نتائج تلاش

  1. Ijaz Ahmed

    مجید امجد غزل

    ضمیر راز داں ہے اور ، میں ہوں جہاں اندر جہاں ہے اور میں ہوں در پیر مغاں ہے اور میں ہوں وہی رطل گراں ہے اور میں ہوں وہی دورِ زماں ہے اور میں ہوں وہی رسمِ فغاں ہے اور میں ہوں فریبِ رنگ و بو ہے اور تم ہو بہارِ صد خزاں ہے اور میں ہوں جہاں ہے ۔۔۔۔۔ اور سکوتِ نیم شب ہے مرا قلبِ تپاں ہے اور میں ہوں...
  2. Ijaz Ahmed

    مجید امجد نظم

    دکھ کا ہر بہروپ انوکھا ہر الجھن کا روپ انوکھا غم کو جب اس دھرتی پر پرکھا اک پل دھوپ اور اک پل برکھا دردوں کے بندھن میں تڑپیں لاکھوں جسم اور لاکھوں روحیں میں جس آگ سے کلیاں چھانوں میرا قصہ ہے ، میں جانوں شام ہوئی ہے ، سوچ رہا ہوں تو سورج ہے ، میں دنیا ہوں لوٹ کے آنا ، تیرے بس میں تجھ کو پانا تیرے...
  3. Ijaz Ahmed

    میاں محمد بخشؒ

    کتنی واری توبہ بھنی میں ہاں بے اعتبارا پھر تیرے در توبہ کیتی بخشیں بخشنہارا منہ کالا شرمندہ عاصی کے تیرے در آواں مجرم تھیں چاء محرم کرنا تیرا فضل سچاواں
  4. Ijaz Ahmed

    جھگڑے کی جڑ

    جھگڑے کی جڑ آدھی رات کو دو آدمی مُلاّ نصیر الدین کے دروازے پر جھگڑ رہے تھے۔ ان کی آوازوں پر مُلاّ کی آنکھ کُھل گئی ۔ انھوں نے سوچا کہ چل کر انھیں منع کیا جائے۔ چنانچہ وہ اٹھے ، ایک کمبل لپیٹا اور باہر نکل گئے۔ جب وہ دونوں کو سمجھانے لگے تو ایک آدمی اُن کا کمبل چھین کر نو دو گیارہ ہو گیا۔...
  5. Ijaz Ahmed

    لنگوٹیے؟

    بیوی اور لنگوٹیے دوست میں ایک قدر مشترک ہوتی ہے ،شوہر اور دوست مقامِ ولایت بھی پا لے تو بھی ان کی نظر میں نکھٹو ہی رہتا ہے۔اور سچ تو یہی ہے کہ ان دونوں کی اس محبت پر صبر سے ہی بندے کو یہ مقام حاصل ہوتا ہے
  6. Ijaz Ahmed

    تن کا سودا کر لیتے ہیں ، من سے ہیں بے گانے لوگ

    غزل تن کا سودا کر لیتے ہیں ، من سے ہیں بے گانے لوگ مخمل کاٹ کے ٹاٹ میں جوڑیں فن سے اب انجانے لوگ اپنےغم کو دل میں رکھو تم کس کو سنانے جاؤگے بن جاؤگے ایک تماشا، سمجھیں گے دیوانے لوگ جن کو نہیں کچھ اپنی خبر ہے، ناداں ہیں اتراتے ہیں خالی مغز میں کبر بھرا ہے، ہیں جانے پہچانے لوگ گھرہے کہیں...
  7. Ijaz Ahmed

    پہاڑی زبان

    السلام علیکم، اس فورم کے سبھی احباب سے رہنمائی اور تعاون کی گزارش ہے ، میری ماں بولی (مادری زبان ) پہاڑی ہے ،اس لیئے میں اس کے نام سے ،یعنی پہاڑی زبان کے فروغ کیلئے ایک لڑی کاآغاز کرنا چاہتا ہوں۔اگر اس فورم میں پہلے سے ایسی لڑی موجود ہے تو پلیز اس کا لنک دیجیے ، اور اگر موجود نہیں ، تو تب بھی...
  8. Ijaz Ahmed

    تعارف اپنے مُنہ اپنا تعارف

    السلام علیکم اس فورم کے تمامی احباب کو، بجائے اس کے کہ میں اپنا تعارف ،بندۂ خاکسار، تابعدار ،بیزار جیسے القابات سے شروع کروں ۔ سادہ لفظوں میں پیش خدمت ہے: نام : اعجاز احمد ، ہے وطن عزیز آذاد کشمیر سے تعلق ۔ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہوں ۔ اس فورم میں آپ احباب کی شیئر کی ہوئی مفید اور معلوماتی...
Top