نتائج تلاش

  1. خرم جدون

    لوگ بدلتے نہیں

    لوگ بدلتے نہیں بے نقاب ہوتے ہیں شاعر نامعلوم
  2. خرم جدون

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم..... خرم مرا نام اور جدون میری قوم ہے. پیشے کے لحاظ سے میں سرکاری ملازم ہوں. شعر و شاعری سے بہت لگاؤ ہے اور اب مجھے شاعری سیکھنے کا شوق یہاں تک لے کہ آیا ہے. آپ سب لوگوں کا تعاون اور خلوص بھرا دستِ شفقت میرے سر پہ رہا تو انشاءاللہ بہت جلد سیکھ لوں گا.
Top