نتائج تلاش

  1. ا

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    حضت آپ کو معاف کیا۔ تاہم ایک خیر خواہانہ نصحیت ہے کہ آئندہ گفتگو فرماتے وقت بہت سارے شاندار دلائل کے ساتھ تہذیب و اخلاص کی کچھ مقدار بھی شامل کر لیجئے گا۔
  2. ا

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    بہت خوب سید ذیشان۔ تبرے بازی کا شوق تو اپنی پوسٹ میں آپ نے پورا کر لیا۔چھوٹا ذہن، جاہلانہ مینو پیلٹڈ سوچ، مال موشی دکان داری۔۔امید ہے اگلی پوسٹ میں مزید آپ کے اس شوق کے نئے نئے نمونے سامنے آئیں گے۔ افسوس آپ نہ بات سمجھتے ہیں اور نہ اٹھائے گئے نکات کا جواب صحیح طور پر دے پائے ہیں۔ پھر آپ نے...
  3. ا

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    جتنا آپ بھڑک رہے ہیں ایسی کیفیات معاملے کو خراب کرتی ہیں ۔ طعنہ دے کر بات بنائی نہیں صرف بگاڑی جاسکتی ہے۔ برائے مہربانی اس جذباتی انداز ا پر قابو پائیے کہ معاملہ بہت نازک و حساس ہے ۔ اور یہ بات ذہن میں رکھیے کہ شدت پسند کسی ایک گروپ میں نہیں بلکہ دونوں گرہوں میں موجود ہیں جن سے نبرد آزما ہونا...
  4. ا

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    آپ کی اس تحریر کے بیادی اجزاءدوو ہی ہیں ناکافی معلومات اور تجاہل عارفانہ۔ توہین رسالت کے قانون سمیت ہر قانون کا صحیح و غلط استعمال ہمیشہ ہوتا آیا ہے چوری چکاری سے لے کر زنا و قتل کے الزامات تک ہمیشہ صحیح و غلط عائد ہوتے چلے آءے ہیں ۔ایک گاوں کے پٹوار و زمین دار سے لے کر شہر کی بڑٰ بڑٰ سیاسی...
  5. ا

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    ایران کو تو چھوڑئیے جو کچھ ایران میں آفیشلی و ان فیشلی کیا جاتا ہے اس پر اگر گفتگو کی جائے تو دھاگہ مقفل اور بے چارہ ممبر بین ہوجاتا ہے۔ اصل معاملہ پاکستان کا ہے ، پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے تدارک کے لیے اہل تشیع حضرات کو ذرا دل بڑا کر کہ کچھ کرنا پڑے گا سب سے پہلے تو یہی کہ وہ تبرے پر...
  6. ا

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بہت درست فرمایا آپ نے بلکہ جامعہ کراچی کے حوالے میں بتاوں کہ غالبا ۲۰۰۷ تک ایم اے کے بعد اسی نہج پر پی ایچ ڈی میں داخلے ملتے رہے ہیں اور ڈگریاں ایوارڈ کی جاتی رہی ہیں۔
  7. ا

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    مولانا منظور احمد مینگل دامت برکاتہم کی شخصیت بڑی شاندار ہے اتنے ہمہ جہت آدمی میں نے کم ہی دیکھے ہیں۔ چند لائینیں جو اوپر مولانا کے حوالے سے لکھی گئی ہیں وہ تو محض ایک جھلک ہے۔ اوپر پی ایچ ڈی کے حوالے سے ناجانے کیوں ایک غیر حاصل بحث چل نکلی ہے حالانکہ مولانا نے جس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا ہے...
  8. ا

    اردو کی نثری داستانیں

    گیان چند کا یہ تھیسس اردو کی داستانوں پر ایک شاندار تحقیقی کام ہے۔بالکل ویسے ہی جیسا کہ ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا تھیسس اردو کی منظوم داستانیں ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر پہلی بار پتہ چلا کہ داستان امیر حمزہ کا مرکزی کردار حضرت حمزہ بن عبدالمطلب نہیں بلکہ کوئی اور شخص ہے۔ یہ کتاب اب آوٹ آف پرنٹ ہے۔ کیا...
  9. ا

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    یار فواد اگر میری یاداشت دھوکہ نہیں دے رہی کہ امریکا کا ایک اتحادی ہے پاکستان، جنوب مشرقی ایشا کا ایک ملک ہے، تو ہوا یہ کہ کچھ دن پہلے نیٹو نے اس کی ایک چک پوسٹ پر حملہ کیا اور بس کچھ پاکستانی فوجی مر گے۔ یہ ایک شیطانی ارررررررر غلطی سے کیا ہوا حملہ تھا۔ پاکستانی حکومت بڑا رحمدل ملک ہے اس نے صرف...
  10. ا

    اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    انڈونیشیا سیکولر اسٹیٹ تو نہیں ہے میرے خیال میں آفیشلی چھ مذاہب تسلیم شدہ ہیں۔
  11. ا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اس طرح کا متنازعہ تبصرہ کرنے کے بجائے سیدھا کتاب کا لنک بھی تو دیا جاسکتا ہے؟؟ شاہ ولی اللہ اپنی حیات کے آخری لمحات تک حنفی ہی رہے "اسی جامد تقلید کا شکار" ایک تو کتاب کی چوری اوپر سے حنفی فقہ پر یہ طنز آمیز تنقید، جبکہ اس کتاب کا لکھنے والا بھی ایک حنفی ہی تھا، کیا کہنے اس مینوپلیشن کے۔
  12. ا

    جوتے

    جاوید چوہدری نے بڑی سادہ سی بات کی ہے، مصر جو تھا وہ اب نہیں ہے، بدترین آمرانہ دور سے بتدریج بہتری آئی ہے اور گزرتے ہوئے ایام کے ساتھ مزید بہتر ہوجائے گا ان شاءاللہ، پاکستان جو تھا وہ اب نہیں ہے، ایک بہتر ملک بدترین کیفیت و حالات سے دوچار ہو چکا ہے، اللہ سے دعا ہے کہ میرا وطن بہتر سے بہتر ہو...
  13. ا

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    أتقتلُونَ رجُلا أن يَقُولَ ربّيَ الله
  14. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    فواد یار یقین مانو بالکل وقت نہیں ہوتا کہ کسی بات کا جواب لکھوں لیکن یار سیریس بحث میں یہ ہنسی مذاق والی پوسٹیں تو نہ کیا کر یار، پہلے تو میں تمہارے لنک پر گیا پھر اس نیوز کو پڑھ کر میں ہنستا رہا اور اب صرف یہی کہنے کے لیے جواب دیا ہے کہ پپو یار تنگ نہ کر، او نہ کر یار نا کر، اگر تو تھک گیا ہے...
  15. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    بیک گرونڈ مشکوک ہے لیکن صرف آپ کے نزدیک غالبا آپ کو علم نہیں کہ انصار ایک بہت مثبت شہرت کے حامل صحافی ہیں اور جیسا کہ آپ کے نزدیک ان کی بات معتبر نہیں ویسے ہی آپ کی یہ الزام تراشی میرے نزدیک کوئی وزن نہیں رکھتی۔ و ثانیاً کسی پر بے بنیاد الزام تراشی کے بغیر بھی اس کی بات کو قبول و رد کرنے کے بہتر...
  16. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    جی بالکل آپ کا مفہوم آپ کی بات سے عیاں ہے۔ یہی تو میں بھی جاننا چاہا رہا تھا کہ انصار اور شیریں کو کس طرح آپ نے ایک کالم کی بنیاد پر اس رتبے پر فائز کر دیا۔ غالبا آپ اس معاملے میں کچھ امریکی رویہ اپنا رہے ہیں ،انصار عباسی اردو صحافت کا معتبر نام ہے جو بالکل غیر جاندار ہے آپ صریحا انصار پر الزام...
  17. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    یک نہ شد دو شد؟ اگر مگر چوں چنانچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب کیا آپ میری بات کا مطلب مجھ کو ہی سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں؟ زیش امریکاکو ظالم کہتے ہیں میں نے یہ بات کوٹ کر دی اب اس میں طالبان کی معصومیت یا طالبان کا حامی ہونے کا مفہوم کہاں سے در آیا؟ سادہ ہی نثر کو آپ کیوں کلام غالب سمجھنے اور بنانے پر مصر ہیں؟؟
  18. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    یہاں ؟ یہ جواب آپ نے بھی اپنی عقل کی روشنی میں دیا ہے۔ کیا کہنے۔ویسے آپ کا خیال غلط ہے دوبارہ ذرا غور دے کر محترم زیش کی پوسٹس اور میرے جوابات کو ایک ساتھ پڑھیے۔
  19. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    اور طالبان کی معصومیت زیر بحث ہے کہاں؟
  20. ا

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    جی وہ ظاہر ہے کہ یہ عقلمندانہ جواب آپ اپنی عقل کی روشنی میں ہی عنایت کر رہے ہیں۔ ویسے طالبان کی یہ نئی ڈیفینیش غالبا آکسفورڈ ڈکشری اپنے اگلے اڈیشن میں ضرور شامل کرے گی اتنی انٹیلیجنٹ جو ہے یہ۔ اور میری کسی بات سے آپ نے یہ نکتہ اخذ کیا کہ ذرا وضاحت کریں گے آپ؟ ویسے آپ نے بتایا نہیں اپنی عقل کی...
Top