نتائج تلاش

  1. گل زیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس محرابی دروازہ تحریر :-

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس محرابی دروازہ تحریر :- گل زیب انجم محرابی دروازوں کی ریت صدیوں پرانی چلی آ رہی ہے یوں تو محراب مسجد میں بنی ایک تکون نما جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں امام کھڑا ہوتا لیکن اس کے علاوہ بھی کہی اور محرابیں ہوتی ہیں جیسے بادشاہوں کے محلوں، بارہدریوں میں یا قلعہ نما...
  2. گل زیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں)

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) گلبہار روڈ :- تحریر:- گل زیب انجم سیری اڈہ جو آج پکا ہو کر بھی جوہڑ لگتا ہے جب کچا ہوتا تھا تب اس کی یوں وگرگوں حالت نہ تھی بلکہ بارش کے فورآ بعد دکاندار کرسیاں یا ٹین کنستر اٹھا کر باہر بیٹھ جاتے تھے. بارش کا پانی سڑک پر پڑے چھوٹے موٹے پتھروں کے درمیان...
  3. گل زیب انجم

    سائیں شیدو

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس سائیں شیدو. تحریر :- گل زیب انجم. وقت کا سدا ایک سا نہ رہنا بھی نعمت خداوندی ہے. اگر اس کا بدلنا نہ ہوتا تو چنگے مندے کی تہذیب ہی نہ ہوتی. ہم دیکھتے ہیں کہ بہت ساری حسین عمارتیں کھنڈرات میں اور کھنڈرات محلات میں بدل جاتے ہیں یہ بدلنا ہی وقت کا تغیر کہلاتا ہے...
  4. گل زیب انجم

    تصویر کیسے لگائیں

    اگر تحریر کے ساتھ تصاویر لگانی ہوں تو کیا طریقہ کار ہے.
  5. گل زیب انجم

    تم بہت یاد آئے

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس تم بہت یاد آئے تحریر :- گل زیب انجم اس دنیا میں جو آیا اس کا جانا بھی ایک لازمی امر ہے لیکن بہت سے ایسے لوگ ہیں جو جا کر بھی جا نہیں پاتے یعنی یاد رہ جاتے ہیں. یادوں کا تعلق بھی کب ہرکسی سے منسوب ہو سکتا ہے. ہزاروں میں کئی ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی باتیں آپ...
  6. گل زیب انجم

    سیری کیا ہے

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس سیری کیا ہے ؟ تحریر :- گل زیب انجم اسے اگر بردوسلاما کہا جائے تو . کچھ بے جا نہ ہو گا. دھرمسالہ سے لیکر کوٹلی تک سلسلہ ایک سا ہے. یوں تو کشمیر کس تعارف کا محتاج نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کمی باقی ہے جس کے لیے میری مداح سرائی کام آ سکے کیونکہ خوبصورتی میں وہ اپنی...
  7. گل زیب انجم

    جیرا بٹ

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) جیرا بٹ تحریر :-گل زیب انجم پیوند کاری یوں تو ہماری زندگی کا ایک اہم کردار ہے جو ہم پاپوش سے پوشاک تک اور ذات سے لے کر اخلاق تک کرتے ہی رہتے ہیں. لیکن کون سا پیوند کہاں لگے گا اس سے ساری زندگی انجان رہتے ہیں. پیوند کاری کی فنکارانہ صلاحیت ہماری اپنی ہی...
  8. گل زیب انجم

    مماثلت

    مماثلت :- تحریر :- گل زیب انجم. چھب اور کھب دو ایسے لفظ ہیں جن کو ہم اکثر سنتے آئے ہیں لیکن کبھی ان پر غور نہیں کیا کہ ایک انداز و اسٹائل میں بلائے جانے والے لفظ آپس میں کتنی مماثلت رکھتے ہیں. چھب سے جب ہم تھوڑے سیانے ہوئے تو کچھ کچھ سے شناسا سے ہو چکے تھےخاص کر ان دونوں میں جب ایک ہی عمر کے...
  9. گل زیب انجم

