نتائج تلاش

  1. عبقری ریڈر

    سورة الم نشرح کا عمل

    سورة الم نشرح اکیس بار صبح و شام اول و آخر تین بار درودشریف طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پُرتاثیر چیز ہے جس وقت بچہ پڑھنے بیٹھے تین بار سورة الم نشرح پڑھ لے ،آپ کوئی چیز مطالعہ کر رہے ہیں آپ کہتے ہیں مجھے یاد رہے تین بار سورة الم نشرح پڑھ کے وہ چیز پڑھیں وہ چیز اللہ کے فضل سے...
  2. عبقری ریڈر

    ماں والی تسبیح

    فجی سے ایک بندے نے کال کی کہا یہ مسائل ہیں میں نے کہا اماں زندہ ہےمیں نے کہا والدہ کے ساتھ باتیں کرتے ہوکہا ہفتہ پندرہ دن کے بعد بات کرتا ہوں میں نے کہاکوئی ایسا سسٹم ہے جو فری بات ہو میں نے کہا روازنہ اماں سے گھنٹہ ڈیڑھ باتیں کیا کرمصلے پر بیٹھ کےاہتمام سے وضو کیا کر وضو کر کے خوشبو لگایا...
  3. عبقری ریڈر

    عافیت کی تلاش

    صبح ہوتی ہے انسان عافیت کی تلاش میں نکلتا ہے کہتا ہے اللہ رزق دے عافیت ولا کھانا دے عافیت والا پینا دے عافیت والا،عافیت ایک نعمت ہے جو اللہ رب العزت کی کسی کو ملتی ہے،ورنہ نعمت مل جاتی ہے عافیت نہیں ملتی چیز مل جاتی ہے اس میں عافیت نہیں ہوتی۔ جس چیز کی دعا کی مانگی لیکن عافیت نہیں تھی ،سواری...
  4. عبقری ریڈر

    غیرمسلوں کی عبادت گاہیں ان کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں

    غیرمسلوں کی عبادت گاہیں ان کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں آن لائن پڑھیں جزاک اللہ خیر لنک: آئن لائن
  5. عبقری ریڈر

    ڈلیوری میں آسانی( آپریشن سے بچنے) کا خاص عمل

    اس عمل پر حضرت حکیم محمد طارق محمودحٍفظہ اللہ کا تفصیلی درس ملاحظہ فرمائیں نوٹ: اس عمل کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ مخلوق خدا جن کا ڈیلیوری میں آپریشن بتایاجاتا ہے ان کے لیے یہ عمل پُرتاثیر ہے مخلوق خدا کی بھلائی میں ہم اپنا حصہ ضرور ڈالیں جزاک اللہ خیر
  6. عبقری ریڈر

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    ( رابعہ قمر' لاہور) محترم قارئین السلام علیکم! یہ واقعہ میں ان لوگوں کیلئے لکھ رہی ہوں جو اپریل فول مناتے ہیں' یعنی فرسٹ اپریل کو کچھ لوگ ہر سال یہ دن مناتے ہیں شاید لوگ اس واقعے کو پڑھ کر عبرت حاصل کریں۔ ہم بھی کالج لائف میں یہ دن منایا کرتے تھے لیکن اتنا بھیانک نہیں کہ کسی کی جان چلی جائے۔ یہ...
  7. عبقری ریڈر

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    دین اسلام دین فطرت ہے‘ اس کے اندر انسانی طبیعت اور فطرت کی بھرپور رعایت رکھی گئی ہے‘ اسلام کے شرعی اور اخلاقی تمام احکام عقل و فطرت کے عین مطابق ہیں‘ آج کی نئی دنیا تو ہر آن اسلام کے خلاف کوئی نہ کوئی فتنہ برپا کرنے‘ اس کے دامن کو داغدار کرنے اور اس کی صاف و شفاف شریعت و قوانین کو بدنام اور...
  8. عبقری ریڈر

    روحانی کلاس 3

    آئیں اور سیکھیں! ان گنت دینی اور دنیاوی مسائل اور مصائب کا آسان حل، جادو اور جنات سے نجات، ترقی اور خوشحالی کی نوید، گھریلو الجھنیں اور مالی و معاشی تنگدستی کا خاتمہ اور بہت کچھ۔۔۔ قرآن و سنت، مسنون دعاؤں، روحانی اعمال اور اہل اللہ کی ترتیب اور وظائف کے ذریعہ سے۔۔۔ آئیں مایوسی اور در در کی...
  9. عبقری ریڈر

    تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)

    تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک) جَو کا آٹا دو بڑے چمچ بھرے ہوئے' ایک کپ تازہ پانی میں گھولیں برتن میں دو کپ پانی تیز گرم کریں۔ اس گرم پانی میں جَو کے آٹے کا گھولا ہوا کپ ڈال کر صرف پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہلاتے رہیں پھر اتار کر اس کو ٹھنڈا کریں ہلکا گرم ہو تو اس میں شہد حسب...
  10. عبقری ریڈر

