نتائج تلاش

  1. A

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس شیعہ قوم ٖکا قصور کیا ہے کیا یہ پاکستانی نہیں یا انسان نہیں چلاس ہو یا کوہاٹ کرا چی ہو یا کوئٹہ صرف شیعہ مارے جارہے ہیں نہ گورنمنٹ پاکستان نہ ہی عدالت عظمی پاکستان جو ہمیشہ ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں
  2. A

    ایک سوال کا جواب چاہئیے جلد

    میں اپنی سائیٹ اور بلاگ کو نستعلیق فونٹ دینا چاہتا ہوں لیکن جس سسٹم پر فونٹ انسٹال نہیں وہاں دوسرے فونٹ ٹائیم یوزر یا تاہوما کی شکل میں دکھاتا ہے ؟ اسکے لیے اکثر سائیٹس نے ربط فراہم کیا ہے۔ میں چاہتاہوں کہ جب یوزر فونٹ ڈاونلوڈ کرےتو سیدھا یوزر کے سسٹم کی فونٹ ڈائریکٹری میں کاپی ہو؟ کیا ایسا...
  3. A

    موبایل میں چلنے والے جار سافٹ ویر

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا موبایل سیٹ میں چلنے والے سافٹ ویر اردو زبان میں موجود ہیں مثلا کتابیں ڈکشنری نقشہ جات وغیرہ فارسی زبان میں میں نے بہت سی کتابیں دیکھی ہیں کیا ہم اردو میں انہیں نہیں بنا سکتے میں نے ایک دو بار کوشش کی لیکن فونٹ صحیح نہیں دکھاتا دوسرا سوال کہ ھماری دینی کتب اردو زبان میں...
  4. A

    تاریخ کنورٹر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے کنورٹر کی ضرورت ہے جو تاریخ عیسوی کو ہجری میں بدل دے میرا خیال ہے کہ میں نے اسے اپنی اس محفل میں دیکھا تھا اور شاید فائل ڈاونلوڈ بھی کی تھی اب ضرورت کے وقت نہیں مل رہی اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں علم ہو لنک کے بارے میں علم ہو تو ہمیں عطا فرما کر نجات...
  5. A

    لائبریری سافٹ ویر کی تلاش

    السلام علیکم دوستو میں ایک یونیکوڈ لائبریری بنانا چاہتا ہوں سائیٹ کے لیے۔ کیا کوئی سافٹویر مل سکتے ہیں ؟ جس میں سرچ کی آپشن دی جاسکے ؟
  6. A

    اس اشتہار کا کیا مطلب ہے ؟

    بھائی لوگو اس اشتہار کا کیا مطلب ہے یہ لڑکی فری کا کیا مطلب ہے ؟ یہ میں نے نیٹ گردی کے دوران عالمی اخبار کی سائٹ سے لیا ہے
  7. A

    چائنہ موبائل

    بھائی لوگو سلام علیکم ہم نے غلطی کر لی ایک چائنا موبائل خرید لیا ڈبل سم والااب مشکل یہ آن پڑی کے کمپیوٹر کے ساتھ جب اٹیچ کرتے ہیں تو پہلے مائی کمپیوٹر میں یوایس دیوائس دکھاتا تھا اب کچھ بھی نہیں دکھاتا ہم نے سمجھا ونڈو کی مشکل ہوگی سو ونڈو دوبارہ کی لیکن نا شد آفس کے کمپیوٹر پر پہلے کام کرتا تھا...
  8. A

    قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست اوپن سورس سافٹ وئیر

    اس لنک پر کلک کر کے آپ قرآن الحکیم کا انتہائی زبردست سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر مختلف زبانوں میں دستیاب ہے جن میں اُردو بھی شامل ہے۔ اُردو تراجم میں احمد رضا خان اور جالندھری صاحب ڈاکٹر طاہر القادری موجود ہیں۔ آپ قرآن کے متن اور اُردو ترجمہ میں سرچ کر سکتے ہیں۔ یہ اوپن سورس...
  9. A

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹنگ اور فونٹس کی مشکلات

    میں یونیکوڈ فائل کو انپیج میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں inptouni کے ذریعے کیا لیکن وہ قرآنی آیات میں سے بعض حروف کو حذف کردیتاہے کوئی اور سافٹ ویر ہو تو مدد کریں پلیز دوسری مشکل یہ ہے کہ محترم عوید ص کے عطاری فونٹس اور تقریبا اکثر یونیکوڈ فونٹس ایڈوبی فوٹوشاپ سی ایس میں نہیں چل رہے وجہ کیا ہے...
  10. A

    ایک سوال موبائل ماہرین سے

    السلام علیکمورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ بعض موبائل سیٹ میں لینگویج تبدیل کی جاتی ہے فون لینگویج نہ کہ ٹیکسٹ لینگویج بعض سیٹ میں اردو زبان موجود نہیں کیا کسی طرح موبائل میں اردو انسٹال کی جاسکتی ہے مثلا میرا سیٹ سونی اریکسون K750 ہے کیا اس میں اردو سپورٹ انسٹال کی جاسکتی ہے کوئی ماہر اس...
  11. A

