نتائج تلاش

  1. قاضی واجد الدائم

    تصاویر سے ”بیک گراؤنڈ“ ختم کریں۔

    اس ویب سائٹ کی مدد سے تصاویر سے ”بیک گراؤنڈ“ ختم کریں اور وہ بھی لمحوں میں۔۔ کمپیوٹر سے کوئی بھی تصویر ”اپلوڈ“ یا ”ڈریگ ایڈ ڈراپ“ کریں اور بس۔۔۔ https://www.remove.bg
  2. قاضی واجد الدائم

    کسی بھی جگہ کے نمازوں کے اوقات معلوم کرنے کا فارمولا

    السلام علیکم میں ایک شوقیہ پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں۔ جس میں نمازوں کے اوقات معلوم کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ کس بھی جگہ کے طول بلد، عرض بلدسے نمازوں کے اوقات کیسے معلوم کیے جا سکتے ہیں؟ جیساکہ موبائل وغیرہ میں ایپس جگہ(لوکیشن) کے حساب سے خود ہی اوقات جینریٹ کرتا ہے۔
  3. قاضی واجد الدائم

    کمال کیا ہے؟

    خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے۔ ہوا کی زد پہ دیا جلانا ، جلا رکھنا کمال یہ ہے۔ ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے۔ کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے۔ اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال...
  4. قاضی واجد الدائم

    ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

    ماہ شوال اس لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں صدیقہؓ بنتِ صدیقؓ نبی کریم ا کے عقد میں آئیں۔ اﷲ تعالیٰ کے ہاں اس مقدس خاتون کی قدر و منزلت کا اندازہ اس سے کیجئے کہ اس کی براء ت و پاکدامنی کی شہادت دینے کے لئے قرآن کریم کا پورا رکوع نازل ہؤا۔ حضرت یوسف علیہ السلام اﷲ کے پیغمبر تھے۔ ان...
  5. قاضی واجد الدائم

    کیفیت نامہ اور دوسری جگہ سے لکھائی کٹ پیسٹ کے مسائل

    ابن سعید ، نبیل ، زیک ، عبدالقیوم چوہدری ، محمد خلیل الرحمٰن کیفیت نامہ میں ایک الجھن یہ پائی جاتی ہے کہ کیفیت نامہ پر تبصرہ کرنے والے کا نام اور اسکی تحریر کا رسم الخط تقریباً ایک جیسا ہے اور انکے درمیان کوئی ختمہ وغیرہ بھی نہیں ہیں جس کی وجہ سے بعض دفعہ قاری الجھ جاتا ہے۔ انکے درمیان کوئی...
  6. قاضی واجد الدائم

    نماز کے مکروہ اوقات کا دورانیہ

    السلام علیکم طلوع آفتاب، زوال اور عصر کے بعد مکروہ وقت کا دورانیہ کتنا ہے؟ سردیوں میں دن چھوٹے اور گرمیوں میں دن بڑے ہونے سے انکا دورانیہ کس طرح مقرر کیا جا سکتا ہے؟
  7. قاضی واجد الدائم

    raspberry pi پر سی کی انسٹالیشن

    raspberry pi پر سی کیسے انسٹال کر سکتے ہیں اور اس میں پروگرام کیسے لکھ سکتے ہیں۔ نیز کیا raspberry pi میں UARTکی پورٹ ہوتی ہے؟
  8. قاضی واجد الدائم

    ویب سائٹ کا ڈیفالٹ پیج - بصورت ایرر

    سلام مسنون! جب ہم کسی سائٹ کو اوپن کرتے ہیں تو مطلوبہ پیج نہ ہونے کی صورت میں براؤزر ایرر کا پیج ظاہر کر دیتا ہے۔ جبکہ بعض سائٹس نے اپنا پیج بنایا ہوتا ہے۔ جب متعلقہ پیج نہ ہو تو ویب سائٹ کا اپنا ایرر کا پیج ظاہر ہو جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم اپنی سائٹ میں یہ سیٹنگ کیسے کر سکتے ہیں۔؟؟؟؟
  9. قاضی واجد الدائم

    قربانی کے مسائل

    فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ (اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو) فقہ حنفی کے مطابق قربانی ہر اس بالغ مرد اور بالغ عورت پر واجب ہے جو مالدار ہو۔ یعنی اس کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہو؛ البتہ زکوٰۃ فرض ہونے کے لئے اس مال پر سال گزرنا ضروری ہے جبکہ قربانی میں یہ ضروری نہیں؛بلکہ...
  10. قاضی واجد الدائم

