نتائج تلاش

  1. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    لسلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ فلسفی سید عاطف علی تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا دنیا نے اس کا ساتھ گوارا نہیں کیا اس نے تری خوشی پہ سبھی کچھ لٹا دیا اک دردِ لا دوا کے سوا تو نے کیا دیا؟ جب بھی مجھے لگا کہ کنارہ قریب ہے موجِ بلا نے پھر مجھے چپکے سے آ...
  2. آدم

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    سر الف عین ، یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے اور امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت اور قیمتی رائے سے نوازیں گے۔ اس بحر میں غزل کہنے کی یہ میری پہلی کاوش ہے۔ خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے وفا کا ڈھونگ رچاتے ہیں بے وفا کیسے فسانۂ غمِ الفت ختم ہوا کیسے بتاؤں کیا کہ مرا دل بکھر گیا کیسے وہ...
  3. آدم

    تعارف عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

    عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں، کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے میں تمام اہلِ محفل کو سلام کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے اِس بات کی اُمید اور خواہش رکھتا ہوں کہ وہ مجھے اپنی اِس محفل میں دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہیں گے۔ میرا نام آدم ہے۔ جی...
Top