نتائج تلاش

  1. جاسمن

    (نظم) اردو بولنے والیے کُڑیے

    یہ بارِ گراں آپ خود کیوں نہیں اٹھاتے؟ میں تو آپ کی نثر کی شیدائی ہو گئی۔ بھائی ظہیراحمدظہیر نے بھی آپ سے کہا ہے۔ میری بھی فرمائش ہے کہ باقاعدہ لکھیں اور نثر کے زمرے میں ارسال کریں۔ اس نظم کا مظموم /نثری ترجمہ آپ ہی کیجیے۔ :)
  2. جاسمن

    پاٹا گلما سِین نئیں آیا

    ہمارے ہاں بھی خورے کہا جاتا ہے۔ لیکن کہیں کہیں خوّرے بھی سنا ہے۔
  3. جاسمن

    (نظم) اردو بولنے والیے کُڑیے

    اُردو بولن والیے کُڑیے (صغیر تبسم) اُردو بولن والیے کُڑیے تُوں کیہ جانیں وارث شاہ دی ہیر کہانی بُلھےشاہ دے پَیر دے گھنگرو شاہ حسین دی سُچل کافی آدم زاد دی پہلی معافی اُردو بولن والیے کُڑیے تُوں کیہ جانیں چلدے کُھوہ دیاں وگدیاں ٹِنڈاں کھیتاں وچ کھلوتے بنّے اَوس فجر دی بانگ ڈِگر دی اردو...
  4. جاسمن

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    ہمارے باغیچے میں جب چرخیں پھرتی تھیں تو انھیں گندم کے دانے بھی دیے جاتے تھے۔ باغیچے میں گندم کے پودے لگے اور آج ایک پودے میں بالی بھی آ گئی۔ میں نے سِٹّا توڑا اور بہت خوشی سے بتاتے ہوئے، اللہ کی تعریف کرتے ہوئے ایک نرم سا، پولا سا دانہ چھیل کے منہ میں ڈال کے ابھی آدھا ادھورا ذائقہ لیا تھا کہ مجھ...
  5. جاسمن

    چڑیا کا بوٹ از قلم نیرنگ خیال

    کوشش ہی تو چاہیے۔
  6. جاسمن

    چڑیا کا بوٹ از قلم نیرنگ خیال

    اللہ اس نیکی کو قبول فرمائے۔ رحاب، اس کے والدین اور دیگر متعلقین کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ چڑیا کے ننھے بچے کو چڑیا سے ملائے۔ اور سب بچھڑنے والوں کو بغیر کسی ناقابلِ تلافی نقصان کے ان کے اپنوں سے ملائے۔ آمین! ثم آمین!
  7. جاسمن

    اردو اشعار میں انگریزی الفاظ

    مرےپیچھےکتابیں ہیں ، مرے آگے زمانہ ہے میں دونوں کی پڑھائ ففٹی ففٹی کرتارہتاہوں اعتبارساجد
  8. جاسمن

    مزاحیہ اشعار

    مرےپیچھےکتابیں ہیں , مرے آگے زمانہ ہے میں دونوں کی پڑھائ ففٹی ففٹی کرتارہتاہوں اعتبارساجد
  9. جاسمن

    کتاب

    مرےپیچھے کتابیں ہیں ,مرے آگے زمانہ ہے میں دونوں کی پڑھائ ففٹی ففٹی کرتا رہتا ہوں اعتبارساجد
  10. جاسمن

    والد پہ اشعار

    کاٹا لگا کے میرے دل میں ٹھنڈ پڑ گئی۔ اب کاٹا لگانا بس ایک محفلین کا کام تو نہیں ہے ناں! ہمارا بھی "کاٹے" پہ پورا پورا حق ہے۔ :D
  11. جاسمن

    والد پہ اشعار

    جی نہیں۔ بالکل متفق نہیں ہیں۔ کسرِ نفسی تو کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔:):):)
  12. جاسمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں یاد آیا یہ مارچ ہے۔ :) فرصت نہیں ہے راجے! یہ چائے پیتے، کچھ کھاتے ہوئے محفل کھولتی ہوں اور الٹے ہاتھ سے لکھتی ہوں۔ :)
  13. جاسمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل! میں نے اپنے کیلنڈر پہ بہت سے محفلین کے نام لکھے ہوئے ہیں۔ جن میں آپ کا نام بھی ہے۔ مجھے یاددہانی ہوتی رہتی ہے۔ ظاہر ہے کہ آپ کی بھی ہوئی تھی۔ لیکن آج کل میں نے قرآن کورس شروع کیا ہوا ہے۔ کچھ سماجی کام ہیں الحمدللہ۔ سو بس آپ سب کے دعائیں ہیں۔ اللہ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔...
  14. جاسمن

    گاؤں،شہر

    اب کبوتر فاختائیں جا چکی ہیں گاؤں سے اے خداوند پیڑ کی اور بستیوں کی خیر ہو احمد سجاد بابر
  15. جاسمن

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    پھول خوشبو ان پہ اڑتی تتلیوں کی خیر ہو سب کے آنگن میں چہکتی بیٹیوں کی خیر ہو جتنے میٹھے لہجے ہیں سب گیت ہوں گے ایک دن میٹھے لہجوں سے مہکتی بولیوں کی خیر ہو چنریوں میں خواب لے کر چل پڑی ہیں بیٹیاں ان پرائے دیس جاتی ڈولیوں کی خیر ہو احمد سجاد بابر
  16. جاسمن

    والد پہ اشعار

    ابھی بھی بہت سے جوہر ہم سے پوشیدہ ہیں جناب!
  17. جاسمن

    اللھم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك

    اللھم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك
  18. جاسمن

    بچے

    عجب شب ہے انہیں سونے نہ دو ورنہ سلیمؔ خواب بچوں کے لیے وحشت اثر ہو جائیں گے
Top