نتائج تلاش

  1. پیارا

    ورڈ پریس اردو میں اور تھیم بھی

    http://stylothemes.com/urdupress/ کیا کوئی اس طرح کی تھیم پرووائیڈ کر سکتا ہے تو مہربانی ویسے اس فورم سے آج تاک کسی نے مدد نہیں کی پھیر بھی یہاں آگیا ہوں اس امید پر کہ کوئی تو کرے ایک بھائی نے کہاں تھا صحیفہ تھیم مل جائے گی وہ 2014 میں انبیائ کی زیارت پر گئے تھے شاید
  2. پیارا

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    السلام علیکم۔ بہت دنوں سے مجھے ایک چیز ستا رہی ہے کہ میں نے ایک رائیٹر بننا ہے اور بھی فکشن رائیٹر ۔ ایکشن۔ تھرلر۔ سپائے رائیٹر لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کروں۔ گوگل میں سرچ کر رہا تھا تو اردو محفل کا خیال ہے سوچا یہاں کسی سے رابطہ کیا جائے۔ اور یہ باتیں مجھے ہر گز نہ بتائی جائیں پلیز کہ...
  3. پیارا

    خدا کے واسطے میری مدد کریں۔:)

    سلام ویسے تو زندگی میں بہت سارے مسئلے خود ہی حل کر لیے تھے اور کر رہا ہوں لیکن ایک مسئلہ ہے جو ابھی تک حل نہیں ہو رہا۔ وہ یہ ہے کہ ورڈپریس میں اردو فانٹ انسٹال نہیں ہو رہا علوی اور جمیل نستعلیق جیسا کہ اس فورم میں ہے۔ اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو کہیں اور جاکر یہی سوال لگا دتا...
  4. پیارا

    مجھے مدد چاہیے اور وہ بھی جلدی

    اسلام و علیکم امید ہے کہ میرا یہاں آنا اچھا نہیں لگا ہوگا کیونکہ میں بہت عرصے کے بعد آیا ہوں۔ اور آتے ہی سوال پوچھ رہا ہوں مجھے وی بلٹین میں مدد چاہیے۔ فورم میں نے انسٹال کر لیا ہے لیکن اس کا سی ایم ایس یعنی کے فرنٹ پیچ کی سمجھ نہیں آرہی اگر کوئی دوست مدد کر سکتا ہے تو بہت بہت شکریہ اور اگر مدد...
  5. پیارا

    گوگل ایڈسنس حاصل کریں

    گوگل ایڈسنس اسلام و علیکم بہت عرصے کے بعد یہاں آیا ہوں۔ وہ کیا ہے کہ میں کسی کے لیے بھی گوگل ایڈسنس کا اکاونٹ بنا سکتا ہوں اگر کسی کو چاہیے تو مجھے بتا دیں اور یہاں بھی کوئی بھی سوال پوچھ لے اور ہاں اس کی تھوڑی سی فیس بھی ہے ایک ہی نام کے جتنے مرضی اکاونٹ بھی بن سکتے ہیں۔ ہے ناں کمال کی بات
  6. پیارا

    واہ کیا بات ہے

    سلام میں پورے ایک گھنٹہ سے صوتی کی بورڈ تلاش کر رہا ہوں اس سائٹ پر لیکن ابھی تک نہیں ملا کوئ جلدی سے لنک دے پلیز اور ہاں مجھے تازہ ترین چاہیے
  7. پیارا

    ویب سائٹ اردو میں

    سلام دوستوں کیسے ہیں آپ سب ؟ سب سے پہلے تو معزرت کہ میں بہت دنوں کے بعد آیا ہوں اور مین کیون دیر کے بعد اآیا ہوں اس کی مین وجہ نیٹ سپیڈ ہے کیونکہ اس سپیڈ پر یہ فورم نہیں کھلتا۔۔۔ خیر میرا مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں اپنے گاءوں کی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں۔جو کہ بلکل اردو میں ہو اس میں تصویریں بھی...
  8. پیارا

    تیزی سے جواب Quick reply

    سلام آپ سے ایک التجا ہے کہ آپ یہ سہلولت بھی رکھیں جواب کے لیے۔۔۔۔۔کیونکہ ایسے بہت ٹائم لگتا ہے۔امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوںگے
  9. پیارا

    مرے مہربان خالق تبصرے تجاویز و استفسار

    بہت ہی خوب صورت لاجواب
  10. پیارا

    ٹربیوٹ ۔۔۔۔۔اردو محفل

    اسلام و علیکم میں جب سے یہاں آیا ہوں ہر چیز نہایت ہی عمدہ طریقہ سے ملتی ہے اوریہ کہوں گا ک اردو کا سب سے بہترین فورم ہے ۔اور سب سے اہم بات کہ اس کے ایڈمن اور ممبر بہت ہی محنت کر کے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس فورم کو اور زیادہ عزت دے امین۔
  11. پیارا

    لکھاءی میں مس ءلہ

    اسلام و علیکم جب میں کہیں بھی اردو لکھتا ہو یونی کوڈ میں تو کچھ الفاظ کا ربط آپس میں نہیں رہتا مثلاََ ش ءیر، مسءلہ۔ وغیرہ آپ مہربانی کر کے اسکا حل بتا دیں۔ پیارا اآپ کو دعا دے گا۔ جھولی اُٹھا کر
Top