نتائج تلاش

  1. راشد فاروق

    اردو ویب سائٹ پر گوگل ایڈسنس کیسے استعمال کیا جائے

    السلام علیکم۔ حضرات گرامی، میں نے دیکھا ہے کہ اردو پوائنٹ اور ایکسپریس جیسی ویب سائٹس جو کہ نہ صرف کافی پرانی ہیں بلکہ مکمل اردو میں ہیں، یہ طویل عرصے سے گوگل ایڈسنس کے اشتہارات استعمال کررہی ہیں، جبکہ گوگل ایڈسنس کی پالیسی کے تحت اردو سپورٹڈ زبان نہیں ہے۔ دراصل میں ایک اردو ویب سائٹ بنانا چاہ...
  2. راشد فاروق

    اوچھے کے ہوئے تیتر باہر باندھوں کت بھیتر: کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے؟

    السلام علیکم! کل سے مجھے اس محاورے نے بہت پریشان کررکھا ہے اوچھے کے ہوئے تیتر باہر باندھوں کت بھیتر بہت تلاش کرنے کی کوشش کی کہ اس کا مطلب کیا ہے مگر کہیں جواب نہ ملا۔ تھک ہار کر یہاں حاضر ہونے کا سوچا۔ یہاں بڑی بڑی اہل زبان شخصیات موجود ہیں، امید ہے کوئی نہ کوئی مجھے اس کا مطلب سمجھا دے گا۔...
  3. راشد فاروق

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے ریمووایبل ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو کو پاس ورڈ لگایا جاسکے

    السلام علیکم! آج ایک سافٹ ویئر کی ضرورت آن پڑی اس لئے مدد کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ میرے پاس ایک ریمووایبل ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک ہے۔ کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جس سے میں اس پوری ہارڈ ڈسک کو پاس ورڈ لگا سکوں اور جس کمپیوٹر سے بھی اس ہارڈ ڈرائیو کو منسلک کروں وہ پاس ورڈ پوچھے اور پاس ورڈ دینے کے بعد اس کو...
  4. راشد فاروق

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    السلام علیکم! عزیزان گرامی! علامہ اقبال کا ایک شعر ہے جس کا مطلب سمجھنے سے قاصر ہوں اگر کوئی اقبال شناس میری لاعلمی دور کردے تو ذرہ نوازی ہوگی۔ آدمی کام کا نہیں رہتا عشق میں یہ بڑی خرابی ہے لن ترانی میں طور سوزی میں پردے پردے میں بے حجابی ہے پوچھتے کیا ہو مذہب اقبال یہ گنہگار بوترابی ہے دراصل...
  5. راشد فاروق

    تعارف سب کو راشد فاروق کا سلام قبول ہو!

    میں نے آج ہی اس فورم کوجوائن کیا ہے۔ وہ اس لئے کہ میں اردو ادب اور اردو سے وابستہ شخصیات کے بارے میں بہت کچھ سیکھنا چاہتا ہوں۔ آج انٹرنیٹ پر شورش کاشمیری کے متعلق سرچ کیا تو سب سے زیادہ مواد اسی سائٹ پر ملا۔ اس کے علاوہ علامہ اقبال کی شاعری کے بارے میں بھی اس فورم پر بہت کچھ ملا۔ سوچا یہ بہت...
Top