نتائج تلاش

  1. ق

    orchid پھول

    orchid پھول کو اردو میں کیا کہتے ہیں- دوسرا پاکستان میں بھی اسے اگا سکتے ہیں؟
  2. ق

    اردو ترجمہ

    دوستو اس پیغام کو بھی اردویا جائے :) 1. Hello قمر it appears that you have not posted on our forums in several weeks, why not take a few moments to ask a question, help provide a solution or just engage in a conversation with another member in any one of our forums
  3. ق

    غزل

    اے میری رات کی سحر کے ستارے کب مٹیں گے یہ فاصلے ہمارے تمھارے کبھی آ اپنے سوختہ دل کی دلداری کے لیے مٹ جائیں درد، مندمل ہو جائیں زخم سارے بچھڑا تو رگ رگ میں کانٹے چھبو گیا وہ پھولوں سے دی تھیں تشبیہں اور استعارے راہِ محبت کے پر جوش مسا فر سن یہاں کھو جاتی ہے منزل اور ملتے نہیں کنارے...
  4. ق

    اللہ پر توکل کیوں؟

    اللہ پر توکل کیوں؟ اللہ پر توکل ایمان کی روح اور توحید کی بنیاد ہے ، اسباب اختیار کرکے نتیجہ اللہ پر چھوڑنے کا نام توکل ہے، بعض حضرات ہاتھ پر ہاتھ دھرے اسباب اختیار کئے بغیر اللہ پر توکل کرتے ہیں وہ سخت غلطی پر ہیں، اس قسم کے توکل کا شریعت نے حکم نہیں دیا ہے، قرآن میں ایسی تعلیم ہرگز نہیں...
  5. ق

    محبت، دکھ، زندگی

    محبت، دکھ، زندگی اور ہم------------- کبھی کبھی تو لگتا ہے سب ایک چیز ہی کا نام ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
  6. ق

    دو چار سکے

    نہ ملا کرو ہم سے غزالوں کی طرع ہم نے چاہا ہے تمھیں چاہنے والوں کی طرع وہ ملا ہے مجھے مری محنتوں کا صلہ دو چار سکے ہیں مرے ہاتھ میں چھالوں کی طرع
  7. ق

    دعا کے بارے راے یہاں ارسال کریں

    دعا کے بارے راے اور سوال جواب یہاں ارسال کریں- اللہ ہمیں دین کا علم حاصل کر نےاور عمل کی توفیق دے-آمین
  8. ق

    دعائیں

    السلام علیکم یہاں پر میں کوشش کروں گا کہ قرآن اور حدیث سے مسنون دعائیں پیش کروں- چلیں بسم اللہ کرتے ہیں- ((اللھم احسن عاقبتنا فی الامور کلھا ، و اجرنا من خزی الدنیا و عذاب الاخرتہ)) احمد4 /181
  9. ق

    اک گلہ

    السلام علیکم ممبر تو ہم پہلے ہی تھوڑے لیکن نئے ممبرز کے ساتھ بے رخی بھی اس فورم کی ترقی میں رکاوٹ ہے-پرانے لوگ آپس میں باتیں کرتے رہتے ہیں نئے لوگوں کو لفٹ نہیں کرواتے اس لیے وہ فورم چھوڑ دیتے ہیں :roll:
  10. ق

    اظہار کے لفظ(رائے بھی دیئں آپ)

    ہم لاکھ برے سہی حرفوں کے ہیر پھیر سے نا آشنا دل و جاں سے چاہ کر بھی اظہار نہیں آتا سچ پو چھو تو ہمیں لفظوں سے پیار نہیں آتا تم بھی بجا کہتے ہو اظہار کے لفظوں کی اقرار کی باتوں کی بڑی اہمیت ھوتی ہے لیکن کاش کھبی تم نے میری آنکھوں میں جھانکا ہوتا پہلو میں دھڑکتے دل کی ڈھرکن میں بسا...
Top