نتائج تلاش

  1. ام اریبہ

    اقتباس از آب حیات

    2014 کا ایڈیشن ہے ۔۔۔اور قیمت 550 ہے۔۔۔پرنٹ کوالٹی ٹهیک ہے مگر پیپر کوالٹی بس ٹهیک ہے ۔۔مطلب بہت اچهی نہیں کہہ سکتے۔
  2. ام اریبہ

    اقتباس از آب حیات

    جو میرے پاس ہے وہ القریش پبلی کیشن کا ہے
  3. ام اریبہ

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    میری چڑیا :chicken: میری برفی :heehee: میری شہزادی :princess: ننھی پری:a6:
  4. ام اریبہ

    مبارکباد پیاری بیٹی کی سالگرہ

    خیر مبارک ---اور ماہی بچہ عمرے میں بزی ہے تو اس لیے ---
  5. ام اریبہ

    مبارکباد پیاری بیٹی کی سالگرہ

    میری پیاری بیٹی کو اللہ نے اس کی سالگرہ پر اپنے پیارے گھر کا دیدار نصیب فرمایا۔۔۔اس سے بڑا اور کوئی گفٹ ہو اس دنیا میں ؟یقینن نہیں ۔۔مبارک ہو @ما ہی احمد
  6. ام اریبہ

    مبارکباد پیاری بیٹی کی سالگرہ

    :princess:میری بہت پیاری بیٹی ،میرے گھر کی رونق،میری شہزادی کی آج سالگرہ ہے -بہٹ دعائیں میری بیٹی کے لیے ،اللہ بہت خوش رکھے آمین،خوشیاں ہمیشہ رستہ دیکھیں تیرا ،بہار تیرے گھر آنے کو بیتاب رہے ،غم کو تیرے گھر کا رستہ نہ مل سکے کبھی بھی ،،،ماں کی دعائیں صدا تیرے ساتھ ہیں
  7. ام اریبہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    محفل میں اس خیال سے پھر آگئے ہم شاید ہمیں نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ ----:battingeyelashes:
  8. ام اریبہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    @ما ہی احمد--کل دادا ابو کی فرمائش پر مسور کی دال اور ابلے چاول بنے :battingeyelashes:
  9. ام اریبہ

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    پہلا دن کافی مشکل لگا
  10. ام اریبہ

    عورت

    کہیں پڑھی ہوئی ایک تحریر آپ کے سامنے پیش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عورت ماﺅنٹ ایورسٹ کی وہ یخ بستہ چوٹی ہے جسے دیکھنے والا اپنے اندر ایک الاﺅ جلتا محسوس کرتا ہے۔کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ اس چوٹی کو سینکڑوں میل دور سے دیکھتا ہے، کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ اس چوٹی کو ٹیلی ویژن کی رنگین سکرین پر ہی دیکھ پاتا ہے...
  11. ام اریبہ

    بریانی

    پرانی محبو بہ کی شادی کا شادی کارڈ ملا ۔۔تھوڑا دکھ تو ہوا مگر سوچا جائیں گے ضرور۔۔محبت اپنی جگہ اور بریانی اپنی جگہ ۔۔۔
Top