نتائج تلاش

  1. احسن محی الدین

    میں جنوں کا ہمسفرہوں

    کبھی راستوں میں تنہا کبھی ہوں گرودِ صحرا میں جنوں کا ہمسفر ہوں میرا کوئی گھر نہیں ہے اگر کسی دوست کو مکمل غزل کا علم ہو تو براہِ مہربانی پوسٹ کر دے
  2. احسن محی الدین

    مرے چارہ گر

    مرے روگ کا نہ ملال کر مرے چارہ گر میں بڑا ہوا اسے پال کر مرے چارہ گر سبھی درد چُن مرے جسم سے ، کسی اسم سے مرا انگ انگ بحال کر ، مرے چارہ گر مجھے سی دے سوزن ِ درد ، رشتہ ء زرد سے مجھے ضبط ِ غم سے بحال کر ، مرے چارہ گر مجھے چیر نشتر ِعشق ، سوز ِ سرِشک سے مرا اندمال محال کر ، مرے چارہ گر یہ بدن...
  3. احسن محی الدین

    کو‏‏ئی مجھ کو ایسی دلیل دے

    کو‏‏ئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں ٹوٹ کر تیرے نقش آنکھ کی پتلیوں سے مٹا سکوں کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں دل سے تیری عمر بھر کی رفاقتوں کو بھلا سکوں کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں عمر بھر تیری یاد کا کوئی جشن ہی نہ منا سکوں اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما جو نہیں تو پھر مجھے یاد کر، مجھے...
  4. احسن محی الدین

    تم وہ پہلی لڑکی ہو

    تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے میری آنکھیں خوابوں سے بھر جاتی ہیں پیار کی نیلی کرنیں دل کے کمرے میں در آتی ہیں تم وہ پہلی لڑکی ہو جس سے دھوکہ کھانے کو دل کرتا ہے جس کو دیکھ کے میرا یونہی مر جانے کو دل کرتا ہے تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو دیکھ کے دل کی خالی ٹہنی پر پھول گلابی کھل جاتے ہیں جس کو...
  5. احسن محی الدین

    تلاشِ غزل|نظم

    السلامُ علیکم! امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ مجھے کچھ غزلوں|نظموں کی تلاش ہے، ان کے اشعار|مصرعے نیچے لکھ رہا ہوں، اگر کسی دوست کو پتا ہو تو ضرور بتائے۔ شکریہ 1- باغباں بھی خوش رہے، راضی رہے صیاد بھی 2- کافروں کے کافر ہم، کافر خدا ہمارہ (یہ شعر علامہ اقبال سے منسوب کیا جاتا ہے) 3- ذکر جب...
  6. احسن محی الدین

    اینڈرائیڈ فون روٹنگ Andriod Phone Rooting

    السلامُ علیکم! یہاں محفل میں کسی کو اینڈرائیڈ فون کی روٹنگ آتی ہے؟ یا کسی نے پہلے روٹنگ کی ہو، یا اس بارے میں معلومات ہوں؟ میرے موبائل پر اینڈرائیڈOS اپ ڈیٹ نہیں ہوتا، ہر بار لکھا آتا ہے کہYour system is currently up to date کیا روٹنگ کے ذریعے اپڈیٹ کو enable کیا جاسکتا ہے؟
  7. احسن محی الدین

    دستخط میں مسئلہ

    جناب منتظمِ اعلیٰ ! مجھے اپنے دستخط محفوظ کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے، میں نے ساتھ تصویر بھی منسلک کر دی ہے۔ امید ہے آپ جلد ہی کوئی بہتر حل تجویز کریں گے۔
  8. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    سب کو میری طرف سے السلامُ علیکم! اردو مزاحیہ شاعری کی تلاش میں ادھر آیا تھا، آپ کا فورم بہت پسند آیا ، رہا نہیں گیا اور اپنا کھاتا کھول بیٹھا ہوں;) اب تو اللہ سے دعا ہے کہ " رضیہ غنڈوں سے محفوظ رہے" :laughing::laughing::devil:
Top