نتائج تلاش

  1. اظہر گل

    تعارف السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

    تمام سینیرز کوالسلام علیکم ۔۔ میرا نام اظہر گل ہے ' ملتان شہر سے میرا تعلق ہے۔۔تعلیمی سلسلہ جاری ہے اللہ اس سلسلے کو جاری ہ ساری رکھے۔۔ بہت دنوں سے یہ فورم دیکھ رہا تھا اور دھاگے پڑھ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا کہ اتنے باوصف و باکمال لوگوں میں میں ایک نوآموزاور طفلِ مکتب کا کیا کام۔۔ یہ...
Top