    Q موبائل میں ”جمیل نوری نستعلیق“ کے کرشمے

    السلام علیکم! کچھ دن پہلے خیال آیا کہ کیوں نہ اپنے کیو موبائل پر نستعلیق فانٹ انسٹال کروں۔ اسکو پہلے روٹ کرنا تھا؛ سو ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کی اور روٹ کرنے کی کوشش کی تو ایپ ”آپ کا موبائل اس قابل نہیں ہے“ کہہ کر دست بردار ہو گئی۔:brokenheart2::mad3: تاہم کوشش جاری رکھی تو ایک ایپ مل گئی اسکو رن کیا...
  11. قاضی واجد الدائم

    نعت : درِ مصطفی ؐ کے جو منگتے رہیں گے

    نعت قاضی عبدالدائم دائمؔ درِ مصطفی ؐ کے جو منگتے رہیں گے-وہ دامن خزانوں سے بھرتے رہیں گے نہ چھوٹیں گے جب تک گنہگار سارے-شفاعت ہماری وہ کرتے رہیں گے رہے گا یقینا خدا ان سے راضی-جو آقاؐ کی مرضی پہ چلتے رہیں گے بڑھاتے رہے لَو جو عشق نبیؐ کی-دئیے ان کی قبروں پہ جلتے رہیں گے پڑے جن پہ پاؤں کبھی...
  12. قاضی واجد الدائم

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ٹیلی پورٹیشن عملی طور پر کس حد تک کامیاب ہو چکی ہے؟ سننے میں آیا ہے کہ عملی طور پر اس کے کامیاب تجربات ہو چکے ہیں۔ زیک
  13. قاضی واجد الدائم

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    سلام مسنون! میری خواہش ہے کہ ”اردو محفل“ کا ایک جامع ویڈیو ٹیوٹوریل بنایا جائے۔ جو نئے آنے والے مہمانوں کو ممکنہ حد تک استعمال کا طریقہ اور بنیادی معلومات فراہم کر سکے۔ تو اس سلسلے میں آپ احباب کی قیمتی آراء کی ضرورت ہے۔ بالخصوص ابن سعید ، نبیل ، نایاب ، زیک ، شمشاد ، قیصرانی ، الف عین ،...
  14. قاضی واجد الدائم

    کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے -

    کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے سید ذیشان کیا یہ آپ سائٹ آپ کی زیرِ نگرانی ہے؟ سائٹ کے حوالے سے ایک دو گزارشات ہیں اگر مناسب سمجھیں تو عرض کروں۔
  15. قاضی واجد الدائم

    تعارف قاضی شہزاد احمد

    قاضی شہزاد احمد
  16. قاضی واجد الدائم

    حمد باری تعالیٰ (منظوم اسماء الحسنیٰ)

    واضح رہے کہ حرف تعریف، یعنی اَلْ اسماء حسنیٰ کا جزو نہیں ہے کیونکہ ان میں سے متعدد اسماء قرآن کریم میں اَلْ کے بغیر وارد ہوئے ہیں۔ مثلاً رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ، حَمِیْدٌ مَّجِیْد، حَکِیْمٌ عَلِیْمٌ۔ اردو زبان کے پیشِ نظر میں نے بھی انہیں بغیر اَلْ کے ہی نظم کیا ہے۔ یہ بھی واضح ہو کہ ان اسماء کی جو...
  17. قاضی واجد الدائم

    کوئی جستجو میں ہے لعل کی ، کسی کو گہر کی تلاش ہے (غزل)

    کوئی جستجو میں ہے لعل کی ، کسی کو گہر کی تلاش ہے ہؤا مس جو یار کے پاؤں سے مجھے اس حجر کی تلاش ہے نہ طبیب کی ، نہ مسیح کی ، نہ ضرورت آبِ حیات کی جو اُٹھے، تو جی اُٹھے جاں بلب مجھے اس نظر کی تلاش ہے نہ جہاں میں چاہے کوئی اسے، پہ خدا کی رحمتِ خاص کو اسی زار ، خاک بسر ، شکستہ و در بدر کی تلاش ہے جو...
  18. قاضی واجد الدائم

    رؤیت ہلال - امت مسلمہ کا اہم مسئلہ

    قارئین کرام! گذارش ہے کہ براہ مہربانی اپنے نہایت ہی قیمتی اور مصروف اوقات میں سے چند لمحے نکال کر ان مضامین کو ایک دفعہ بغور پڑھ لیجئے! اگر آپ کا دل اس موقف کی درستگی کی گواہی دے اور آپ پوری طرح میرے ساتھ متفق ہوں تو اپنے اپنے وسائل کے مطابق اس نظرئیے کی نشر و اشاعت میں بھر پور حصہ لیجئے اور...
Top