اگر سمجھاتا...
  18. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ خان صاحب آپ کی یہ تحریر مولویت کم اور ملوکیت زیادہ لگ رہی ہے۔۔۔ درست کہا نا۔۔۔۔ وسلام۔۔۔
  19. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔۔۔ محترم مکرمی تو پھر وہ قول ابھی تک کتابوں کی زینت کیوں‌ بنا ہوا ہے؟؟؟۔۔۔ خیر چھوڑیں۔۔۔ مجھے اسی فورم پر آپ کا انتظار رہے گا جہاں سے آپ نے یہ مواد یہاں منتقل کیا ہے۔۔۔ وسلام۔۔۔
  20. کارتوس خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ قابل احترام بزرگواِر جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں آتا نہیں بلکہ مجھے مجبور کیا جاتا ہے آنے کے لئے اور اس بار مجھے مجبور کیا آپ کی طرف سے دیئے گئے وہ لنکس جس پر کلک کریں تو میری ہی لگائی ہوئی پوسٹ نظر آئے گی میری رائے یہ ہے کوشش کریں کہ اس تھریڈ میں‌ جو موضوع...
Top