نتائج تلاش

  1. عروج خان مروت

    بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑی ۔۔۔

    فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دی عریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑی ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا بیدل لباسِ زیست بڑا دیدہ زیب تھا اور ہم نے اس لباس کو الٹا پہن لیا بیدل حیدری
  2. عروج خان مروت

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    السلام علیکم ! مابدولت کو عروج کہتے ہیں اور مجھے اپنا نام بہت پسند ہے ۔۔۔۔ :) اس فورم پر صرف ایک ممبر کو بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔۔ بوجھوکون ;) اردو شاعری پسند ہے مجھے لیکن زیادہ تر وقت پشتون فورم پر گزرا ، اس لیے میری اردو املا ذرا کمزور ہے لیکن اچھی والی اردو بڑی اچھی آتی ہے ۔۔...
Top