نتائج تلاش

  1. جمیل قادری

    موبائل اردو سوفٹ وئیر

    السلام علیکم میرے پاس Nokia C5 ہے اس میں اردو زبان نہیں ہے کوئ ایسا سوفٹ وئیر ہے جو موبائل میں اردو زبان آجاے کوئ مدد کرے
  2. جمیل قادری

    طبی نایاب کتابیں

    السلام علیکم کسی کے پاس .طب یوسفی.قرابا دین احسانی. کتابیں ہیں بتادیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہو اورطبی کتابیں کا نام شئیر کریں
  3. جمیل قادری

    پیلا یرقان

    کسی کے پاس پیلا یرقان کے مجرب نسخے ہیں یہاں شیئر کریں
  4. جمیل قادری

    آپ کا مسکن کہاں ہے

    السلام علیکم تمام دوستوں آپ کہاں کہاں رہتے ہیں یہ کیسا دھاگہ ہے میں نے شروع کردیا ہے آپ رائے دیں شکریہ
  5. جمیل قادری

    سوال جواب

    یہاں پرسوالوں کا جواب گیا جائے گا جوکوئ سوال پوچھے گا دیکھتے ہیں کس کا کتنا علم ہے اس کے بارے تمام دوست مشورہ دیں یہ سلسلہ کیسا رہے
  6. جمیل قادری

    ایک حدیث شریف روزانہ

    حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ تاجدار مدینہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کا فرمان عالیشان ہے "جوں جوں ابن آدم کی عمربڑھتی ہے تو اس کے ساتھ دو چیزیں بھی بڑھتی رہتی ہیں (1)مال کی محبت اور(2)لمبی عمر کی خواہش_"(المرجع السابق الحدیث ۶۳۲۱)
  7. جمیل قادری

    ‏ ‏Yahoo

    کوئ بھائ ‏Yahoo‏ کی آئ ڈی بنا کر دے سکتاہے مدرکرو ‎
  8. جمیل قادری

    آخرت کے طلب گاروں کا راستہ

    اے شخص! تو کب تک گناہوں پر اصرارکرے گا ؟تو گناہوں سے کب توبہ کرے گا ؟...تیراجسم کھیل کود میں مشغول ہے اور تیرا دل تقوی سے محروم ہونے کی وجہ سے برباد ہوگیا ہے ،....تونے اپنی جوانی غفلت میں گزاردی اور اب بڑھاپے میں اپنی جوانی برباد ہونے پررورہا ہے؟وعظ کی مجلس میںتوتوفوت شدہ عمل پر روتا ہے لیکن جب...
  9. جمیل قادری

    نام تبدیل

    میرانامJamil Qadriکواردو میں جمیل قادری میں تبدیل کردیں
  10. جمیل قادری

    پانچ باتوں کو غنیمت جانو

    بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو (1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ (2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کئے جاؤ (3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جائے (4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جائے (5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ .مزید پانچ چیزوں کی...
  11. جمیل قادری

    آج کی حدیث مبارکہ

    حضرت سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا کہ"جو صبح کومسجد کی طرف بھلائ سیکھنے یا سکھانے کے ارادے سے چلے گا اسے کامل حج کرنے والے کاثواب ملے گا(طبرانی کبیر)
  12. جمیل قادری

    جمعہ کےدن درود

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے مجھ پر جمعہ کے دن سو مرتبہ درود شریف پڑھا تواسکے 2سال کے برابر گناہ معاف کر دیئے جائیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جمعہ کے دن جس نےدرود پڑھا تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئےگا کہ اس کے ساتھ عظیم الشان نور ہوگا جو تمام...
  13. جمیل قادری

    توبہ کا بیان

    اس موضوع پر توبہ کی بیان کریں
  14. جمیل قادری

    ورڈپریس

    ورڈپریس سے فیس بک پر کوئ چیز شیئرنہیں ہوتی یہ لکھا آتاThe post.could not be sharedکوئ میری مددکرے
Top