    تم پرندے نہیں ہو

    تم پرندے نہیں ہو تحریر :- گل زیب انجم کہا جاتا ہے کہ ہر گزرے پل پر سوچ و فکر کرنے سے خود ساختہ طور پر احتساب ہوتا رہتا ہے اسی طرح اچھائی پر شکر کرنے اور برائی پر نادم ہونے کا موقع بھی مل جاتا ہے اور گذری ساعتوں کے المیے مستقبل کے لیے مشعل راہ کے طور پر کام آتے ہیں . کسی مفکر کا کہنا ہے کہ جو...
  10. گل زیب انجم

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    ہمارے ہر دلعزیز دوست و محفلین اعجاز احمد کے والد محترم 19 جولائی 2015 یعنی عید کے دوسرے روز وفات پا گئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ برادرم اعجاز احمد کے والد محترم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
  11. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہنا ہے کہ جیو تو ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں.
  12. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہنا ہے کہ جیو تو ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں.
  13. گل زیب انجم

    سلطان نور الدین زنگی

    سلطان نور الدین زنگی کی عظیم الشان خدمت نور الدین زنگی سلطنت کے بانی عماد الدین زنگی کا بیٹا تھا عماد الدین زنگی سلجوقی حکومت کی طرف سے شہر موصل کا حاکم تھا۔ جب سلجوقی حکومت کمزور ہوگئی تو اس نے زنگی سلطنت قائم کرلی اور صلیبوں کو شکست فاش دے کر تاریخ میں بڑا نام پیدا کیا۔ نور الدین فروری 1118ء...
  14. گل زیب انجم

    غزل

    بے خبر کب رہا کرتے ہیں وہ میرے حال سے یہ الگ بات کہ بات سنتے ہیں مجال سے پوچھ لیا ان سے جو بکھری زلفوں کا سبب شرماتے رہے دیر تلک میرے اس سوال سے بات جب بھی چلائی تجدید عہد وفا کی مسکرا کے کاٹنے لگے ہونٹ بڑے کمال سے کہہ دیا جو ان سے شاید یہ آخری ملاقات ہو پونچھتے رہے دیر تلک آنکھیں...
  15. گل زیب انجم

    کیا میری آہ میں کچھ اثر نہیں

    کیا میری آہ میں کچھ اثر نہیں ................................ برمی مسلمانوں پہ ظلم و ستم کی انتہا پر امت مسلمہ کی خاموشی نہ جانے لب کهولنے کی کیا قیمت مانگتی ہے جب کہ بیس ہزار سے زائد روہنگیائی اپنے لہو سے لاچار اور بےحس مسلمانوں کی تاریخ رقم کر چکے ہیں. عصمت زادیوں کے تار تار آنچل درندہ صفت...
  16. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آ تے ہیں (حصہ اول)

    کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں مصنف کا تعارف: نام :- گلزیب انجم گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر Gmail address gzqazi@gmail.com ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...
  17. گل زیب انجم

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    شب برأت کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تبارک تعالیٰ کی جتنی حمد بیان کی جائے کم ہے وہ غفور و رحیم ہے اور ہم پر سب سے بڑی رحمت جو باری تعالیٰ نے نازل کی وہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی صورت میں نازل کی ہے جس کے لیے ہم اللہ کا جتنا بھی شکر بجا لائیں کم...
  18. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ دوم)

    نہیں جہاں بیگ وہاں ڈیسک نہیں جہاں ڈیسک وہاں بچے نہیں تھے . عقل حیران تھی کہ یہ کس قسم کا زلزلہ تھا. ایک حیران کن بات یہ بھی تھی کہ چار دن لگاتار کام کرنے کے باوجود ابھی تک کسی زٹیچرز کی باڈی نہیں ملی تھی. # بیٹا تم بار بار اُس اندر آتے جاتے ہو تو مجھے ڈر...
  19. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ اول)

    کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں مصنف کا تعارف: نام :- گلزیب انجم گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر Gmail address gzqazi@gmail.com ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...
  20. گل زیب انجم

    محفل کا شکریہ

    سالگرہ مبارک دینے پر میں اردو محفل کا اور قارئین اردو محفل کا بےحد معمنون ہوں . بیشک یہ آپ کی چاہتوں کا ثبوت ہے
Top