نتائج تلاش

  1. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    السلام و علیکم !!! کیسے ہیں سب لوگ !!! امید کر تا ہوں خیریت سے ہوں گیں !!! اگر چہ میں اس فورم پہ نیا ہوں پر دنیا پہ کافی پرانا ہوں !!! کوشش کرتا ہوں انسان بنو پر شیطان بن جاتا ہوں :devil2: پھر بھی کافی اچھا بندہ ہوں میں اب اپنے منہ سے کیا میں مٹھوں بنوں :drooling:
Top