نتائج تلاش

  1. عینی مروت

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    میری جانب سے بھی محفل کی سالگرہ پر محفل اور تمام محفلین کو ڈھیروں مبارک باد اور بہت سی دعائیں :) :rose::redheart::rose:
  2. عینی مروت

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    لڑی آپ نے بےحد شاندار بنائی ہے ہادیہ سسٹر۔۔ کارڈ بنانے کا تو فی الوقت کچھ "ساز و سامان"پاس نہیں :) البتہ محفل پر اپنے محترم اساتذہ اور آپ سمیت سب محفلین کو تہہ دل سے۔۔ ۔۔۔:redrose:۔۔۔:redheart::eid1: :redheart:۔۔۔:redrose:۔۔۔
  3. عینی مروت

    شرارت

    بہت عمدہ جناب ! بات تو ٹھیک ہے برستی بارش ۔۔برستی آنکھوں کا بھرم رکھ ہی لیتی ہے
  4. عینی مروت

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    کلام پاک کا ہر ہر لفظ انسان کو ایمان کی تازگی عطا کرتا ہے خاص کر جب غوروفکرسے پڑھاجائے اور سچ تو یہ ہے کہ خواہ کوئی بھی جز یا سورة کی تلاوت کی جائے دل کو بہت سکون ملتا ہے البتہ وہ سورتیں جو زیادہ سے زیادہ ورد زبان ہوں یا جنہیں پڑھتے ہوئے بہت الگ قسم کی کیفیت ہوتی ہے۔۔ ان میں چند ایک کاذکرکروں گی...
  5. عینی مروت

    اجل کی دھند

    بہت شکریہ جناب ۔۔۔۔ اس نظم کے ریفرنس میں میری فکر کو آپ نے جون صاحب کی شاعری کی طرف کچھ مزید راغب کر دیا مثالوں میں شامل کیے گئے مصرع اور انکی لفظیات بہت دلکش اور منفرد ہیں اور بقول آپ کے میری اس نظم میں شامل لفظیات کا انکے اسلوب سے قریب تر ہونا میرے جیسی نوآموز شاعرہ کے لیے بہت بڑی بات ہے...
  6. عینی مروت

    شرارت

    بارش کی بوندوں کی بات ہورہی ہے جی ۔۔۔ : )
  7. عینی مروت

    اجل کی دھند

    بہت شکریہ جناب ۔۔سلامتی ہو
  8. عینی مروت

    اجل کی دھند

    پسندیدگی کے لیے نوازش بےشمار میرے لیے یہ ایک دلچسپ انکشاف ہے کیونکہ دیگر شعراء کی نسبت ان کا بہت کم کلام دیکھنے کا موقع ملا ہے :) شاد و آباد رہیں
  9. عینی مروت

    اجل کی دھند

    بہت شکریہ آپ کا :)
  10. عینی مروت

    اجل کی دھند

    نیت نوازش محترم ۔۔۔سلامتی
  11. عینی مروت

    تعارف آداب

    محفل میں خوش آمدید چھوٹے میاں ! :)
  12. عینی مروت

    اجل کی دھند

    ‎ایک نظم ۔۔۔۔۔۔بیتے نومبر کی ایک شبِ حزین کے نام! ‎'اجل کی دھند' ‎نہ جانےکیسا ستم ہوا ہے ‎یہ کیا ہواکہ ‎شبِ زمستاں کی زمہریری فضاؤں پر۔۔ ‎اک اجل گزیدہ سکوت ‎قبضہ جما رہا ہے ‎سماعتیں مجھ سے پوچھتی ہیں ‎لبِ ہوا پر یہ کس کےغم میں ‎ اداس سسکی ابھر رہی ہے؟ ‎نگاہ فرش ِزمیں کو، ‎عرشِ فلک کو۔۔۔۔...
  13. عینی مروت

    دی فری لانسر کا تعارف

    خوش آمدید جناب! اپنے مثبت مقاصد کے حصول میں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
  14. عینی مروت

    تابش دہلوی ::::: مِرے دِل کے بَست و کُشاد میں یہ نمُود کیسی نمُو کی ہے ::::: Tabish Dehlvi

    میں ہزار سوختہ جاں سہی، مرے لب پہ لاکھ فغاں سہی نہ ہو ناامید ابھی عشق سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ سر۔۔اتنے پیارے شعر کی دلکشی لوٹانےکےلیے
  15. عینی مروت

    تابش دہلوی ::::: مِرے دِل کے بَست و کُشاد میں یہ نمُود کیسی نمُو کی ہے ::::: Tabish Dehlvi

    زبردست غزل پیش کی ہے۔۔۔۔ شریک محفل کرنے والے سب محفلین کا شکریہ ہمیں عمر بھر بھی نہ مل سکی کبھی اک گھڑی بھی سکون کی دلِ زخم زخم میں چارہ گر! کوئی اک جگہ بھی رفو کی ہے؟ (y)(y)(y)
  16. عینی مروت

    مناجات ۔۔۔۔چند دعائیہ اشعار

    جزاک اللہ محترم ۔۔۔شاد و آباد رہیں :)
  17. عینی مروت

    شرارت

    سوال ۔۔مشورہ یا تبصرہ؟:confused2:
  18. عینی مروت

    شرارت

    بہت نوازش۔۔۔سلامت رہیں
  19. عینی مروت

    عربی شاعری اندلس میں ایک طائرانہ جائزہ از ڈاکٹر خورشید رضوی

    ماشاءاللہ۔۔۔بہت زبردست مقالہ شریک بزم کیا ہے خصوصا شعراء کا کلام اور ترجمہ تحریر کی دلکشی دوچندکرگیا ہے۔۔۔۔ عربی شعر و ادب سے متعلق دیگر تحریروں کی امید کے ساتھ۔۔۔بہت سی دعائیں اور نوازش ۔۔
  20. عینی مروت

    مناجات ۔۔۔۔چند دعائیہ اشعار

    ایک چھوٹی سی دعائیہ کاوش نذر احباب۔۔۔ * مناجات * میرے خدا ! رستہ سُجھا۔۔ تو راہ بر ،مشکل کشاا آتی نہیں در سے ترے کوئی بھی ٹھکرائی دعا ہاں ایک اسی امید پر اٹھتا ہے دستِ نارسا بھٹکے ہوؤں کےرہنما سن لے صدائے بےنوا دل مضطرب بےانتہا بےانتہا ۔۔۔بےانتہا گرچہ کٹھن ہے راستہ پھر بھی ہے تیرا آسرا تیز...
Top