نتائج تلاش

  1. Abbas Swabian

    اصلاح کے لیے ایک غزل پیش خدمت ہے۔

    بے بسی میں جو حال ہوتا ہے ہائے جینا محال ہوتا ہے خوشی کے سال دوڑتے ہیں پر دکھ کا لمحہ بھی سال ہوتا ہے قدر کرتے نہیں کسی کی جو ان سے ملنا وبال ہوتا ہے حال کب ایک سا ہمیشہ ہے سب پہ لازم زوال ہوتا ہے لوگ جب رابطہ نہیں رکھتے رب سے تب بھی بحال ہوتا ہے وقت رکنے کی ہوتی ہے آرزو تم سے جب بھی وصال ہوتا...
  2. Abbas Swabian

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے (برائے اصلاح)

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے کہہ دیا نا جناب مت کیجئے زندگی میری ہو گئی جیسی ایسی اپنی عذاب مت کیجئے جس سے تحقیر ہو گئی لازم ایسا کارِ ثواب مت کیجئے جس سے انسان بے حیا ہوگا سنیے ایسا نقاب مت کیجئے صبر سے کام لیجئے صاحب دل کا خانہ خراب مت کیجئے جس کا بے بس کوئی نوالہ ہو ایسا خود کو عقاب مت کیجئے ہو...
  3. Abbas Swabian

    جس پہ چلنا محال ہوتا ہے(اصلاح کی درخواست ہے)

    جس پے چلنا محال ہوتا ہے اسی منزل کی راہ ہے میری ۔ ۔ ۔ جس پہ چلنا محال ہوتا ہے بس وہ منزل کی راہ ہے میری
  4. Abbas Swabian

    اب تو لکھنا محال لگتا ہے (برائے اصلاح)

    السلام علیکم۔ اصلاح ممکن ہے سر؟ ۔ اب تو لکھنا محال لگتا ہے تجھ پہ لکھنا بحال لگتا ہے دل پہ تصویر نقش ہو جس کی اس کا سب کچھ کمال لگتا ہے تم تو اتنے عزیز ہو پیارے تیرے بن سب وبال لگتا ہے کیوں پریشان ہے یہ دل آخر سب یہ تیرا خیال لگتا ہے معتبر اور بھی ہونگے اے شاہیں مجھ کو تو بے مثال لگتا ہے
  5. Abbas Swabian

    اس کو سب کچھ مذاق لگتا ہے (برائے اصلاح)

    السلام علیکم۔ اصلاح ممکن ہے؟ اس کو سب کچھ مذاق لگتا ہے جس نے کوئی نہ چوٹ کھائی ہو ۔ اس کو سب کچھ مذاق لگتا ہے چوٹ کوئی نہ جس نے کھائی ہو
  6. Abbas Swabian

    دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے ( برائے اصلاح)

    دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے خود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
  7. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    دوسرے مصرعے میں مسئلہ ہے شاید۔ کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ بارشوں کی نہ یوں بندِش ہوتی
  8. Abbas Swabian

    کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی (برائے اصلاح)

    کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی بے سبب دل مرا اداس نہیں
  9. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
  10. Abbas Swabian

    شعریات مصنف نصیر ترابی صاحب (رائے)

    السلام علیکم اس کتاب کا مطالعہ کیسا رہیگا؟ کوئی مشورہ دے۔ مہربانی ہوگی
  11. Abbas Swabian

    اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب (برائے اصلاح)

    (السلام علیکم۔ اگر ممکن ہو تو کوئی اصلاح فرمائے۔ بڑی مہربانی ہوگی) اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب ہر ایک گناہ سے بچانا ہم کو
  12. Abbas Swabian

    آج جب گزرا ایک چوراہے سے (ایک آزاد نظم برائے اصلاح)

    (مذکر مونث اور دیگرضروری اصلاح ہو جائے تو مہربانی ہوگی) آج جب گزرا ایک چوراہے سے آنکھوں میں ایک چبھن سی ہوئی ذرا گھوم کے دیکھا غور سے بڑا دلخراش منظر تھا ایک بے بس عورت کھڑی تھی دکاندار تو موجود ہی تھا مگر چند اور بھی تماشائی تھے وہ عورت چند سکوں کی خاطر سراپا سوال تھی بنی اور وہ لوگ...
  13. Abbas Swabian

    میری گر شہر میں شہرت ہوگی (برائے اصلاح)

    میری گر شہر میں شہرت ہوگی دیکھنا تجھ سے نہ فرصت ہوگی تیری نظروں سے نہ گر جاؤں میں عمر بھر میری یہ حسرت ہوگی دل ترا لاکھ اگر پھر جائے میرے سوچوں کی نہ ہجرت ہوگی مہرباں تم بھی ہمیشہ رہنا عمر بھر تیری ضرورت ہوگی چاہ کر بھی نہ کبھی گم ہونا تیری شاہیں پہ عنایت ہوگی
  14. Abbas Swabian

    میرا کس کو خیال آتا ہے (برائے اصلاح)

    (السلام علیکم۔ مذکر مونث کی بھی غلطی ہوگی مگر اصلاح ہوجائے تو خوشی ہوگی) میرا کس کو خیال آتا ہے جس کو آتا ہے چال آتا ہے تو جو کہتا ہے تیری یاد آئی جیسے گنجے کا بال آتا ہے کسی عاشق کی جب بھی آہ سنوں یاد تیری مثال آتا ہے ہو نہیں سکتے تم وفا والے نہیں اس پہ ملال آتا ہے تیرے خاموش ہونے سے شاہین مجھ...
  15. Abbas Swabian

    جانے کب ہوگی واپسی اس کی (برائے اصلاح)

    ایک مقابلے میں تصویر کی مناسبت سے ایک شعرلکھنا تھا میں نے بھی ذرا سی کوشش کی اور نتیجہ آپکے سامنے ہے۔ جانے کب ہوگی واپسی اس کی راہ تکنے سے تھک گیا ہوں میں
  16. Abbas Swabian

    غم کی کوئی زباں اگر ہوتی (برائے اصلاح)

    غم کی کوئی زباں اگر ہوتی دل کی حالت نہ منتشر ہوتی
  17. Abbas Swabian

    کیسے ممکن ہے اب انساں بننا (برائے اصلاح)

    کیسے ممکن ہے اب انساں بننا انہی سوچوں میں اک عرصہ گزرا
  18. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین میرا دل سب میں ہے پیارا اس کو
  19. Abbas Swabian

    دل پہ اب کچھ اثر نہیں ہوتا (برائے اصلاح)

    دل پہ اب کچھ اثر نہیں ہوتا تم نے ایسا اثر کیا مجھ پہ
  20. Abbas Swabian

    اگر ہم با زباں ہوتے (برائے اصلاح)

    اگر ہم با زباں ہوتے نہ جانے اب کہاں ہوتے جہاں ماہر ٹہرتے ہیں یقینا ہم وہاں ہوتے چھو لیتے ہم سما کوبھی اگر تیرے نشاں ہوتے یہی ہے آرزو اپنی ہمارے بھی بیاں ہوتے (مقطع ابھی باقی ہے)
Top