نتائج تلاش

  1. مجذوب

    روزانہ نئی آیت قرآنی اردو ترجمہ کے ساتھ کہاں سے ملے گی

    السلام علیکم ! دوستو میں اپنی ویب سائٹ میں روزانہ نئی آیت قرآنی اردو ترجمہ کے ساتھ شامل کرنا چاہتا ہوں جیسے اخبار میں روز نئی آیت لکھی ہوتی ہے۔ اس کے لئےکوئی ویجیٹ ملے گا یا خود سے تمام کوڈ لکھنا پڑے گا؟
  2. مجذوب

    نئی اردو نیوز ویب سائیٹ کے لئے مواد

    السلام علیکم ! امید ہے تمام محفلین بخیر و عافیت ہوں گے۔ ایک چھوٹا سا سوال میرے ذہن میں آ رہا ہے جواب عنایت فرمائیں۔ میں نے پی ایچ پی مائی سیکول میں اپنی اردو نیوز ویب سائیٹ بنائی تھی جو الحمداللہ تقریبا مکمل ہو چکی ہے۔ اب خبریں پوسٹ کرنے کے لئے مواد خود سے لکھنا پڑے گا یا دوسری نیوز ویب سائٹ سے...
  3. مجذوب

    نیوز ویب سائٹ کے لئے میرا پہلی کوشش !

    السلام علیکم! نیوز ویب سائٹ کا انٹرفیس جو میں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کوئی مشورہ دے دیں اس میں کوئی ترمیم وغیرہ ؟ http://lightsoul.hostei.com
  4. مجذوب

    مائی سیکول ڈیٹابیس میں اردو کیسے داخل کریں؟سوال

    تمام حاضرین اور غیرحاضرین محفل کو میرا سلام! ایک مسئلہ درپیش آ رہا ہے کوئی اللہ کا بندہ راہنمائی کردے بڑی مہربانی! میں مائی سیکول ڈیٹا بیس میں اردو سیو کر رہا ہوں لیکن ان پٹ کے بعد ڈیٹا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔ کیوں؟
Top