نتائج تلاش

  1. سلمان انصاری

    غزل برائے اصلاح

    تیرے خیال میں جب ڈوب ڈوب جاتے ہیں کسی غزل میں ،نظم میں تمہیں سجاتے ہیں تمام دن جو تیرے ساتھ میں گزارے تھے مثال شمس و قمر اب رات بھر جگاتے ہیں کوئی ملے تو تیرا ذکر اس سے کر تو لیں مگر یہ لوگ ہیں بس دل میرا دکھاتے ہیں ہے آرزو کہ کبھی لوٹ کر تو آؤ تم تو دیکھو کس طرح ہم راستے سجاتے ہیں بس...
  2. سلمان انصاری

    نظم برائے اصلاح

    لکھنا چاہا جو آج تیرے لیے لفظ دل کی گلی میں آئے یوں جس طرح پھول پر گرے شبنم جس طرح بدلیوں میں چاند چھپے جس طرح جگنؤں کی جگ مگ ہو جس طرح رات کے حسیں لمحے جس طرح نکلے دن کی اجلی دھوپ سوچتا ہوں کہ اب لکھوں کیا تمہیں تم تو خود سب سے خوبصورت ہو تم ہی تو زیست کی ضرورت ہو ا س لیے استعارے چھوڑ...
  3. سلمان انصاری

    برائے اصلاح

    مجھکو کب خبر تھی یہ حادثاتِ دنیا کو چھپاؤں گا سبھی سے میں اور بیان بھی کر دوں گا تیرے ہجراں میں جاناں یاد تجھ کو کر کر کے خود کو بھول جاؤں گا مجھ کو کب خبر تھی یہ بارشیں جو برسیں گی یاد تیری آئے گی تیری یاد آنے پر شاعری کروں گا میں زیست کے سفر میں اب اور کچھ نہیں باقی تیری...
  4. سلمان انصاری

    بارش

    مجھکو گھائل کرتی جا وے یاد تیری اور رم جھم بارش سلمان انصاری
  5. سلمان انصاری

    برائے اصلاح

    جب کبھی یاد مُجھے آئے کہانی تیری رات بھر آنکھ سے رستا رہے پانی میری میں نے یہ سوچ کہ ہر دُکھ کو لگایا دِل سے یہ محبت کی عنایت ،،یہ نشانی تیری کون جانے کہ بسر ہوگی کہاں عمرِ رواں دشتِ تنہائی میں کٹی جائے جوانی میری روز شب آس یہی دِل کو میرے دیتی ہے فریب خواب بن کر کہ چلی آئے گی شکل...
  6. سلمان انصاری

    میری پہلی کاوش

    فورم پہ پہلی بار کچھ لکھ رہا ہُوں ۔ ۔ نہ تو میں لکھاری ہُوں اور نہ ہی شاعر ۔ ۔ ۔کچھ آڑے ترچھے خیال ہیں ۔ ۔ جنھے آپ لوگوں کے سامنے رکھ رہا ہُوں ۔ ۔ ۔اب کس حد تک کامیاب ہُوا ہُوں ۔ ۔ آپ لوگ ہی بتائیں گے ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ اِک تمہارے بِنا زندگی یہ میری ہو گی اِتنی کٹھن میں نے سوچا نہ تھا میں...
  7. سلمان انصاری

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    السلام و علیکم ۔ ۔ امید ہے سب خیریت سے اور ایمان کی اچھی حالت میں ہونگے ۔ ۔ ایک عرصے سے اس بزم پہ آنا جانا ہے ۔ ۔ ۔ سوچا کیوں نہ اب مستقل رکن بنا جائے۔ ۔ ۔، ،شاعری سے بہت لگاؤ ہے ۔ ۔ ۔اور اسی شوق کی تسکین کے لئے ۔ ۔ آج سے آپ سب کے ساتھ ساتھ ۔ ۔ ۔
Top