    فرقہ واریت کے معاشرتی بگاڑ

    ایک گاؤں میں عیسائیوں کا ایک ہی گھر تھا۔ اس گھر کی ایک ادھیڑ عمر عورت کا وقت نزاع قریب آیا تو گاؤں کے ایک معزز اور دیندار بزرگ چند نمازیوں سمیت مسجد سے ہی انکی عیادت کے لئےتشریف لے گئے۔ (کیونکہ دیہاتوں میں اس چیز کا زیادہ خیال رکھا جاتا ہے) وہاں پہنچ کر اسکی حال خیر دریافت کرنے کے بعد کہا کہ بی...
  11. عبقری ریڈر

    آسمانوں پر کہرام مچانے والی نبوی ﷺدعا

    کچھ عرصہ پہلے حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے طائف کی دعا پر مکمل درس دیا تھا اور اس کے کمالات بیان کیے تھے۔ سامعین کی خواہش پر اس انمول دعا کو مع ترجمہ شائع کیا جارہا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حضور نبی اکرم ﷺ سے پوچھا کہ’’ کیا آپ ﷺپر احد کے دن سے زیادہ سخت دن بھی گزرا ہے؟...
  12. عبقری ریڈر

    فکر کی بات

    فکر کی بات پہلا شخص دوسرے شخص سے۔۔۔۔! الف : میرے پاس سب کچھ ہے ب: میرے پاس بھی اللہ تعالی کا دیا سب کچھ ہے الف : میں اچھے سے اچھا کھانا کھاتا ہوں ب : میں بھی اللہ کے فضل سے تین وقت کا کھانا کھاتا ہوں الف : میرے پاس بے شمار پیسہ ہے ب: اللہ تعالی کا شکر ہے کہ میں کسی کا محتاج نہیں ہوں الف...
  13. عبقری ریڈر

    زم زم کا ایک گھونٹ

    زم زم کی فضیلت پر حضرت حکیم صاحب کا آڈیو درس ملاحظہ فرمائیں درس لنک: بسم اللہ زم زم اور یقین - 6 فروری 2014ء
  14. عبقری ریڈر

    آن لائن ماہنامہ عبقری

    ماہنامہ عبقری ایک بے لوث جزبہ کے تحت شایٔع ہوتا ہے، جسکا مقصد امت کے ہر فرد کی دنیا اور آخرت کی راحت اور سکھ کا مکمل پیکج فراہم کرنا ہے۔ عبقری جون 2006 سے مسلسل شایٔع ہورہا ہے۔ آئن لائن لنک ماہنامہ عبقری فروری 2014ء
  15. عبقری ریڈر

    آفحسبتم اور آذان کے کرشمات

    ایسا عمل جو پہاڑوں کو بھی ہلادے۔۔۔! میں پریشان ہوں؟، ناامید ی میرا مقدر ہے؟ ،میری خواہشات پوری کیوں نہیں ہوتیں؟،عر صہ دراز ہوا بیماریا ں میراپیچھا نہیں چھو ڑ رہیں ؟، میرا ہنستا مسکر اتاگھر کیو ں اجڑ رہا ہے ؟جنا ت میرے دشمن کیوں ہوگئے ہیںمیں نے تو ان کا کچھ نہ بگاڑا تھا۔قارئین !ایسی ایک نہیں عر...
  16. عبقری ریڈر

    تعارف السلامُ علیکم!

    السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے اس فورم کے بارے میں جب میں نے اس فورم کے بارے میں پڑھا تو ایک بات مجھے بہت ہی خوبصورت لگی اور اس بات کو دیکھتے ہوئے اکائونٹ بنایا کہ یہاں پر سب کو فارم کا لحاظ رکھتے ہوئے شخصی آزادی ہے اس کے لیے انتطامیہ کا بہت بہت شکریہ۔ آپکا بھائی عبقری ریڈر @ یہ...
  17. عبقری ریڈر

    وضو کی ابتداء:

    بسم اﷲِ والحمدُللہ جب ہا تھ دھوئیں تو یہ تصور کریں کے میرے ہاتھوں کی ساری خطائیں، عیب، اور گناہ دھل گئے ہیں۔ جب کُرلی کریں تو تصور کریں کی میرے مُنہ کی ساری خطائیں، گناہ، بیماریاں، ناپاکیاں ساری کی ساری دھل گئی ہیں اور میں پاک ہو گیا ہوں۔ ہر عضو کو دھوتے وقت یہ تصور کریں کہ اے اﷲ اس کو ایسا دھو...
  18. عبقری ریڈر

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی کثرت سے مانگے جانے والی دعا!

    سید نا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں،کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر دعا یہ تھی، (اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ) ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے...
Top