    ایک سوال ایک سافٹ وئیر کے بارے میں

    میر ا سوال یہ ہے کہ یہ ocr کیا چیز ہے کیا اسکی کوئی تفصیل بتا سکتا ہے کہا گیا ہے کہ اس میں انگلش اورعربی سپورٹ موجود ہے کیا اس میں اردو سپورٹ کا اضافہ نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر دوسری بات یہ کہ سنا ہے کے تصویر کوفونٹ کی شکل میں کنورٹ کرتاہے کیا ایسا کسی نے کیا ہے والسلام
  12. A

    ویب ڈیویلپمنٹ جملہ کے بارے میں ٹیوٹوریل

    مجھے جملہ کے بارے میں ٹیوٹوریل مکمل ٹيوٹوريل چاہيے واضح رہے کے ميں اس بارے ميں بالکل نا بلد ہوں کيا ميں جملہ ميں ويب سائيٹ بنا سکتا ہوں اسکے ليے اردو سرور ڈاون لوڈ کيا ليکن اس ميں فورم انسٹال ہے جملہ کا پيکج ڈاؤن لوڈ کيا ہے ميں پہلے پريکٹس لوکل ہوسٹ پر اور پھر سرور پر کرنا چاہتا ہوں کيا ميں...
  13. A

    ملی نغمے چاہییں؟

    مجھے پاکستان کے ملي نغمے چاہيں ايم پي 3 فارميٹ ميں آڈيو يا رئيل ميڈيا ميں ويڈيو فري ڈاونلوڈ کے ساتھ اگر ربط ديں تو شکريہ
  14. A

    ميرا سوال ويب ڈيزائيننگ بارے ہے

    السلام عليکم برادران مجھے اردو پي ايچ پي سائيٹ کے ليے اردو سانچے چاہيں اگر کسي بھائي کو اس بارے ميں علم ہو تو لطف فرمائيں محترم پرديسي صاحب کے اردو سانچہ موجود ہيں اگر ان کو اپلائي کيا جاسکتاہے تو کيسے ؟ شکريہ اگر مدد فرمائيں والسلام
  15. A

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    محترم نبيل صاحب السلام عليکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے آپ سب کو مبارک اچھے کام کرنے پر اردو کي ترويج و ترقي پر اگر ميرے لائق کوئي خدمت ہو تو ميں حاضر ہوں مجھے پي ايچ پي نيوک کا اردو ترجمہ چاہيے تھا ليکن دستياب نہيں ہوسکا ميں نے خود ہي پي ايچ پي نيوک کي لينگويج فائلز کا اردو ترجمہ کر ديا...
  16. A

    ایک سوال

    السلام علیکم برادران میرے ایک دوست نے ایم پی4 خریدا ہے کافی دنوں سے پریشان ہیں کہ ان کے ایم پی 4 میں وائرس فائلز آ جاتی ہیں وہ جس کمپیوٹر کے ساتھ اسے منسلک کرتے ہیں اس میں وائرس منتقل ہو جاتے ہیں ۔ اس کے لیے میں نے کمپیوٹر میں اینٹی وائرس کے ذریعہ ان کا ایم پی 4 سکین کردیا ہے لیکن وہ چاہتے...
  17. A

    مووي سکريچ

    السلام عليکم برادران ميرا ايک سوال ہے کہ بعض مووي کي سي ڈي ھم مارکيٹ سے خريدتے ہيں سي ڈي بالکل نئي ہوتي ھے ليکن مووي ميں سکريچ آتے ھيں ۔نہ تو ہارڈ ميں کاپي ھوسکتي ھيں نہ ھي پوري مووي بندہ ديکھ سکتا ھے کيا کوئي ايسا طريقہ ھے کہ ان سيڈيوں سے سکريچ ختم کيا جائے ميں نے بعض سي ڈيز کو Alkohal کے...
  18. A

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برادران ایک سوال ہے ؟ میں ایک سائٹ یونیکوڈ ڈیزائن کررہا ہوں دیکھا گیا ہے کہ ایک فونٹ سائٹ پر رکھ دیا جاتا ہے کہ اگر الفاظ صحیح نظر نہیں آرہے تو اسے ڈاون لوڈ کریں لیکن بعض لوگ انسٹال کرنا ہی نہیں جانتے کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جیسے ہے کوئی وزیٹر سائٹ کا وزیٹ کرے خودبخود...
  19. A

    ڈي اے ٹي فائل کے کنورڈر کي تلاش

    سلام بردران مجھے ڈي اے ٹي فائل يعني وي سي ڈي فائل کا سائز کم کرنا ھے رئيل ميں يا کسي اور ميں اگر کوئي کنورڈر ھو تو لنک ديں يا رھنمائي کريں شکريہ
  20. A

    پي ايچ پي

    برادران سلام عليکم ميں ايک مبتدي سا طالبعلم ھوں ميں نے پي ايچ پي کا نام سنا ھے اس کي تفصيل چاھتا ھوں اور ميں فرنٹ پيج ميں سائٹ بنانا چاھتا ھوں کيا ميں پي ايچ پي استعمال کرسکتا ھوں ليکن کيسے شکريہ ايڈوانس اگر مدد کريں تو والسلام
Top